یہ سوال آپ عدلیہ اور اسٹبلشمنٹ سے پوچھنے کی جرات کر سکتے ہیں ؟
کہ ملکی یکجہتی یا بغض عمران ؟
ملکی سالمیت یا
آنا کی تسکین کیلئے ملٹری ٹرائلز ؟
بھارت سے جنگ یا ایک سیاسی پارٹی کی توڑ پھوڑ ؟
وہ کس کو ترجیح دیں گے ؟
دھاندلی الیکشن ؟ محترم - اتنی لمبی بات تو میں نے کی ہی نہی - میں نے آپ کی بات کا جواب دیا کہ جنگ کے حالات میں قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے والوں سے آپ ہمدردی نہی روا رکھیں گے - میں نے نشاندھی کی کہ اصل میں جنگ کے دوران عین اس وقت جب بھارتی میزائلوں سے ٣١ سویلین شہید ہویے اسی تاریک رات کی صبح میں پاکستانی عدالت نے انہی سویلینز کے ملٹری ٹرائل کو جایز قرار دے ڈالا-
یعنی اگر وہ اپنی تمام تر رنجشوں کے باوجود ملٹری کے ساتھ کھڑے ہونے ہو لگے تھے تو عدلیہ نے اس قومی یکجہتی کی پیٹھ میں خنجر گھونپ دیا -
اور اب جب کوئی عدلیہ اور اس ڈبل گیم پر اعتراض کرے تو آپ جیسے اینکرز آکر
شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا درس دیتے ہیں —
-یہ ووہی بات ہو گئی کہ شوہر دن میں سب کے سامنے بیوی پر تشدد بھی کرے' ڈومیسٹک واؤلینس کرے اور پھر رات میں اس سے رومانس ' رقص اور سریلے گانوں کی امید بھی رکھے
کیا آپ کو نہی نظر آرہا کہ ملٹری کورٹ کے تاریک فیصلے کو وہ جنگ کے جذبات میں دبا کر سفید کرنا چاہتے تھے اسی لئے جنگ کے دوران
فیصلہ سنا مارا
انصاف ہوا لیکن ادھورا۔ 🚨
میری والدہ اور خواتین کو گھر سے جبری بے دخل کرنے اور تمام پراپرٹیز سیل کرنے کے خلاف سول جج قدسیہ بانو صاحبہ نے ہماری درخواست پر فیصلہ حق میں دیتے ہوئے گھر اور فیکٹری فوری ڈی سیل کرنے کا حکم دیا۔ لیکن فیصلے پر عملدرآمد کے چند منٹ بعد ہی خواجہ آصف کی ایما پر CO سیالکوٹ نے معزز جج اور عدالت کے احکامات ہوا میں اڑاتے ہوئے فیکٹری دوبارہ سیل کر دی۔ جیسے پی ٹی آئی کے رہنماؤں کو عدالتی احکامات پر رہائی کے باوجود گرفتار کیا گیا ویسے ہی میرا کاروبار تباہ کرنے اور ڈھائی ہزار خاندانوں کو سڑک پر لانے کیلئے عدالتی احکامات کو نظر انداز کر دیا گیا ہے۔ میں اپنے لئے نہیں ان ڈھائی ہزار خاندانوں کی خاطر قانونی جنگ جاری رکھوں گا۔ مجھے پوری امید ہے عدالتیں اس نا انصافی کا راستہ روکتے ہوئے احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کو کٹہرے میں کھڑا کرے گی۔خواجہ آصف اچھی طرح سن لو تم انتقامی کاروائی میں نہ صرف حد سے گزرے ہو بلکہ حد سے گِر بھی چکے ہو۔ اب جب تک انصاف نہیں ہو جاتا میں چین سے نہیں بیٹھوں گا انشااللہ۔میں چیف جسٹس پاکستان سے ایک بار پھر اپیل کرتا ہوں کہ اللہ نے آپ کو جو منصف عطا کیا ہے وہ ان ظالموں کے ظلم سے بڑا ہے۔ میری ماں میں اور میرا پورا خاندان انصاف کے منتظر ہیں۔ انصاف کریں سر عام کریں۔ میں قصور وار ہوں تو چوک میں لٹکا دیں بے گناہ ہوں تو میرے خاندان کے ساتھ ظلم کرنے والوں کو کٹہرے میں بلائیں۔
پاکستانیوں میرا یہ پیغام چیف جسٹس پاکستان تک پہنچانے میں پہلے کی طرح میری مدد کریں۔
This is happening on a daily basis to not just ticket holders and office bearers of PTI but anyone who is a relative or even remotely associated with the party.
And this is being done directly on the orders of IG police who is getting instructed by the criminals ruling the country.
We will be filing cases against the police and the illegal CMs for damages.
@AzmaBokhariPMLN میں آپکی بات سے ٪100 اتفاق کرتا ہوں کہ 'ویسے بندے کو اتنا ہی بے شرم اور مطمئن غیرت سے پاک ہونا چاہیے، مان گئے'
باتیں بہت سچی کرتی ہیں جو خود ن-لیگیوں پر فٹ بیٹھتی ہیں
#ToshaKhana
محسن نقوی، آئی جی اور افسوس کہ ڈاکٹر صاحب بھی سراسر جھوٹ بول رہے ہیں میرےسورس کےذریعےتصاویرآچکی ہیں جو میں شیٗر کر رہاہوں۔ ایک بار پھر کہوں گا کہ چیف جسٹس صاحب انصاف کیجیے ورنہ یہ اس خون کے چھینٹے بھی ارشد شریف کیس کی طرح سپریم کورٹ کی عمارت اور نظام انصاف پر ہوں گے۔ یہ تمام نہیں
@ImranRiazKhan یہ ہیں لاہور کے ڈاکٹر ولید جنہوں نے ایم بی بی ایس میں 29 گولڈ میڈل حاصل کیے ہیں ۔۔۔ مگر ان کو آپ کبھی مشہور ہوتا نہیں دیکھیں گے کیونکہ ان کو میرے دل یہ پکارے آ جا پر ڈانس نہیں آتا۔۔۔۔
@uzair027428852 If Satan had a face it should have been yours. کتنافضلہ بھرا ہے تمہارے دماغ میں کہ توجہ حاصل کرنے کیلیے کچھ بھی بک دو گے۔ ڈرو اس وقت سے جب اللّٰہ کی پکڑ آئ۔ قبل اسکے اپنے بیمار ذہن کا تزکیہ کرو۔ اللّٰہ تمہارے حال پر رحم فرماۓ۔
573K Followers 621K Following🇲🇽 #FollowBack 💯 DREAMER, Sensible, Have a degree in computer science, a Book published: UNICORN. Love WORD, POETRY, SOCCER, ROCK. Love meeting new FRIENDS!
521K Followers 15 FollowingThis account is primarily for information dissemination. For any query, please write to us at: [email protected] or [email protected]
29K Followers 665 FollowingPakistan's first digital media platform focused on human rights & criminal justice.
An initiative of Asma Jahangir Legal Aid Cell.
298K Followers 22 FollowingBreaking news, live updates, and developing stories around the world. Follow @TRTWorld for in-depth coverage, features, videos and more.
1.2M Followers 963 FollowingEntrepreneur | Advisor to Imran Khan on International Affairs & Int Media |Former Minister of Overseas Pakistanis & HRD | Chairman NTCB & PTDC | Zulfi Bukhari
2.1M Followers 49 Following#92NewsHDPlus is Pakistan’s first HD Plus Channel aims to bring quality & updated News & stories from Pakistan & around the World. https://t.co/Q9kjcK0zM6
3.1M Followers 8 FollowingPakistan's prime news source for facts, not frills!
Also follow: @SamaaEnglish @SamaaSport @SamaaMoney @HealthSamaa @SamaaEnt
2.8M Followers 188 FollowingEx-Special Assistant to Prime Minister on Youth Affairs. Committed to the Progress & Success of Pakistan’s biggest asset: Our Youth.Naya Pakistan. Sialkot #NA71
643K Followers 276 FollowingYour eye on the ground. Independent Middle East and North Africa news. Telegram: https://t.co/BOi8m9AT1a also follow @MEEDiscover
2.5M Followers 251 Followinghttps://t.co/id6iQXvLKg is one of Pakistan’s leading news and current affairs television channel that vows to provide its viewers credible news and information.
9.1M Followers 113 FollowingThe full story, first. Free, wherever you get your news @skynewsbreak for breaking news. Live on the Sky News app - download here: https://t.co/NE20fhpQTi
3.8M Followers 23 Followingیہ اے آر وائی نیوز اردو کا آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ ہے، ہم اپنے ناظرین کو دنیا بھر میں ہونے والے واقعات سے لمحہ بہ لمحہ باخبر رکھتے ہیں۔
376K Followers 21 Followingانڈپینڈنٹ اردو کا آفیشل اکاؤنٹ جو معروف برطانوی اخبار دی انڈپینڈنٹ کا اردو روپ ہے۔
ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں: https://t.co/bxQVcXEasK
4.7M Followers 43 FollowingPTI | Professor UI | PhD in Leadership & Management| Ex Chief Of Staff, Ex Spokesperson,& EX Special Assistant to Prime Minister of Pakistan on Political Comms|
5.8M Followers 16 FollowingPakistan’s most watched News Channel bringing you the latest stories, in-depth analysis, and diverse perspectives round the clock. https://t.co/U5iIPnrW1I
5.8M Followers 26 Followingالحساب الرسمي لصاحب السمو الشيخ محمد بن زايد آل نهيان رئيس دولة الإمارات | Official account of His Highness Sheikh Mohamed bin Zayed Al Nahyan, President of UAE