Search results for #Urdupoetry
فاقوں کے دن گئے تو محبت نے آ لیا ہمارے ساتھ سبھی حادثے ترتیب سے ہوئے۔! #urdupoetry #poetry #poetrylover
Yahan par har shakhs har pal hadsa hone se darta hai Ajab yeah zindagi ki quaid hai, duniya ka har insaan rihayi mangta hai aur riha hone se darta hai #Shayari #sher #urdupoetry #urdushayari #poetry
Usey Chorhna Hota Toh Chorh deta Maen | #UrduPoetry #Shayari #FourLinerP... youtu.be/9XZkndvDiIw?si… via @YouTube
فاقوں کے دن گئے تو محبت نے آ لیا ہمارے ساتھ سبھی حادثے ترتیب سے ہوئے۔! #urdupoetry #poetry #poetrylover
میں نے تمہارے گلے مِل کر کچھ حاصل نہیں کیا سِوائے اُس خوشبو کے جو تمہارے ___ سِوا کسی کے پاس نہیں ہے #Yaad_e_Jani #Urdupoetry #Poetry
کہانیوں میں ہی موت آتی ہے حقیقت تو جھیلنی پڑتی ہے #Yaad_e_Jani #Urdupoetry #Poetry
جب زندگی کی سمجھ انے لگ جائے تو پہلا حق خاموشی کا بنتا ہے۔ #Yaad_e_Jani #Urdupoetry #Poetry
برس سکے تو برس جائے اس گھڑی ، ورنہ... بکھیر ڈالے گی بادل کے سارے خواب ، ہوا #Yaad_e_Jani #Urdupoetry #Poetry
بس ایک تو ہی تو ہے میرا یار،تُو خوش رہ۔ میرا خلوص میرے منہ پہ مار،تُو خوش رہ۔۔ وہ کہتی رہتی تھی، ہم ساتھ خوش نہیں رہیں گے۔۔ پھر اس سے میں نے کہا اِک بار تُو خوش رہ۔۔ #Yaad_e_Jani #Urdupoetry #Poetry
وہ جو تھا کبھی سانس سے بھی قریب تر اسی سے اب صدیوں کی دوری ہے زندگی کے سبھی ضروری کاموں میں بس یہ محبت اب غیر ضروری ہے #Yaad_e_Jani #Urdupoetry #Poetry
Thou doth a lot for 'em They won't mention any Thou shall feel worthless Worth less then a penny Ovais #rumi #quote #quotes #poetry #poem #literature #english #rumiquotes #writersoftwitter #WritingCommunity #books #author #اردو #شاعری #Urdupoetry #trending
Ahmad Faraz x Kaif Bhopali #rekhta #urdu #urdupoetry #ahmadfaraz #kaifbhopali
اے زلفِ صنم آ تجھے سینے سے لگا لوں تیری ہی طرح ہم بھی پریشان بہت ہیں #Yaad_e_Jani #Urdupoetry #Poetry
ہاتھ سے ناپتا ہو زخم کی گہرائی کو مشغلہ خوب ملا ہے میری تنہائی کو #UrduPoetry