Search results for #TeamSherdil
لیفٹیننٹ جنرل(ر) محمد عبدالعزیز چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن تعینات،تعیناتی 3 سال کیلئے کی گئی ہے، 🇵🇰❤️ #teamsherdil
لازوال قربانیوں کی داستاں افواج پاکستان زندہ باد #PAKvsNZ #PakArmySymbolOfBravery #teamsherdil
شمالی وزیرستان کی تحصیل دوسلی میں آج برگیڈ کمانڈر نے تحصیل دوسلی اور فہیم کوٹ گاؤں کے بچوں سے ملاقات کی ملاقات میں بچوں کے لئے چائلڈ فرینڈلی اسکولز کو بحال کرنے اور سکولز میں وی پی ایس سسٹم کی سہولت کی فراہمی کے بارے میں بات چیت کی گئی 🇵🇰 __!!!🇵🇰✨ #TeamSherdil #pakarmy
معاشرے میں مقام دکھانے کے لئے تفتیشیوں اور SHO کی دعوتیں کر کے ان سے تعلق بنانے کی بجائے پاک فوج کا حصہ بنیں #TeamSherdil
کی طرف سے آفیسر کیڈٹ ایم عبداللہ کو رائل ملٹری اکیڈمی سینڈہرسٹ سے کمیشننگ کورس 232 کے حصے کے طور پر باوقار ہڈسن ہارس ایوارڈ جیتنے پر بہت بہت مبارکباد۔ یہ 12 سال بعد ہے کہ کسی پاکستانی کیڈٹ نے اکیڈمی سے ایوارڈ حاصل کیا ہے۔ رائل ملٹری اکیڈمی سینڈہرسٹ #teamsherdil
کیپٹن احمد بدر شہید کی آخری تصویر 🇵🇰 ان کی شہادت سے پہلے 💔 کیپٹن احمد بدر شہید 🇵🇰 (141L/C سابقہ 5LtAD/242W) کیپٹن احمد بدر (16) مارچ (2024) کو جام شہادت نوش کر گئے اللّٰہ تعالیٰ کیپٹن احمد بدر شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین __!!!🇵🇰✨ #TeamSherdil
گلگت (انفارمیشن رپورٹ) سکردو سے تعلق سائرہ کرن کا پاکستان آرمی میں بطور لیفٹیننٹ پاسنگ آؤٹ، یومِ پاکستان کے موقع پر سائرہ کرن نے پریڈ میں بھی نمایاں کارکردگی دکھا کر پورے گلگت بلتستان کا نام روشن کیا اللہ پاک مزید کامیابیوں سے ہمکنار فرمائے آمین پاکستان زندہ باد 🇵🇰 #teamsherdil
پاک آرمی کو چار قسم کے لوگ سپورٹ کرتے ہیں " ایک سمجھدار ؛ دُوسرا اِیماندار تِیسرا اِسلام پسند ؛ چوتھا محبِ وطن ؛ #teamsherdil #BoycottIsrael #PakArmySymbolOfBravery
قبائلی علاقے کرم پارا چنار شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستان پاک افغان سرحد پر بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کا تبادلہ جاری #PakistanArmy #PakArmySymbolOfBravery #teamsherdil
آج صبح 3:20 بجے پاکستان فضائیہ کی افغانستان میں پتکتیا ٫ خوست ٫ برمل ٫ لامن ٫ پسہ میلہ میں دہشت گردوں کے معتدد ٹھکانوں پر فضائی بمباری ٹی ٹی پی کا سینیئر کمانڈر جہنم واصل الحمدللہ #PakArmySymbolOfBravery #PakistanArmy #teamsherdil
ISPR 6مارچ 2024 جنرل سید عاصم منیر (COAS) نے(HIT) کا دورہ حیدر ٹینک (پائلٹ پروجیکٹ) کی رول آؤٹ تقریب میں بطور مہمان خصوصی کیا۔ تقریب میں چین کے سفیر، چینی کمپنی نورینکو کے اہم حکام، حکومت پاکستان اور پاک فوج کے اعلیٰ حکام اور HIT کے فوجی اور سویلین حکام نے شرکت کی #teamsherdil
آذربائیجان کی وزارت دفاع کے بین الاقوامی فوجی تعاون کے شعبہ نے آذربائیجان کی وزارت دفاع اور پاکستان کے جوائنٹ سٹاف کے درمیان 10ویں ورکنگ گروپ لیول میٹنگ" کی میزبانی کی ملاقات میں موجودہ صورتحال اور دونوں ممالک کے درمیان دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا✨ #TeamSherdil
وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی مبارک ہو آپ کو امید ہے آپ اپنے مشن پر گامزن رہینگے ایک پرامن بلوچستان و پاکستان کے لیئے اپنی جدو جہد کو جاری رکھتے ہوئے ایک خوشحال اور ترقی یافتہ بلوچستان و پاکستان کے لیئے اپنے خدمات پیش کرینگے✌️🇵🇰❤️ #Balochistan #TeamSherdil
*آئی ایس پی آر* *راولپنڈی، 27 فروری، 2024:* ملتان میں "پاک فوج کے ساتھ رائل سعودی لینڈ فورسز کی جاب ٹریننگ" کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔ یہ تربیت 15 جنوری سے 26 فروری 2024 تک پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان دیرینہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے منعقد ہوئی ۔ #teamsherdil
اور جب تک میرا اللّٰہ میرے ساتھ ہے دنیا کی کوئی بھی طاقت میرا کچھہ نہیں بگاڑ سکتی __!!!🇵🇰✨ #TeamSherdil #LongLivePakistan #LongLivePakistanArmy
وہ پندرہ فیصد بھی بہت جلد سمجھ جائیں گے انشاء اللہ #teamsherdil #PakArmySymbolOfBravery
```''آئی ایس پی آر ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے آج جی ایچ کیو میں جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ پاکستان اور ایران کے تاریخی، مذہبی اور ثقافتی رشتوں کا ادراک کرتے ہوئے دونوں فریقوں نے دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور دیا #PakistanArmy #teamsherdil