محترمہ، وزرات ملنے کا مطلب یہ نہیں کہ سیاست بھی آجاتے ایسے مضحکہ خیز بیانات ہم تب بھی سنے جب آمر ضیا نے آپ کے قائد نواز شریف کو سیاست میں پال پوس کر جوان کیا،مگر پیپلز پارٹی ختم نہیں ہوئی سیاست کرنی ہے تو کچھ سیکھئیے،ان کا بیانیہ مت بڑھائیے جو آپ کے نیچے سے کرسی کھینچ سکتے ہیں
@mahparasafdar آپ بھی اپنی وابستگی سے ہٹ کے دیکھیں۔ یہ بیان صرف سیاسی نہیں بلکہ سیاسی حکومت کے پلیٹ فارم سے کہی بات ہے جسے اردو گرامر میں حال بول کر مسقبل مراد لینا ہوتا ہے۔ (اردو کی حد تک بصد احترام میرا آپ سے کوئی مقابلہ نہیں)
@mahparasafdar آپ کو کچھ زیادہ مسلہ ہے۔ یہ عام بیانات ہیں جو سیاست میں چلتے رہتے ہیں۔ اپنے چول مرشد کے بیانات بھی یاد کرلیں جو ہر روز بونگی مارتا تھا۔
@mahparasafdar جناب مصطفٰی صاحب۔ پیپلزپارٹی اور ن لیگ سیاسی جماعتیں ہیں۔ مگر پی ٹی آئی ایک سازشی فتنہ ٹولہ تھا، جیسے لایا گیا تھا ویسے ہی واپس لے لیا۔ اسکا سیاسی جماعتوں سے کوئ موازنہ نہیں ھے۔
@mahparasafdar آپ سیکھنے کا مشورہ ان لوگوں کو دے رہی ہیں جو اپنی ناک سے آگے دیکھ ہی نہیں سکتے اور جنہیں سوائے غلامی اور خوشامد کے کچھ نہیں آتا ،
@mahparasafdar ایک درویش نے کہا تھا ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اور نہ یہ کوشش کرتے ہیں، سیاست تو دور کی بات ہے انہیں عقل تک نہیں آتی