جس کو تم گروہ اور جتھہ کہہ رہے ہو وہ ۹۰ فیصد پاکستان ہے، شراب پینا چھوڑو گے تو تمہاری آنکھیں حقیقت دیکھ پائیں گی۔ @OfficialDGISPR #HafizWhisky
867
2K
5K
159K
2
Download Image
@ChaudriIrfan1 @OfficialDGISPR اتنا غرور اچھا نہیں ہے حافظ صاحب۔ اصل اسٹیبلشمنٹ اللّٰہ رب العزت ہیں۔ اور یاد رکھنا مرنا بھی ہے۔ قبر میں اکیلے ہونگے۔ آخرت میں حضور پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کو کیا منہ دکھاؤ گے۔ کیا آپ حضرت عمر رضی اللّٰہ عنہ سے بڑا عہدہ رکھتے ہیں۔ وہ بھی خوف خدا میں کانپتے تھے۔
@loyaltigerpti @ChaudriIrfan1 @OfficialDGISPR سیاست اپنی جگہ لیکن حقیقت میں jui کے کارکنوں کو سلام جنہوں نے کھبی یہ نہیں کہا کہ اگلا وزیراعظم فضل الرحمانDiesel ہوگا 😂 انکی قسمت میں ہمیشہ چمچہ گیری لکھی ہے 🤣