صنم جاوید خان۔۔۔خان کی تصویر والی شرٹ کے ساتھ آج عدالت آئی۔۔آج پھر پیغام دیا ہے ہم نا باز آئیں گے محبت سے۔۔۔!!!
@falakjavaidkhan نانی کی تمام سازشوں اور مظالم کے باوجود صنم جاوید استقامت کے ساتھ کھڑی ہیں خان کے ساتھ ۔ سلیوٹ ہے اس بہن کو جو اتنے مظالم کے بعد بھی نہیں جھکی۔
مجھ پر جو مضحکہ خیز مقدمات بنائے گئے ہیں انہیں گینز ورلڈ ریکارڈ میں درج ہونا چاہیے، صنم جاوید خان یہ سب مریم نواز کی ایماء پر کیا جا رہا ہے، صنم جاوید، عالیہ حمزہ ہمیں بتایا جا رہا ہے کہ دیگر شہروں میں بھی آپ کیخلاف مقدمات درج ہوچکے ہیں، عالیہ حمزہ نظام انصاف کے ساتھ اس سے زیادہ اور سنگین مذاق کیا ہوسکتا ہے، صنم جاوید خان
@falakjavaidkhan اس كو ااڈيالہ بهيج ديا جائے
@falakjavaidkhan ہم نا باز آئیں گے محبت سے جان جائے گی اور کیا ہو گا
Balance in our actions is key, even in matters of justice. Treating each other with love and respect can pave the way for a more harmonious society. #ThoughtfulReflection