بریکنگ نیوز! خواتین وحضرات بریگیڈئیر علی جوڑا جو کہ ملٹری کورٹس کے انچارج تھے انہوں نے استعفیٰ دے دیا ہے ہے اور ہائیر اتھارٹیز کو ایک خط بھی لکھا ہے جس میں بیان کیا ہے کہ ہماری خاندانی تربیت اور رسم و رواج اس چیز کی اجازت نہیں دیتے کہ ہم بے گناہ لوگوں/شہریوں کو سزائیں دیں۔۔۔۔بریگیڈئیر جوڑا کے ساتھ دو کرنل رینک کے افسران بھی مستعفی ہو گئے ہیں @JimmyVirkk @SHABAZGIL
@eyesmithca Hard to believe, company mai koi ghairat wala hai ?
@eyesmithca یہ ہوائی فائرنگ ہے سانحہ معمولی واقعہ بہاولنگر سے توجہ ہٹانے کے لئے
@eyesmithca بہت ہمت کی اِن تینوں۔ اللہ حفاظت کرے
@eyesmithca پورا سال ظلم کرن تو بعد جناب دی غیرت جاگی . مینوں اندروں کوئی کمیشن کھان دا معاملہ لگدا شاید کسی شے وچ حصہ نہیں ملا . ورنہ ادارے وچ کسے دی غیرت جاگے. اے نا ممکن ہے. خاندانی روایات بغیرتوں کو دو سال بعد یاد آتی ہیں؟