basharat ali sani @basharatalisani
Teacher. GHS 193 GB Shumali. Chak No 193 GB Shumali. Mureedwala. Samundri. Faisalabad. Punjab. Pakistan. 03004962162. Punjab, Pakistan Joined July 2014-
Tweets1K
-
Followers184
-
Following69
-
Likes103
قابلیت خود میں ہو تو دنیا قدر کرتی ہے کسی کے دائیں بائیں کھڑے ہونے سے کردار اونچے نہیں ہوتے۔
1973 کے آئین کے مطابق پاکستان کی سرکاری زبان اردو ھے۔ اور یہ بات آئین کے اندر انگریزی زبان میں لکھی ہوئی ہے.
جس سے محبت کی جائے اُس کا فرمانبردار ہونا پڑتا ہے۔
*ایران اسرائیل جنگ سے* اکیلے ایران کو اسرائیل نا سنبھال سکا۔ امریکہ بھی بوکھلاہٹ کا شکار ہو گیا۔ چائنا، روس کی طاقت کا فائدہ ہمسائیہ ممالک بہترین انٹیلیجنس، ایٹمی ٹیکنالوجی ملکی بقا ۔ معاشی ترقی ازحد ضروری ہے۔ پاکستانی عوام کا بلا خوف رہنا، افواج پاکستان اور ایٹمی طاقت ۔
آگے آنے والا شہر کتنا ہی خوبصورت کیوں نہ ہو پیچھے رہ جانے والا گھر ہمیشہ یاد آتا ہے۔
کسی نے میرا غرور توڑا ہے عاجزی یوں بلا وجہ نہیں آئی۔۔۔
اور آپ اُسی سے مایوس ہو کر واپس آتے ہیں جسے آپ نے اپنے اوپر ترجیح دی تھی۔
ہمیں جو سہولتیں زمین کے اوپر میسر نہیں ہیں، وہ اسرائیلیوں کو زمین کے نیچے (بنکرز) میں میسر ہیں۔ مثلاً بجلی، پانی، صفائی، تحفظ، انٹرنیٹ، وائی فائی وغیرہ وغیر۔۔۔۔
تمام سرکاری سکولوں کی پرائیویٹائزیشن اس لیے بھی ہونی چاہیے تاکہ ہماری نا شکری عوام کو پتہ چلے کے پرائیویٹائزیشن کیوں نہیں ہونی چاہیے۔
مذہبی محبوبہ، ان پڑھ بیوی اور دیہاتی دوست تینوں وفادار ہوتے ہیں!! (سعادت حسن منٹو)
الیکشن 2024 کے خود ساختہ نتائج سے یہ ثابت ہوتا ہے؛ کہ ہمارے ملک کے ہر گاؤں، ہر شہر اور ہر علاقے کی اشرافیہ اور ہر ادارے کی اعلی قیادت بددیانت ہے.
الیکشن 8 گھنٹے میں ہو. اور اس کی گنتی5 دن بعد بھی نہ ہو سکے.تو اس کا مطلب واضح ھے. کہ قوم ٹھیک ہے اشرافیہ ٹھیک نہیں ہیں۔
“Love is not love Which alters when it alteration finds, Or bends with the remover to remove: O no! it is an ever-fixed mark That looks on tempests and is never shaken.” – William Shakespeare.
جنرل الیکشن 2024 کہ ووٹ اور ٹرن اؤٹ نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ پاکستانی عوام باشعور بھی ہے اور سمجھدار بھی ہے اور ایماندار بھی... جبکہ جنرل الیکشن 2024 کے نتائج نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ پاکستان میں اشرافیہ اور مقتدر لوگ بے شعور بے سمجھ اور بے ایمان ھیں.
میرے لیے قابلِ فخر بات یہ ہے کہ پولنگ سٹیشنز پر اساتذہ کرام کے ہاتھوں تیار کر کے دیئے گئے الیکشن نتائج (فارم 45) پر کسی نے بھی سوال نہیں اٹھایا۔ اساتذہ کا تیار کیا گیا رزلٹ معتبر اور مستند قرار دے کر بطور مضبوط دلیل سب ہاتھوں میں لے کر عدالتوں میں کھڑے ہیں *اساتذہ کرام کو سلام*
یزید نے صرف 1 ووٹ مانگا تھا. امام حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ نے پورا کنبہ قربان کر دیا. لیکن غلط بندے کو ووٹ نہیں دیا. "یہ ہے ووٹ کی اہمیت"
اگر آپ صحیح ہے تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے, وقت آپکی سچائی ایک نہ ایک دن ثابت ضرور کریگا۔
اگر تم محبت کرتے ہو تو تمہارے وجود کی فطرت کے ساتھ گہری وابستگی ہوگی درخت تم سے بات کرنے لگیں گے پرندے تمہارے قریب آنا شروع کردیں گے.
ایمان دار آدمی حاسد نہیں ہوتا اورحاسد ایمان دار نہیں ہوتا۔
3 فروری بروز ہفتہ لاسٹ ورکنگ ڈے۔۔ 4 فروری اتوار، 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر چھٹی۔ 6 فروری سے 9 فروری الیکشن چھٹیاں ۔ 10فروری بروز ہفتہ سکول اوپن۔ گورنمنٹ ہائی سکول 193 شمالی.

faiqarif @faiqarif227476
8 Followers 36 Following
JamarZedaker @JamarZedak5562
69 Followers 2K Following
اردو محفل @Urdu_mehpil
3K Followers 3K Following چاند چہرے مجھے اچھے تو بہت لگتے ہیں، عشق میں اس سے کروں گا جسے اردو آئے۔❣️ اردو سے پیار کرنے والوں کیلئے بہترین اشعار،اقوال زرین اور اقتباسات۔ @mahmoodMa75624
AHMED ANWER @ahmijatt
0 Followers 93 Following Welcome To My World 😎 🤔Think to High🤨 29 April🎉 Student 📖 Unique Persnality
Shesy @Shesy972229
9 Followers 106 Following
Shani Gujjer @gujjer_sha52305
14 Followers 142 Following
Ajmal Raza Qadri @hamzalefti189
0 Followers 28 Following
Clare @clare_nelson2
281 Followers 3K Following
Marie @cotton85marie
282 Followers 3K Following
Lucille @lucille_roberrt
280 Followers 3K Following
Vivian @v_capello20
299 Followers 3K Following
Robin @Robin1986122
264 Followers 3K Following
Muhammad Arqam Amjad @Ar96695Amjad
0 Followers 5 Following
Mehboob Niaz @MehboobNia83713
1 Followers 26 Following
waheed murad @Murad14Waheed
192 Followers 1K Following
حزیفہ باجوہ @Huzaifabajwa007
4 Followers 94 Following
ali raza @aliraza4683094
0 Followers 13 Following
Tanvir Sajjad @tsajjad777
11 Followers 27 Following
motivation of the min... @healingspamusic
1K Followers 2K Following 🍀Daily motivation, inspiration, mindset #quoteoftheday #successfulmindset #powerofpositivity #motivationalquotes Please visit and support my YouTube Channel💛
Safyan Hafeez @SafyanHafe73459
2 Followers 43 Following
Gull Zaman @Gullzaman192gb
1 Followers 14 Following I'm a graphic designer. I'm a website designer. I'm a AutoCad Architecture. I'm a poet. I'm script writer. I'm song writer
Ahmed Aslam @AhmedAs5795999
1 Followers 12 Following
Azhar Prince @AzharPrinc22241
0 Followers 4 Following
Muhammad Sufyan @Muhamma32644600
0 Followers 17 Following
Huzaifa Razzaq @Huzaifa0189
9 Followers 146 Following
Usman Asad @UsmanAs03613794
3 Followers 36 Following
Umair Anwar @UmairAn36361718
13 Followers 66 Following
Photography zaman @zaman_awan1
282 Followers 849 Following software engineer || Landscape Photo graphy || portrait photography || 360°photographer . support to IK.
Khalid Hussain @KhalidH95972756
0 Followers 82 Following
Fahad Afzal @FahadAf12780268
0 Followers 23 Following
Rauf.Jutt @MRauf49583918
2 Followers 221 Following
Saqib Kamboh @itx__sk_
0 Followers 4 Following
hammad ashiq @ashi___here
6 Followers 8 Following
Shamroz Khan @Shamrozkhan02
0 Followers 38 Following
Muhammad waleed sulta... @Muhamma40321043
9 Followers 228 Following
shahzaib Haider @shahzai41596252
2 Followers 13 Following
Qamar Bilal @QamarBi56743789
4 Followers 99 Following
G Dastgir @GDastgi73963386
11 Followers 44 Following
Mian Sulaman @miansulaman90
15 Followers 59 Following
Rana Sikandar Hayat @RanaSikandarH
39K Followers 586 Following Minister For Education, Punjab |Chief Organiser MSF | Former Distt. Chairman Kasur | Aitchison College | U of Toronto Alum '09 | IVLP Session '18 | #PMLN
Dr. Murad PTI @DrMuradPTI
41 Followers 2 Following
Murad Raas @MuradRaasMR
1.6M Followers 0 Following Former Education Minister Punjab. Twice MPA PP159. Live and Let Live
اردو کہانیا... @ardw_k
13 Followers 37 Following
اردو اقوال..... @Daily_Aqwal
3K Followers 1K Following سُبْحَان اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ ، سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيم
urdu اردو @urdubird
5K Followers 12 Following
اردو شیکسپی... @UrduShakespeare
52 Followers 50 Following Account dedicated to William Shakespeare’s translations, adaptations and performances into Urdu.
اردو ریٹویٹ @UrduRetweet1
245 Followers 149 Following یہ اکاؤنٹ سے سب اردو ٹویٹ کو ریٹویٹ کیا جائے گا آپ احباب فالو کرنا نہ بھولیں
یورپ اردو @Urdu_Europe
159 Followers 130 Following یورپ ، پاک یورپ تعلقات اور دیگر اہم عالمی خبریں اردو میں
اردو_شاعری @Jutt_00786
326 Followers 330 Following اس بے حسی کے دور میں احساس والے بہت انمول ہیں --- 🥀
اردو ذوق @Urdu_Zoq
96 Followers 65 Following سلیقے سے ہواؤں میں جو خوشبو گھول سکتے ہیں ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اردو بول سکتے ہیں
اردو املا @UrduImla
41 Followers 13 Following اردو املا کے بنیادی اصول۔ مسائل اور اغلاط کے بیان کے ساتھ ساتھ درست املا کی تجاویز پر مشتمل ایک مستند دستاویز۔
اردو محفل @Urdu_mehpil
3K Followers 3K Following چاند چہرے مجھے اچھے تو بہت لگتے ہیں، عشق میں اس سے کروں گا جسے اردو آئے۔❣️ اردو سے پیار کرنے والوں کیلئے بہترین اشعار،اقوال زرین اور اقتباسات۔ @mahmoodMa75624
Urdu Tweets ✒ ار�... @Urdu_Tweets_
11K Followers 4 Following ﻭﮦ اُﺭﺩﻭ ﮐﺎ ﻣﺴﺎﻓﺮ ﮨﮯ، ﯾﮩﯽ ﭘﮩﭽﺎﻥ ﮨﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺟِﺪﮬﺮ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﮔُﺰﺭﺗﺎ ﮨﮯ ﺳﻠﯿﻘﮧ ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
ﺍﺭﺩﻭ ﻟـﻄ... @funnyurdutweets
925 Followers 1 Following ﮨــﻤــﺎﺭﺍ ﻣــﻘﺼــﺪ ﻟــﻮﮔــﻮﮞ ﮐــﮯ ﭼـﮩـﺮﻭﮞ ﭘــﮧ ُﻣُـﺴـﮑـﺮﺍﮨـﭦ ﻻﻧــﺎ ﮨـــــﮯ.!
اردو ریٹویٹ @urduretweet
611 Followers 178 Following اس آئی ڈی سے اردو ٹویٹ کو ریٹویٹ کیا جائے گا۔
Urdu Miraas اُرد�... @UrduMiraas
556 Followers 91 Following ♥️ Celebrating language of #Tehzeeb 🌺 Urdu hai jis ka naam... 🌟 Poetry | Literature | Art | Culture #️⃣ #urdumiraas
پاکستان ارد... @PakistanUrduPk
3K Followers 0 Following پاکستان کا مثبت چہرہ، تازہ ترین خبریں، امید افزا معلومات
Best Urdu, Roman Urdu... @ABestSMS
3K Followers 9 Following اردو شعر و شاعری کیلئے ہماری آئی ڈی جوائن کریں شکریہ۔ Follow @ABestSMS Send to 40404. ☎📲: +923469900346
®اردو شا... @UrduPoetPK
3K Followers 3 Following ©Official Account █║▌│█│║▌║││ █║▌║ ▌║ Verified(twitter private limited) only best & latset short UrduPoetry no adds no extra tweets ƒollow me
اشرفیہ اردو @AshrafiyaUrdu
3K Followers 2 Following تصوف کے بارے میں اسلامی تعلیمات - سیدی و سندی حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کے مرید /مجاز
اردو شاعری @FunnySmS4You
481 Followers 8 Following Meri iD apne friends ko bhi follow karwaein. Write Msg me ja kar ye likhein. #PUBG #PubgMobile #PubgMobileLite #PubgMobileHack
قُـــــرآن ... @QuranKareemUrdu
8K Followers 7 Following حقیقت یہ ہےکہ یہ ذکر(یعنی قرآن)ہم نےہی اتاراہے،اورہم ہی اس کی حفاظت کرنےوالےہیں۔(٣)(الحجر:٩)
Rabia Wahid ♥️ @Rabiawahid_806
31K Followers 3K Following Old account suspended 🚫 | This is my new official account ✨ | Friends, support & follow 🙌
اُردو دنیا @urduduniya
29K Followers 90 Following اُردو ادب، اُردو شاعری، افسانے ، کہانیاں ، اقتباسات، طنزومزاح اور بہت کچھ
اردو شاعری @UrduShairi
246K Followers 93 Following ہے جز کی خبر ان کو مگر کل کی خبر گم — DM for promotions
🌹🌹اردو شا... @Urdupoetry077
3K Followers 1K Following فالو↩️کرو اور فالو واپس↪️ لو۔۔ جس جس کو میں ↩️فالو کرتا ہوں 👀24 گھنٹے تک فالو واپس نہیں کرتا تو اسے 👀لب 👀لب کے انفالو کروں گا
اردو ورثہ @UrduVirsa
455K Followers 5K Following اخوّت کا بیاں ہو جا، محبّت کی زباں ہو جا♥️ اردو سے پیار کرنے والوں کیلئے اردو شاعری، اقوالِ زریں، تحریریں، ناول اقتباس کا خوبصورت انتخاب Admin @MaharJamshaid
اردو شاعری @Besturdupoetry
6K Followers 139 Following انسان کو اپنے آپ سے اتنی محبت تو ہونی چاہیے، کہ اپنے آپ کو دوزخ سے بچا لے
Al Quran Urdu | ال�... @QurnUrdu
1K Followers 3 Following اقرأ باسم ربك الذي خلق (اس اکاؤنٹ سے صرف اردو ترجمہ ٹویٹ کیا جاتا ہے) #TeamMAS
اُردو ترجمہ... @UrduTQP
8K Followers 0 Following اور حقیقت یہ ہے کہ ہم نے قرآن کو نصیحت حاصل کرنے کے لیے آسان بنا دیا ہے. اب کیا کوئی ہے جو نصیحت حاصل کرے؟ سورۃالقمر آیت نمبر 17
اردو اسلام @IslaamiSMS
2K Followers 3 Following روزانہ اردو اسلامی اصلاحی اور احادیث_مبارکہ کے میسج ................... Follow @IslaamiSMS
𝕬𝖜𝖆𝖗𝖆 ... @awara_01
1K Followers 734 Following اپنا زمانہ آپ بناتے ہیں اہل دل_ ہم وہ نہیں کہ جن کو زمانہ بنا گیا
Alee Sheeza @Urdu_Pakistan_
264 Followers 2K Following
Kashif Firaz Ahmed @Kashiffiraz
264 Followers 585 Following Psychologist, Trainer, Resource Person, Professor, Author of books.Also hosted PTV & AAJ TV. Radio Compere, Morning with Fiza on 24 NEWS
umair ali sani @umairalisani2
1 Followers 1 Following
umair ali sani @umairalisani1
4 Followers 43 Following