جمعیت علمائے اسلام (یو سی بھکی تحصیل درابن کلاں) @juiucbuhki
جمعیت علمائے اسلام، یوسی بھکی،تحصیل درابن کلاں ڈیرہ اسماعیل خان کا آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ ہے facebook.com/juiucbuhki/ بھکی تحصیل درابن کلاں ڈیرہ Joined August 2019-
Tweets276
-
Followers274
-
Following510
-
Likes48
کبهی یادیں کبهی باتيں کبهی پچھلی ملاقاتيں بہت کچھ یاد آتا ہے تیرے ایک یاد آنے سے ۔ پیر و مرشد حضرت اقدس مولانا #پیر_عزیز_الرحمن_ہزاروی #اليوم_العالمي_للاعترافات
#پیر_عزیز_الرحمن_ہزاروی کا وجود مسعود ایک ادارہ، آپ کی شخصیت ایک انجمن اورآپ کی ذات ایک جماعت تھی۔کاش ابھی آپ داغ مفارقت نہ دیتے، لیکن قدرت کے منشا کے سامنے انسان بے بس ہے،ساتھ ہی آپ کی رحلت سے نہ صرف وابستگان پاکستان کا بلکہ پوری ملت اسلامیہ کا ناقابل تلافی نقصان ہواہے 😥😥
حضرت مولانا عزیز الرحمٰن ہزاروی صاحب مرحوم حضرت شیخ زکریا رح کے خلفیہ مجاز اور ایک علمی روحانی اور سیاسی شخصیت تھے. دین اسلام کے سچے سپاہی اور سچے عاشق رسول تھے. #پیرعزیزالرحمن_ہزاروی
حضرت #پیرعزیزالرحمن_ہزاروی بیشک ولی اللہ تھے، انہوں نے زندگی بھر جمعیت علماء اسلام کے اسٹیجز سے لاکھوں افراد کے اجتماعات میں شرکت کی، مگر جب خطاب کیلئے تشریف لاتے تو پورے مجمع سے ذکر واذکار کا یوں ورد فرماتے کے اجتماع کا ماحول ہی بدل جاتا ، خدا پرستی کی علامت تھے ۔
اس دور کے ولی کامل ، تقوی و للہیت ،حق گوئ،بہادری اور عزیمت کے پیکر ،لاکھوں مسلمانوں اور ہزاروں علماء کرام کے شیخ و مرشد ،پیر طریقت حضرت مولانا محمد عزیزالرحمان ہزاروی قدس سرہ ( خلیفہ مُجاز شیخ الحدیث مولانا زکریا کاندھلوی ) ہم سب کو غمزدہ اور یتیم چھوڑ کر اللہ کے حضور حاضر ہو گۓ۔
اہل تشیع حضرات نے احتیاطی تدابیر کو بالائے طاق رکھتے ہوئے مجالس نکالنا شروع کردئے۔۔پھر جب لوگ کہیں گے کہ کرونا پھیلا رہے ہیں تو کہا جائے گا فرقہ واریت نہ پھیلاو۔۔ یہ حکومت کی ناکامی کا سب سے بڑا ثبوت ہے کہ مساجد کئ ہفتے بند رکھی لیکن ایک ریلی نہ روک سکے۔۔ اللہ ہم سب کی حفاظت کرے۔
فالو کرنے والوں کو فالو بیک دیا جائے گا. #FollowJUITeam
اغوا کنندگان سے درخواست ہے کہ وہ اغواء سے پہلے ان نوجوانوں کی “ماؤں” کو مار دیا کریں۔ جبری گمشدہ ایک نوجوان کی بلوچ ماں انصاف کے لیے ایڑیاں رگڑ رگڑ کر مر رہی ہے۔ منقول، زبان خلق
حوصلہ کس میں ہے یوسف کی خریداری کا اب تو مہنگائی کے چرچے ہیں زلیخاؤں میں #مہنگائی_سے_نجات_آزادی_مارچ
مولانا کے جانثاروں سے ایک التجا ہے کہ اللہ تعالیٰ سے رو رو کر گڑگڑ کر دعائیں مانگیں کہ یا اللہ مولانا فضل الرحمن صاحب کی حفاظت فرما اور ہمیں اس امتحان میں ثابت قدم رکھنا اور کامیابی عطا فرما، #مہنگائی_سے_نجات_آزادی_مارچ
ملک کا بیڑہ غرق ہوتا جارہا ہے اور ہمارے۔ سلیکٹڈ۔ اور سلیکٹر فیس ایپ استعمال کرتے ہوئے ✌😄✌ #مہنگائی_سے_نجات_آزادی_مارچ
#آزادی_مارچ_اور_پروپیگنڈہ چندہ پروپیگنڈہ ناکام ہوا سوشل میڈیا پروپیگنڈہ نام ہوا انصارالاسلام پروپیگنڈہ ناکام ہوا علماء مخالف پروپیگنڈہ ناکام ہوا اب انڈین حملے کا زور ہے اس کے بعد کے پی کے ملحدین اور رائیونڈ کے حسین وجمیل کے پروپیکینڈے کانمبر ہے #مہنگائی_سے_نجات_آزادی_مارچ
نیازی کی ان 22 جدوجہد پر بھی لعنت جس کی وجہ سے عوام پر یہ عزاب مسلط ہے.#مہنگائی_سے_نجات_آزادی_مارچ
ہم جمعیت والے فخر سے مولانا کو اپنا روحانی والد مانتے ہیں کیا یوتھیوں میں ہمت ہے کہ خاں ساپ کو اپنا ابا مانیں؟ یوتھی تو کہتے خاں ںاپ ورگے ابے نوں زہر دے کے مار دیو😂😂😂 #مہنگائی_سے_نجات_آزادی_مارچ
#_Once Watch And Then Retweet..... #__ویڈیو آخر تک دیکھ لیجئے۔ @MoulanaOfficial #مہنگائی_سے_نجات_آزادی_مارچ #FreeNawazConference
دھرنے سے ملک کو بہت نقصان ہو گا عمران خان ، میں نے دھرنہ دہلی میں دیا تھا جس سے انڈیا کو بہت نقصان ہوا تھا اپنے دھرنے کا جواز ۔ #مہنگائی_سے_نجات_آزادی_مارچ
ابھی مہنگائی کیخلاف اور آزادی مارچ کی مہم پر مبنی ٹرینڈ کا آغاز ہونے جا رہا ہے ۔ ھیش ٹیگ تمام بہن بھائی عوامی مسائل کو اجاگر کریں #مہنگائی_سے_نجات_آزادی_مارچ آغاز وقت 7:30