وہ پوچھنا تھا کہ دنیا میں تو یہ ایک دوسرے کی مسجد میں نہیں جاتے تو جنت میں اکٹھے کیسے رہیں گے؟
@farhatsid10 خانہ کعبہ اور مسجد نبوی میں سب ایک ساتھ نماز پڑھتے ہیں شعیہ ، سنی، دیوبندی ، بریلوی، وہابی عورتیں ، مرد سب ایک ہی مسجد میں ایک ہی امام کے پیچھے نماز ادا کرتے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ تو سب کا ایک ہی ہے ۔
@farhatsid10 وہاں اللہ ان سے سب کروالےگا وہاں دیکھتے کیسے کرتے اہنی مرضی
@farhatsid10 جنت بھی ایک دوسرے پر بین کر رکھی ہے اکھٹے رہنے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا😄
@farhatsid10 جو یہاں اکٹھے مسجد نہیں جاتے وہ وہاں دوزخ کے الگ الگ خانوں میں ہوں گے 😷
@farhatsid10 #horun aur #jino mai busy rahengi dono #partyan I mean #mard_o_zan time hi nahi milyga #KASHMIRIANthought 🔥🔥🔥🔥
@farhatsid10 جتنے بھی لوگ اپنے اچھے اعمال کی بدولت جنت میں داخل ہو جائیں گے ،اللہ ان دلوں میں ایک دوسرے کے لئے جو کدورت ہو گی اسے ختم کر دیں گے۔ القران۔