بسم اللہ الرحمن الرحيم جس طرح جسم کو بیماری لگ جاتی ھے اسی طرح روح کو بھی بیماری لگ جاتی ھے اس کیلئے اللہ تعالی کے خاص بندوں سے رجوع کرنا پڑتا ھے . عبادات میں شوق یا مزہ نہ ھونے کی وجہ ھمارے گناہ ہیں
4
2
11
241
0
Download Image
@mik_4m ہر دکھی دل کا علاج اللّٰہ تعالیٰ کے ذکر میں ہے