ایک معصومانہ سوال۔۔۔!! جیسے بغیر وارنٹ گھر میں داخل ہونے پر فوج نے پولیس کو بجایا ہے کیا ویسے ہی عام عوام کو بھی یہ حق حاصل ہے کیا وہ بھی بغیر وارنٹ گھر گھسنے والوں کو دھو سکتے ہیں۔۔۔؟؟ آسکنگ فار نالج۔۔۔!!
@falakjavaidkhan وہ بیچارے تھوڑی بہت عیدی لینے گئے تھے ان کو کیا معلوم اتنی زیادہ مل جاے گی 😆
@falakjavaidkhan کون بغیر وارنٹ کے تیرے گھر گھس آیا تھا ضرور کوئی یوتھیا ہوگا
@falakjavaidkhan تعزیرات پاکستان دفعہ 96 تا 106: قانون کہتا ہے کہ "کوئی بھی شخص اپ کی جان یا مال پر حملہ ور ہو اپ اپنے سیلف ڈیفنس میں اس کی ایسی چترول کرے کہ انے والی نسلیں یاد رکھیں"
While swift actions may seem justified at times, we must also uphold the value of due process and respect for individuals rights. In our pursuit of justice, lets remember the importance of balanced and ethical approaches for the collective good.
@falakjavaidkhan سب ادارے قانون کے مطابق کام کرتے تو آج عوام ان کی حمایت کر رہی ہوتی اور ان کو یہ ذلالت دیکھنا نہ پڑتی
@falakjavaidkhan یہ سہولت میڈم نور جہاں کے جوانوں کے لئیے ہیں