Search results for #na183
الللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ 9 مئی کے بعد اس نے مجھے اتنی زندگی دی کہ میں نے اس ظلم کا بدلہ اپنے ووٹ سے لیا۔ میں بدلہ لڑ کے لیا اور اپنے حلقے میں عمران خان کے نمائندے کو جتوا کے لیا۔۔۔ انشاء اللہ اب خان دوبارہ PM بھی بنوائیں گے۔۔۔ #NA183 #PP284
@ReporterBhatti ہاں یے پی ٹی کے ہمایت یافتہ تھے #NA183 #Khawaja_Sheraz k panal se the
@naddiyyaathar ووٹ کو عزت دو سے ساڈی گال ہو گئ تک کا سفر پھر یہ تو ہونا تھا۔ امیدوار ہواوں میں اڑنے لگ گئے۔ ہمارے حلقہ کے لیگی امیدوار جہاں بھی جاتے یہ کہتے آپکو حالات کا پتا تو ہے حکومت ہماری بن رہی اس وجہ سے ووٹ ہمیں دیں ۔۔ اسکا نتیجہ یہ نکلا بری طرح ہار گئے۔ #NA183 #PP284 #PP285
اسکوکوگولی ماردی گئی جیل بھیج دیا گیااسکی سیاسی جماعت پر سخت پابندی لگا دی گئی اسکےنام کومین سٹریم میڈیاسےہٹادیاگیالیکن آپ عمران خان کو نیچے نہیں رکھ سکتے" بین الاقوامی جریدہ ٹائم #everyone #reelsviral #reelsinstagram #عمران__خان #reelitfeelit #NA183 #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
تونسہ شریف میں PTI کے امیدوار خواجہ شیراز محمود سمیت پورے پینل نے کلین سویپ کر دیا اور رزلٹ ملنے کے بعد کے مناظر #NA183
NA-183: Independent Candidate wins | Unofficial Result youtu.be/kzgFiifr-ag #ElectionResult #UnofficialResult #NA183 #PMLNLose
تونسہ کی تینوں سیٹس #NA183 ، #PP284 #PP285 عمران خان کے نام۔۔۔ بہت بہت مبارک باد۔۔۔ #Imran_Khan #ImranKhanFightingForPakistan #Elections2024
Allhumdullilah Taunsa Sharif main PTI nay clean sweep kar dia, Khan Sb ko jis nay staya Us nay Rakhshaw chlaya #NA183 #Spoon #Khawjasherazmehmood
#NA183 Polling stations 270/331 PTI Khawja Sheraz: 109930 PMLN Amjad Khosa: 65759 #ElectionResult
ہمارے علاقے NA183 میں PTI نے PMLN کو 27000 ووٹ سے شکست دی۔ #PTI #ImranKhanPTI #NA183
NA183 Taunsa PTI: 40,088 PMLN: 23,823 PTI leads by 16,000! #ElectionResults #NA183 #PTI #PMLN #GeneralElectionN0W #PTIofficial #ElectionResult #Dhandli #ElectionResult #Asim Munir
#NA183 خواجہ شیراز 17000 کی لیڈ سے آگے
#NA183 Khawja Sheraz is leading Khawja Sheraz: 18807 Amjad Farooq Khosa: 13978
تونسہ شریف :حلقہ این اے 183 کل پولنگ اسٹیشن 331 میں سے 30 پولنگ اسٹیشن کا غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آزاد امیدوار خواجہ شیراز محمود 16412 ووٹ لیکر آگے پاکستان مسلم لیگ کے امیدوار سردار امجد فاروق کھوسہ 6304 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر #Elections2024 #NA183 #PTIofficial