خان کا پیغام مزاحمت مزاحمت مزاحمت۔۔۔قیادت کا بیان مفاہمت مفاہمت مفاہمت
43
976
3K
23K
4
@falakjavaidkhan آپ بڑے اکاؤنٹ ہو۔ عاصم منیر کے نام سے ٹرینڈ کیوں نہیں شروع کرتے جس میں لوگ اپنے جذبات کا اظہار کریں۔ خان صاحب نے نام لیا ہے ہم بھی نام لے کر یہاں زلیل کریں گے۔
@falakjavaidkhan آپ لوگوں کی تو بہت فالوئنگ ھے ٹوئیٹر پر آپ لوگ کیوں فرنٹ سے لیڈ نہیں کر رہے ۔۔ لیڈر شپ نہیں نکل رہی تو آپ کال دیں عوام کو نکلنے کیلئے تیار ھے کسی نہ کسی کو تو آگے آنا پڑے گا ۔۔ اب پتہ چل گیا ھے کہ لیڈرشپ نہیں نکلر رہی تو عوام خود نکلے ۔۔
@falakjavaidkhan قیادت مفاہمت نہیں منافقت کررہی ہے