@JimmyVirkk آپ کو کہاں سے ملا؟ اس کا کوئی حوالہ؟
اب AI سے کچھ بھی بنوایا جا سکتا ہے، یہ کوئی مشکل کام نہیں اور نہ ہی کوئی لمبا چوڑا ہنر چاہیے یہ بنوانے کے لیے۔
باقی جن کو شعور ہی 2022 میں مِلا، وہ اتنا ہی ہے کہ انکا مہاتما کرسی پر براجمان ہو تو سب ٹھیک ورنہ پاکستان کی بھی ضرورت نہیں.
@ShehlalaKhan@JimmyVirkk چاٹ کون رہا ہے یہ تو واضح ہے
جن کو شعور ہی 2022 میں مِلا، اور بس اتنا ہی کہ انکا مہاتما کرسی پر براجمان ہو تو سب ٹھیک ورنہ پاکستان بھی نہیں۔ چاٹو تو یہ ہیں.
"مفاد پرستی کی وجہ سے دعوت حق کی مخالفت وہ لوگ کرتے ہیں جن کا اخلاقی تصور حب ذات سے آگے نہیں بڑھتا۔ ان کا سارا اخلاقی و اجتماعی فلسفہ اپنی ذات سے شروع ہوتا ہے۔ اور پھر برابر اسی محور پر گھومتا رہتا ہے۔ یہ محض انسان کی اس فطری مجبوری کی وجہ سے کہ وہ ایک اجتماعی وجود ہے, جو تنہا زندگی بسر نہیں کر سکتا, کسی اجتماعی نظام کے اندر شامل تو ہوتے ہیں لیکن اس کے اندر ہر قدم پر صرف استحقاق تلاش کرتے ہیں۔ کسی جگہ بھی ذمہ داری کا بوجھ اٹھانے کے لیے تیار نہیں ہوتے۔ ان کے نزدیک حق اور باطل کا معیار ان کی اپنی ذات ہے۔ جس چیز سے ان ذات کا بھلا ہو وہ حق ہے۔ اور جس چیز سے ان کے کسی ذاتی مفاد کو ٹھیس لگ رہی ہو وہ باطل ہے۔ جن لوگوں کا اخلاقی اور اجتماعی تصور اتنا پست ہو وہ لازماً ہر اس دعوت کی مخالفت کرتے ہیں۔ جس سے ان کی مفاد پرستی کا یہ گھناؤنا پن دوسروں کے یا خود ان کے سامنے واضح ہو رہا ہو۔ اس طرح کے لوگ ان تمام جوہری صفات سے بالکل عاری ہوتے ہیں, جن سے ایک اعلیٰ سیرت کی تشکیل ہوتی ہے۔ اس وجہ سے کسی نظام حق کے لیے ان کا وجود فطری طور پر ویسا ہی نکما ہے جس طرح ایک جنین کا وجود ایک عورت کے لیے۔ یہ اپنی طبعی پست اخلاقی اور دنائیت کی وجہ سے کسی فاسد دعوت اور فاسد نظام ہی کی طرف میلان رکھتے ہیں اور اس کے ساتھ ان کی وابستگی بالکل منافقانہ اور خود غرضانہ ہی ہوتی ہے۔ اس کے لیے اپنے دلی جوش و جذبہ کے ساتھ ایک چوٹ بھی کھانے کے لیے وہ تیار نہیں ہوتے۔
اس طرح کے لوگوں کا ہر دعوت حق کے ساتھ فطری تعلق صرف مخالفت ہی ہو سکتا ہے۔ اور مخالفت کا ہی ہوتا ہے۔ یہ دنائیت و رذالت میں اتنے پختہ اور مشاق ہو جاتے ہیں کہ کوئی ایسی دعوت جو مکارم اخلاق کی طرف بلا رہی ہو، جو ہمدردی، مساوات، اور اخوت کا مطالبہ کر رہی ہو، جو ایثار، قربانی اور جانثاری کے لیے پکار رہی ہو۔ ان کو اپیل کر ہی نہیں سکتی۔ اس قسم کی دعوت کے لیے ان کے کان بہرے اور ان کے دل مردہ ہو چکے ہوتے ہیں۔ وہ نہ صرف یہ کہ اس کی طرف اپنے اندر کوئی میلان نہیں پاتے، بلکہ اس سے نفرت اور کراہت محسوس کرتے ہیں۔ اس طرح کے لوگوں کی مخالفت بھی، ان کی اخلاقی پستی کی وجہ سے نہایت رذیل اور کمینہ مخالفت ہوتی ہے۔ یہ اعلانیہ اور اصولی مخالفت کی بجائے بالعموم چغلی، بدگوئی پر اتر آتے ہیں۔ اور ہمز ولمز کے ذریعہ سے اپنی لیڈری کا بھرم قائم رکھنے کی کوشش کرتے ہیں"
ایک ہزار سال پرانی آپ سے میں نے تاریخ سنی، مجھے محسوس ہوتا ہے کہ آج بھی ایسے د ایسٹ انڈیا کمپنی موجود ہے، اور باہر ایسٹ انڈیا کمپنی وضیفہ دے رہی ہے، ایثار رانا
@iamabbas348@khalidmabbasi میں آپ کو غصہ نہیں دلانا چاہتا نہ ہی شرمندہ کرنا چاہتا ہوں کیونکہ آپ نے جو بھی بات کی ہے اچھے لہجے میں کی ہے
مگر
اس کا جواب خالد محمود عباسی پہلے ہی ایک ویڈیو میں دے چکے ہیں کہ
"جن کے شعور کی عمر ہی 2018 سے شروع ہوتی ہے ان کو کیسے سمجھ آئیں ایسی باتیں ۔"
@Civilian786@khalidmabbasi اس میں یہ تو کہیں نہیں لکھا ہوا کہ ان کالے جھنڈے والوں میں مہدی ہو گا ۔
یہ کہا گیا ہے کہ جب اِس طرح ہو تو اُس وقت مہدی کی بیعت کرنا
33K Followers 168 FollowingAI • ML • Data Science learning platform
Clear blogs, YouTube courses & practical roadmaps.
Learn in the right order.
https://t.co/RIxNezrfe0
98K Followers 6K FollowingA place to explore clear, insightful lessons in Math and Physics, helping you understand the principles that shape our world.
14K Followers 4K FollowingYou can do everything right and still feel like you are disappearing.
Identity, discipline, and what holds when nobody is scoring it.
12K Followers 1 Following🌿 Natural Remedies & Herbal Wellness
🍯 Plant-Based Health Tips
🌱 Healthy Living Every Day
📚 Educational Content
🌍 Inspiring a Healthier Lifestyle Every Day