صوبائی وزیر سعید غنی کے بھائی فرحان غنی اہلکاروں پر حملہ کرنے کے کیس میں گرفتار۔ دھشتگردی دفعات کے تحت مقدمہ درج
@imtiazchandyo فوج کے سپاہی سے جھگڑے پہ گرفتار ہوا ہے
@imtiazchandyo صبح ضمانت ہوجانی ہے ان کو کیا ہونا ہے
@imtiazchandyo Wrong use of ATC has made it joke. Mutual fights aren't under ATC. While from the case of Shahzaib murder case, SC's two Chief Justices ordered to include the ATC and then one sold bench excluded the ATC under the bribe of Latif Khosa.
@imtiazchandyo تم تو سرداروں کے خلاف ،، زارداری لیگ کے خلاف تھے ،، آج سعید غنی کو بھائی بنا لیا ،،، ؟ جموریت کا مطلب سعید غنی کے بھائی کی آزادی تھی کیا ؟؟ پھر تو لانت ہے ایسی جمہوریت پر
@imtiazchandyo Ye log tau apna manshiyat ka kaam chalatay hai inka kisi se kya jhagra
@imtiazchandyo Sirf ankh ka dhoka...kuch bhi nahi hoga
@imtiazchandyo زرداری پر عاصم منیر کا دباؤ مجھے ایکسٹنشن چاہیے ورنہ تمھارا بھی یہی حشر ھوگا
@imtiazchandyo ہمارے جیالے @FGhani22 (ٹاؤن چیئرمین) اور کچھ ساتھیوں کا گذشتہ روز کسی سہیل نامی شخص سے جھگڑا ہوا تھا اور آج اس نے FIR کٹوائی ہے جو اسکا قانونی حق تھا۔ فرحان غنی سمیت تمام افراد خود گرفتاری پیش کرکے قانون کا سامنا کرتے ہوئے عدالت میں اپنی بیگناہی ثابت کریں گے۔