میرے ایک بزرگ کہتے تھے زبان انسان کو عرش پر بھی پہنچا دیتی ہے اور فرش پر بھی۔
6
8
44
1K
1
@ch_sajaad کہاوت انج دی ہے کہ ایہو زبان سولی چڑھائے تے ایہو زبان تخت بٹھائے پر اے لنگڑے سور نوں سمجھ آوے تے تاں ناں ہن نہیں بچدا گوگی یاوا...
@ch_sajaad اور اللہ حکم دیتا ہے۔"امر بالمعروف و نہی انا لمنکر"۔
@ch_sajaad @jojomano12 اُن بُزرگ نے آپکو یہ نہیں بتایا کہ زبان ھی ھے جو اِنسان کو جنت یا جہنم میں پہنچاتی ھے🤔
@ch_sajaad سچی بات ۔۔۔۔۔۔۔ نبی آخر الزماں حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کا فرمان مبارک جس کا مفہوم ھے کہ،، جسم کا سب سے اچھا عضو زبان ھے اور سب سے بڑا عضو بھی زبان ھے۔۔ جس نے اس پر قابو پا لیا اس کی زندگی آسان ھو گئی۔
@ch_sajaad میرے والے بزرگ کہتے تھے زبان تخت بھی دیتی ہے اور تختہ بھی