Search results for #ArshadSharif
Real reason behind all fascism is that the lies taught to all Pakistanis in Pakistan Studies must be cleared. We had believed in every lie, till April 2021. Since then it has been crystal clear that we were taught wrong. @ImranKhanPTI, #ArshadSharif and others made system naked.
شہزاد ناصر کو ارشد شریف کیس میں شاملِ تفتیش کرنے کا فیصلہ۔ یہ بات بہت دور تلک جائے گی۔۔۔۔ @HamidMirPAK #ArshadSharif
شہید ارشد شریف کو انصاف دو ۔ آج دیکھتے ہیں عدالت سے کیا خبریں آ تی ہیں۔ #ArshadSharif #JusticeForArshadSharif
اخری دفعہ شہید ارشد شریف کے ساتھ اس ہائی کورٹ میں آیا تھا اور آج بھی ارشد شریف کے لئے آیا ہوں۔ عمران ریاض خان ہم تمام صحافی برادری ارشد شریف شہید کے کیس پر اکھٹے ہیں اور بھی سرپرائز ملیں گے۔حامد میر #Pakistan @HamidMirPAK @ImranRiazKhan @javerias #ArshadSharif
اسلام آباد ہائی کورٹ میں ارشد شریف کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کے لیے دائر صحافی حامد میر کی درخواست پر سماعت کے بعد حامد میر, عمران ریاض خان اور دیگر صحافیوں کی اسلام آباد ہائی کورٹ کے پریس روم آمد اور گفتگو @HamidMirPAK @ImranRiazKhan #WENews #ArshadSharif
آج ارشد شریف کیس کی سماعت کا اہم ترین دن ہے۔ یا اللّه۔ ارشد شریف کو انصاف دے اور اس کے قاتلوں کو نشان عبرت بنا دے۔ یا اللّه، شہید بیٹے کی ماں کو انصاف دے۔ آمین @SaraMirGilgity #ArshadSharif
شہید ارشد شریف کو انصاف دو ۔ چاہے وہ جس ادارے سے ہو، ارشد شریف کو قتل کروانے والے ایک ایک بدبخت کو سرعام لاکر عبرتناک سزا دینی چاہیئے۔ #ArshadSharif #JusticeForArshadSharif
اسلام آباد ہائیکورٹ میں ارشد شریف شہید پٹیشن کے سلسلے میں حامد میر، عمران ریاض خان، صدیق جان، عارفہ نور،، اویس طاہر،، عثمان گجر سمیت سینئر صحافی کمرہ عدالت میں موجود #ArshadSharif
@SdqJaan شہید ارشد شریف کو انصاف دو ۔ چاہتلے وہ جس ادارے سے ہو، ارشد شریف کو قتل کروانے والے ایک ایک بدبخت کو سرعام لاکر عبرتناک سزا دینی چاہیئے۔ #ArshadSharif #JusticeForArshadSharif
the real killer and the real planner are still hiding. When the time comes, the veil will come off their faces too, inshallah This brave #mother also visits #ArshadSharif #grave because she feels the pain and gone through it
#ArshadSharif #ArshadSharifShaheed #SupremeCourtofPakisvan #AliRaza Abidi's murder case has been decided, the four facilitators have been sentenced to life imprisonment and a fine of 100,000 -
@soldierspeaks " #PakistanArmy should stay & operate in its constitutional domain instead of interfering in political matters " Miss You #ArshadSharif 💔💔
@soldierspeaks " #PakistanArmy should stay & operate in its constitutional domain instead of interfering in political matters " Miss You #ArshadSharif 💔💔
@ali_usmans @ali_usmans also disclosed what happened in @kenya and about Khurram and Waqar their role ask @Salman_ARY & call him in @Kashifabbasiary program #ArshadSharif justice will be judged by the greatest justice in the universe, all of you facilitate will die the death of dogs
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے پھر جاکے ہوتا ہے چمن میں دیدہ وار پیدا جسٹس بابر ستار پاکستان کا ہیرو🇵🇰 #IslamabadHighCourt #ArshadSharif @HRCPakistan