Search results for #ABNNews
لاہور پہلی بار جیپ ریلی کی میزبانی کیلئے تیار،ریلی کا ٹریک 35 کلومیٹر پر محیط ہوگا abnnews.pk/pakistan/12149… #abnnews #sports
مزدوروں کو اپنے عالمی دن پر بھی چھٹی نا ملی، خاندان کی کفالت کیلئے آج بھی محنت کریں گے #abnnews
سب سے پہلے میری جماعت نے خان صاحب کو ڈائیلاگ کی دعوت دی ،پی ڈی ایم کی حکومت میں ڈائیلاگ ہو گیاتھا لیکن خان صاحب پیچھے ہٹ گئے، قمر زمان قائرہ #ABNNews #Imrankhan #PTI
خان صاحب تصادم چاہتے ہیں،لڑائی اور محاذ آرائی ان کی سیاست کا بنیادی خاصہ ہے اس سے ان کو کامیابی حاصل ہوتی ہے، قمر زمان قائرہ #ABNNews #Imrankhan #PTI #PPP
پاکستان میں آج بروزبدھ یکم مئی 2024 سونے کی قیمت abnnews.pk/pakistan/12149… #abnnews #GOLD #GOLDrate
کیا پیپلز پارٹی باقاعدہ طور پر حکومت کا حصہ بننے جا رہی ہے؟قمر زمان قائرہ نے حقیقت کھول کر سامنے رکھ دی #ABNNews #PPP #QamarZamanQaira
یونیفارم پہننے سے مسائل حل نہیں ہوتے،علی امین گنڈاپور abnnews.pk/pakistan/12148… #abnnews #pti #kpk #BREAKING_NEWS
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ آئی کیوب قمر مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل abnnews.pk/pakistan/12148… #abnnews #technology #BREAKING_NEWS
ستاروں کی روشنی میں آج بروزبدھ، یکم مئی 2024 آپ کا دن کیسا رہے گا ؟ abnnews.pk/horoscope/1214… #abnnews #Horoscope
معاملات ٹھیک کرنے کیلئے جو طاقتیں بیٹھی ہیں ان سے مذاکرات کریں گے تو واپسی ممکن ہو گی، کامران خان #ABNNews #ImranKhan #PTI
گلگت بلتستان ،بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ،ہزاروں افراد پھنس کر رہ گئے abnnews.pk/pakistan/12147… #abnnews #gb #rain #BREAKING_NEWS
اسلام آباد کی ہواؤں میں چیف جسٹس کی ایکسٹینشن کی باتیں چل رہی ہیں جو بہت خطرناک ہے،فیصل چوہدری #ABNNews #ChiefJustice #SupremeCourt
عمران خان کے غلط فیصلوں کی وجہ سے آج کسان پریشان ہیں،حکومت اپنے وسائل میں رہتے ہوئے کسانوں کی مدد کرے گی۔احسن اقبال #Abnnews
یہ پاکستان کی 25 کروڑ عوام کا معاملہ ہے کہ انصاف کو انکی دہلیز تک کیسے پہچایا جائے، جہانگیر جدون #ABNnews #Supremecourt
ججز کی ملازمت کاتحفظ آئین میں موجود ہے، سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے ججز کو سپریم جوڈیشل کونسل کے علاوہ کوئی نہیں ہٹا سکتا، فیصل جاوید #ABNNews #Supremecourt #Judges
صدر آصف زرداری اور وزیر اعظم شہبازشریف کا یوم مزدور پر خراج تحسین abnnews.pk/hot-news/12147… #abnnews #LaborDay2024