تازہ خبر۔ روس میں ھونے والی فوجی بغاوت کی ایف آئی آر تھانہ سرور روڈ لاھور میں عمران خان کے خلاف درج کر لی گئ۔ مقدمہ پا کستان کی فوجی عدالت میں چلے گا۔ ٹھوس ثبوت موجود ہیں۔ عمران خان نے پچھلے سال اپنے دورہ روس کے درمیان ایک خفیہ ملاقات میں شرپسندوں کو بغاوت پر اکسایا ۔ اقبالی بیان حاصل کر لیا گیا۔
@haroon_natamam سر یہ خبر ہے یا خبر والوں کو رائے دی ہے؟ انہوں نے نئ FIRداغ بھی دینی ہے
@haroon_natamam Live On Geo and Sama news
@haroon_natamam Na krain sir waqi wo muqadma darj kr hi na lain after all thay are daffars
@haroon_natamam اور ساتھ میں باغی فون نے نیازی کے حق میں نعرے لگاتے ہوئے اسکو اگلا صدر بننے کا اعلان کر دیا ہے 😝
@haroon_natamam نہ کریں سر! Pmln اس کو بھی عمران خان کے خلاف استعمال کر لے گا They are desperate
@haroon_natamam طارق صاحب. اس مشکل وقت میں. ہم سب آپ کے ساتھ کھڑے ہیں. اللہ تعالی آپ کو ہمت. عطا فرمائے.