بتایا جاتا ہےکہ41 ڈگری سینٹی گریڈ ٹمپریچر ہے۔ ساتھ لکھا ہوتا ہے Feels Like 49°C اس کا کیا مطلب ہوا؟ کچھ لوگ الجھن کا شکار ہوتے ہیں کہ اس کا کیا مطلب ہے آپ اس کو ایسے سمجھ سکتے ہیں مثال کے طور پر آپ کی امی یا ابو سے کسی بات پر بےعزتی ہورہی ہو اور اوپر سےکوئی رشتہ دار آجائے،تو
13
9
81
4K
0
ہونے والی بے عزتی کا تناسب تو وہی رہےگا مگر اسکو محسوس کرنےکی شدت بڑھ جائے گی 😂
@moonlight9T کیا مثال دی ہے مجھے سمجھ نہیں آتی تھی آج آ گٸ ہے
@moonlight9T ملب دماغ شارٹ کرنے والی بات ہے !🙂