Mrs. Alam @naseemalam1972
Always trust in ALLAH Almighty😇 Joined March 2022-
Tweets23K
-
Followers657
-
Following341
-
Likes49K
میں نے ایسی پوسٹ کبھی نہیں لگائی پہلے کل دوپہر تھوڑے سے وقفے میں دو فون کالز پہ مریضوں کی تشویشناک صورتحال بتائی گئی دونوں میرے لیے بہت اہم دل اتنا رنجیدہ ہوا کہ پوسٹ لگا دی مریضہ کل رات 9بجے وفات پا گئیں😭 اور میاں صاب کے بڑے بھائی کی حالت بھی تشویشناک💔
میں نے ایسی پوسٹ کبھی نہیں لگائی پہلے کل دوپہر تھوڑے سے وقفے میں دو فون کالز پہ مریضوں کی تشویشناک صورتحال بتائی گئی دونوں میرے لیے بہت اہم دل اتنا رنجیدہ ہوا کہ پوسٹ لگا دی مریضہ کل رات 9بجے وفات پا گئیں😭 اور میاں صاب کے بڑے بھائی کی حالت بھی تشویشناک💔
آج دو خبریں پندرہ منٹ کے وقفے سے ملیں شدید افسوسناک 💔😥 دو اپنے وینٹیلیٹر پہ دل ڈوب رہا😭
@Tahirmughalpml8 اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ اللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَ باركة ال ابراهيم ولا ال ابراهيم انك حميد المجيد ☘️☘️☘️☘️☘️☘️☘️☘️
اے اللّہ اے مالک کائنات ہم سب کے دکھ درد ۔ پریشانیاں ۔مشکلات اور مصیبتیں ختم فرما بے شک تو ایسا کرنے پہ قادر ہے ہم سب پہ رحم اور کرم والا معاملہ فرمائیں بے شک آپ کے علاوہ کوئی یہ نہیں کر سکتا مجھ سمیت جن کے والدین فوت ہو چکے ہیں انکی مغفرت فرمائے اور جن کے والدین حیات ہیں انھیں…
پلاؤ پہ جلیبی ڈال کے کھانے والی مخلوق بہت قریب رہی میرے😂🤦
@Pakhiwass_12 یہ کوئی نئی بات نہیں ھے اولیاء کرام کے مزارات پر قوالیاں ڈھول ڈھمکے دھمال بھنگ چرس ملنگوں پر پابندی لگی ہوتی تو آج اس ٹک ٹاکر کو ٹھمکے لگانے کی جرات نہ ہوتی نعوذ بااللہ ہم لوگ کہیں نا کہیں اپنے دین کی تضحیک کے خود زمدار ہیں 💔
معدے کے کیپسول کے متعلق معلومات آج کل تقریباً 80 فیصد لوگ معدے کے کیپسول کا استعمال کرتے ہیں لیکن وہ نہیں جانتے کہ معدے کے کیپسول کے فائدے اور نقصانات کیا کیا ہیں ؟ *معدے کا کیپسول کیا ہے؟* معدے کے کیپسول کو ڈاکٹر کی زبان میں "PPI" ، "پی پی آئی" کہا جاتا ہے لفظ پی پی آئی کا…
چل فر کل دوپہر کے کھانے میں گھیا توری اور آلو بنا کر میں بھی ریکارڈ بناتی ہوں کوئ کھاۓ نہ کھاۓ🤷 خواتین اب سالن میں جدت تو لائیں گی😂
چل فر کل دوپہر کے کھانے میں گھیا توری اور آلو بنا کر میں بھی ریکارڈ بناتی ہوں کوئ کھاۓ نہ کھاۓ🤷 خواتین اب سالن میں جدت تو لائیں گی😂
نہ کوئی منزل مقصود ہے نہ راہ طلب بھٹکتے رہنے کی عادت لیے پھرے ہے مجھے نہ مال و زر کی تمنا نہ زندگی کی ہوس نہ جانے کونسی قوت لیے پھرے ہے مجھے 🥀🥀🥀🥀
"ڈائجسٹ کہانی میری زبانی" (چھٹا اور آخری حصہ) میں سسپنس میں شعر و شاعری کے دو صفحات لازمی پڑھتا تھا اور کوئ شعر اچھا لگتا تو ڈائری میں لکھ لیتا تھا،اسی طرح ہر دو تین صفحات کے بعد ایک چٹکلہ شگوفہ جنہیں کتکتاریاں کہا جاتا ، محی الدین نواب کی سسپنس میں چھپی ایک بلاک بسٹر کہانی کا…
@naseemalam1972 جب رشتے مفاد پرستی کے تابع ہو کر آپ کے تکلیف دہ لمحات میں صرف آپکی اذیت کو بڑھانے کا سبب بننے لگیں تو خاموشی سے اجنبیت کا لبادہ اوڑھ کر ان سےکنارہ کشی اختیار کر لینا ہی بہتر ہے بجز اس کے کہ مقابلہ بازی میں آپ ایک دوسرے کے مدمقابل آ جائیں اور لوگ تماشہ دیکھیں 💔
اے اللّہ اے مالک کائنات ہم تیرے ہی بندے ہیں اور تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں تیرے علاوہ یہاں کون ہے جس سے ہم مدد مانگیں ہم گنہگار سہی بد کردار سہی لیکن ہیں تو آپکے محبوب کے امتی ہمیں اسی رشتے سے معاف فرمائیں ہم سے رحم اور کرم والا معاملہ فرمائیں سبکی پریشانیاں۔مشکلیں آسان فرمائیں…
@naseemalam1972 کاش ہماری خواتین تھوڑی توجہ دیں دین کے معاملات پر اور خود سے پڑھا کریں احادیث اور قرآن مجید سے ہدایت حاصل کریں یہ دنیا عارضی ہے اگر اسلامی نام خاندان سے مل گیا ہے تو آپ کا بھی کچھ فرض ہے دین کی طرف لہذا زندگی گزارنے کے لیے احکامات خداوندی کی تعمیل کریں جزاک اللہ خیرا آمین 🙏
معرفت کی باتیں جن لوگوں کی آنکھوں کو تکبر اور خود غرضی کی پٹی ڈھانپ لیتی ہے نہ تو پھر اُن کو جائز رشتوں میں روتے بلکتے اور سسکتے وجود بھی دیکھائی نہیں دیتے ایسے لوگ رب کی بنائی مخلوق میں آتے ہیں اُس کے بندوں میں نہیں کیونکہ بندہِ خدا تو بہت عاجز ہوتا ہے
مجھے بھی اتنا حسیں بنانے والا فون چاہیے 😜 👇👇👇😂
مجھے بھی اتنا حسیں بنانے والا فون چاہیے 😜 👇👇👇😂
پچھلے ویک ایک شادی اٹینڈ کی مجھے لگا میں شاہ عالم مارکیٹ میں ہوں یار خواتین کیسے اٹھا لیتی ہو اتنا وزن🤔 اتنے بھاری بھرکم ڈریسز اور بے حد و حساب جیولری 🙄🙄🤦🤦
یہ بات کچھ دہائیاں پہلے کی ہے مگر اس میں چھپی دانائی کی روشنی سے ہم اپنا آج روشن کر سکتے ہیں۔ میری امی کے ایک چچا تھانیدار تھے آخری پوسٹنگ انکی تھانہ سٹی جہلم میں رہی جہاں اب بھی لوگ انکو یاد کرتے ہیں ۔ چونکہ شاپنگ ہم لوگ شروع سے جہلم سے ہی کرتے ہیں تو امی بتاتی ہیں کہ ++
دوران سفر ظہر کی نماز کے لئے رکا تو یہ خوبصورت بچہ مسجد میں والد کے ساتھ تھا😍
ندیّا اطہر @naddiyyaathar
121K Followers 338 Following 🐅🐅🐅جو #ووٹ کی #عزت نہیں کرے گا ہم اس کی عزت نہیں کریں گے، #نوازشریف 🐅🐅🐅𝐒𝐡𝐚𝐡𝐳�.. @shahzaibnoshahi
74K Followers 78K Following A political analyst who follows his own #ideology | A believer who loves #Prophet & his #Household | Catch us on #YouTube https://t.co/FLcXvx2elcHasnain Ijaz رندھ.. @HasnainUs
16K Followers 10K Following Retweets, links, likes are not endorsements جمہوریت، جمہوریت اور صرف جمہوریت۔ 🇺🇸🇵🇰Hamza Tariq Waince @hamzatwaince
54K Followers 6K Following A common person who is struggling his best for a better Pakistan 🇵🇰 following the ideology of Mian Nawaz Sharif SahabQais Ali @QaisAliCh
13K Followers 8K Following سیاسی اختلاف کا مطلب نفرت نہیں ہوتا۔ اختلاف کیجیۓ لیکن دلیل اور شائستگی کے ساتھ۔ ❤️شکریہDr E.U.K 🩺💉 @Doctorkhan6666
50K Followers 21K Following Medical/Health شکر الحمدللہ میں مسلمان ہوں اور میرا مذہب انسانیت کا درس دیتا ہے🌴Mehmood A Qureshi.. @_me786
31K Followers 29K Following 🐅نائب صدر مسلم لیگ سوشل میڈیا لاہور سٹی ا❤️YMT ❤️لاہور 🐅 صرف مسلم لیگ کے شیر فالو کریںAmir H. Qureshi @AmirHQureshi
29K Followers 3K Following PML-N Activist. Influencer. Civilian and Constitutional Supremacy Enthusiast. Pakistan 🇵🇰 is my ultimate love ❤.The Misfit Nadia 🦋 @MeNads86
712 Followers 817 Following Me, myself. The world became a better place on July 3rd. The day I was born. May be not. I don't give a flying Fu©k! Keep your judgments to yourself!Dr Umair Abbasi @drumair169
2K Followers 4K Following 🩺General Physician, 💊🩺🌡️Family Physician💉 Follow me For Follow backMuhammad sagheer @Sagheerarain46
3K Followers 5K Following All is well thats end well.longlive pakistan. جلنےوالےکامنہ کالا۔سیاسی اور مذہبی طور پر بڑھتی ہوئی عدم برداشت ختم کرناضروری ہےm fiaz awan🇵🇰�.. @kashmiri_mfa
873 Followers 2K Following Yesterday I was clever so I wanted to change the world. Today I am wise so I am changing myselfpmln soldier YMT @Azk_322
999 Followers 2K Following Democracy lover💥 social media influencer✌ political activist for democracy 🌹0092-42-Pakistan🌹 sub sae pehle Pakistan🌹 Love Pak Army 💜 🧡journalist🧡ShirleyJosh @K4Dak34Vfc8t1lk
0 Followers 156 Followingووٹ کو عزت د.. @Attaull20778487
2K Followers 3K Following Masters from Karachi University. A True Democrat, PML-N lover, Patriot Pakistani belongs to Yousufzai tribe of Pukhtoon. (RTs not to be treated as endorsements)Raja Qasir Maqsood (�.. @maqsood_qasir
1K Followers 3K Following Executive Leader, experienced in multi million dollars Power projects/programs. M.Eng. PEng, PMP, SMIEE. Vice President/Senior Advisor with a USA company.Amjad @Amjad734r
894 Followers 5K FollowingMD.Nadeem Tahir🇵�.. @NadeemT84195309
1K Followers 2K Following Engineer Nadeem. Nawaz Sharif Lover. وتعز من تشاء وتذل من تشاء بيدك الخير.انك على كل شيء قدير.ڈاکٹر شام @Pak_Khaki
590 Followers 1K Following پاکستان آرمی ہماری ریڈ لائین Not only valiant warriors but also brave volunteersMr J @WaqasJamil1986
380 Followers 2K Following Patriotic Approach - Cricket Lover - Current Affairs - Islamabad United FanMuhammad Akram Javed @Muhamma21899973
30K Followers 28K Following M A (Eng) M.Ed(Special Edu), Goodwill to all humans #But RTs are not endorsement #FollowedBy @Atifrauf79 @TallalPMLN @ranamashhood @zeshanmalick💥💥of #PMLNSamad Ali @ali_samad8060
755 Followers 2K FollowingTilawat shah @Tilawatsha73204
374 Followers 1K FollowingMuhammad Jmashed Khat.. @MdJamashKhattak
762 Followers 593 FollowingRao Haider @RaoHaid36311860
2K Followers 4K FollowingWaseem Ahmed Khan @WaseemAK29
2K Followers 3K Following president PMLN Lawyers Forum tehsil Noushehra district khushab.Vice President PP 82من ہستم @AyanSafdar78957
1K Followers 2K Following Please don't bother coming to the inbox 🥀🙏🏻*🙏🏻*🙏🏻👍🏻👍🏻👍🏻🥀 follow me .. 💯۔%follow backAroosh Fatima @ArooshFatima61
1K Followers 3K Following Software Engineer| System Architect| Data Analysis |Data Base Architect |Fiver | Upwork | Freelance | Artificial Intelligence | Big Data | Politics| activistAsma Javed 🍂💟 @memesvibes90
2K Followers 4K FollowingMirchii🔥 @Mirchii247790
501 Followers 511 FollowingAmjad Khan @amjadkhannn
2K Followers 2K Followingjackson @jackson_3663
49 Followers 435 FollowingKashif Noor @KashifNoor70973
1K Followers 3K Followingصحرائی گردا.. @Mrs_umarT
10K Followers 4K Following کادیانی زندیق ملحد دین دشمن دور رہیں کادیانی مرزے اور اسکے پیروکاروں کا مناسب علاج موجود ہے جو دین سے بیزار ہم اس سے بیزارRoman Malik @Romanam____09
5K Followers 5K Following Ideal Imran Khan ❣️ , Crush Babar Azam 😍 Love Srk ❣️ https://t.co/ltmKkirKolNasir Mehmood @NasirMehmo74448
644 Followers 3K FollowingAmjad Sulehri @AmjadSulehri1
40 Followers 129 FollowingSayrah Shams🇵🇰/.. @MShamsZ
43K Followers 5K Following A Visionary | Politics | Pro Democratic #PMLN President Social Media Team -KSA | A Proud Volunteer For #RoshanPakistan | Retweets and Quotes are not endorsementJawed Behrani @jkBehrani
211 Followers 514 Following Strongly believe in democracy.. Always against the military and judicial dictatorshipsaimkhan @ra9597723
972 Followers 4K FollowingShahid Hussain @ShahidH86323629
836 Followers 1K FollowingSadaf Quddus @sadaf_quddus
243 Followers 415 Following زاد سفر کے طور پر اس کائنات میں اک اعتمادِ ذات ہو،کچھ اور ہو نہ ہوKhalid Saeed @ksaeedffc
136 Followers 329 Followingtauqeer ahmad @Tauqeer87
769 Followers 3K FollowingTalat Butt @tsunny68
24K Followers 25K Following ان باکس میں لنکس /انسٹا شئیر کرنے سے⛔️ پرھیز کریں ورنہ سیدھا بلاک📵 ۔۔چاھے پٹواری ھی کیوں نہ ھو 🇵🇰🇪🇸 Pakistan zindabad ❤محمد توقیر �.. @Toqeerqadri1
333 Followers 700 Following Chairman Sunni Naat Council International Pakistan,writer,poet, host and NaatkhawanMujahid Wasim @WasimMujahid
1K Followers 2K FollowingSenator Dr. Afnan Ull.. @afnanullahkh
168K Followers 252 Following Senator #PMLN | Chairman, Culture Committe,Senate | Doctorate IT (Oxford,York) & MSc (UCL) | Islam & Democracy | Book Author 'Pakistan: The Way Forward' | MNS❤️Maryam Nawaz Sharif @MaryamNSharif
8.1M Followers 13K Following We cloak our cowardice with the ill-fitting garment of political correctness. To a coward, courage always looks like stupidity. Fortune favours the brave.Khawaja Saad Rafique @KhSaad_Rafique
3.2M Followers 118 Following Former Federal Minister. Islamic ideology, Democracy, Human Rights, Rule of law & Social justice. I stand with Kashmir & Palestine.Rizwan Razi™ @realrazidada
352K Followers 857 Following Journalist، V Loger Subscribe YouTube Channel https://t.co/l1DBpcZMxh…ندیّا اطہر @naddiyyaathar
121K Followers 338 Following 🐅🐅🐅جو #ووٹ کی #عزت نہیں کرے گا ہم اس کی عزت نہیں کریں گے، #نوازشریف 🐅🐅🐅𝐒𝐡𝐚𝐡𝐳�.. @shahzaibnoshahi
74K Followers 78K Following A political analyst who follows his own #ideology | A believer who loves #Prophet & his #Household | Catch us on #YouTube https://t.co/FLcXvx2elcHasnain Ijaz رندھ.. @HasnainUs
16K Followers 10K Following Retweets, links, likes are not endorsements جمہوریت، جمہوریت اور صرف جمہوریت۔ 🇺🇸🇵🇰Hamza Tariq Waince @hamzatwaince
54K Followers 6K Following A common person who is struggling his best for a better Pakistan 🇵🇰 following the ideology of Mian Nawaz Sharif SahabAtif Rauf @Atifrauf79
309K Followers 23K Following Head PMLN Social Media Wing ,Pakistan 🇵🇰. Former Chairman of Municipal Committee, Bahawalnagar.Qais Ali @QaisAliCh
13K Followers 8K Following سیاسی اختلاف کا مطلب نفرت نہیں ہوتا۔ اختلاف کیجیۓ لیکن دلیل اور شائستگی کے ساتھ۔ ❤️شکریہDr E.U.K 🩺💉 @Doctorkhan6666
50K Followers 21K Following Medical/Health شکر الحمدللہ میں مسلمان ہوں اور میرا مذہب انسانیت کا درس دیتا ہےZafar Hijazi @goneneutral
98K Followers 451 Following طنزومزاح ، مزاح نگاری اپنے اور پراے میں فرق نہیں رکھتی ، پیشگی معزرت۔🙏Amir H. Qureshi @AmirHQureshi
29K Followers 3K Following PML-N Activist. Influencer. Civilian and Constitutional Supremacy Enthusiast. Pakistan 🇵🇰 is my ultimate love ❤.Bilal Ahmad @bilalahmadj
2K Followers 3K Followingابو ریان @rayyan131313
5K Followers 5K Following پاکستان 🇵🇰کی ترقی اور خوشحالی صرف اللہ کے احکامات اور محمد رسول اللہ ﷺ کے مبارک اور مطہر طریقوں کے مطابق چلانے میں ہی مضمر ہےMuhammad Akram Javed @Muhamma21899973
30K Followers 28K Following M A (Eng) M.Ed(Special Edu), Goodwill to all humans #But RTs are not endorsement #FollowedBy @Atifrauf79 @TallalPMLN @ranamashhood @zeshanmalick💥💥of #PMLNAbid Dhariwal @a__bd26
24K Followers 10K Following Journalist & MA LLB Political views PMLN vice President Punjab PMLN SMTT & YouTube channel @abid12786Mirchii🔥 @Mirchii247790
501 Followers 511 FollowingAmjad Khan @amjadkhannn
2K Followers 2K FollowingUȥɱα Gιʅαɳι @UzmaGillani14
8K Followers 2K Following Host\Psychologist\True political Analyst\Excessive Praise Neither I do Nor I Want\Social Media Influencer \Let's Rise Together 🇵🇰Ahmad Jamal @maeer19409
68 Followers 187 Followingصحرائی گردا.. @Mrs_umarT
10K Followers 4K Following کادیانی زندیق ملحد دین دشمن دور رہیں کادیانی مرزے اور اسکے پیروکاروں کا مناسب علاج موجود ہے جو دین سے بیزار ہم اس سے بیزارSana Asghar @Sana_Asghar23
4K Followers 4K Following Army Brat🇵🇰| Artist 🎨 |Calligrapher|Content writer|Researcher|Fadeup|Sayrah Shams🇵🇰/.. @MShamsZ
43K Followers 5K Following A Visionary | Politics | Pro Democratic #PMLN President Social Media Team -KSA | A Proud Volunteer For #RoshanPakistan | Retweets and Quotes are not endorsementSadaf Quddus @sadaf_quddus
243 Followers 415 Following زاد سفر کے طور پر اس کائنات میں اک اعتمادِ ذات ہو،کچھ اور ہو نہ ہوShahid Hussain @ShahidH86323629
836 Followers 1K Followingsaimkhan @ra9597723
972 Followers 4K FollowingJawed Behrani @jkBehrani
211 Followers 514 Following Strongly believe in democracy.. Always against the military and judicial dictatorshipAshraf بلوچ @Agb_JUI
7K Followers 7K Following I feel happy to say that I am a lowly slave of Ulema Haq Ulema Deoband and a lowly servant of Jamiat Ulema Islam Pakistan.Talat Butt @tsunny68
24K Followers 25K Following ان باکس میں لنکس /انسٹا شئیر کرنے سے⛔️ پرھیز کریں ورنہ سیدھا بلاک📵 ۔۔چاھے پٹواری ھی کیوں نہ ھو 🇵🇰🇪🇸 Pakistan zindabad ❤محمد توقیر �.. @Toqeerqadri1
334 Followers 700 Following Chairman Sunni Naat Council International Pakistan,writer,poet, host and NaatkhawanMujahid Wasim @WasimMujahid
1K Followers 2K FollowingFahad Awan @fahadawan708
97 Followers 286 FollowingRaja Sultan Sikander @sultansikanda17
8K Followers 8K Following 🇵🇰 Fazaian (Rafiqui) 😊 GC University Faisalabad. Studied Literature and Linguistics, An enthusiastic farmer, Orcahrd,dairy, meat farming | Visca el Barça ⚽❤️Muhammad Arslan Khan @MArslankhan76
685 Followers 1K Following Member Chamber of Commerce CEO Hoick International & Madni Real Estates Membership Chairperson Arikbro Master Traininer UNDP Child Rights Activist PMLNMemberMuhammad Shafaat @shafaat127
788 Followers 884 Following Production Design Officer / Architectural Design / Social Media InfluencerAhmed アハメド @munirmasq
2K Followers 2K Following ان اللہ علی کل شئی قدیر.Hodophile Adventurer Hiker.💚+💙=🧬.Stay away if you can't digest difference of opinion.Universe turns differently when FIRE LOVES WATERM. Faysal Hameed @muhammad_877
354 Followers 354 Following #Management #Operations #NGOs #CorporateAffairs #Fundraising #MentorMohammad Rafiq @RafiqSheikh1410
1K Followers 2K FollowingShakeel Chaudhary�.. @MrShakeelPAK
3K Followers 5K Following I belongs to Raiwind, Lahore. I Like To Make New Friends 😉. Very Warm Welcome 🤗 to New Friends.پاکستانی🇵�.. @bleedinggreenn
491 Followers 503 Following If you follow me, I will follow back within a day and if you unfollow me, I will definitely unfollow youSAEED AHMED @saeedjee1
3K Followers 4K Followingmasood @masood_anwar
1K Followers 3K FollowingIrum @Irumchaudhary20
878 Followers 248 Following Old account suspended on 30k. We all are bad, in someone's story. PMLN Zindabad✌🏻✌🏻✌🏻 0% tolerance for youthias & qadianis.Sindhi Patwari @Qureshibaba007
126 Followers 331 Following سینئر وائس پریزیڈنٹ پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ نوابشاہ ڈویژنThe Skipper @Sjmalik_
11K Followers 11K Following Human rights activist Maker of all weather swimming pools, Sauna, Steam baths, Jacuzzis, and maintenanceKashif Ali Anjum @Alianjum_786
295 Followers 320 Followingشیرازی @SHERAZIGHARKAR
684 Followers 2K Following سوچ سمجھ کر بولا کروں الفاظ نسلوں کا تعارف کروا دیتے ہے PMLNAyaz Butt @AyazBut62129945
2K Followers 1K FollowingGraceful Glamour @Sang_e_Faraz77
1K Followers 1K Following دوسری مرتبہ گرم کی گئی چائے اور دوسری دفعہ جوڑے گئے رشتوں میں پہلی جیسی مٹھاس نہیں رہتی ۔۔۔🌹🥀Ali Liaquat @luckyshah009
3K Followers 3K Following تاجدارِختمِ نبوتﷺ زندہ باد, مرزا غلام احمد قادیانی جھوٹے لعین اور اس کے ماننے والوں پر کروڑوں بار لعنت@naseemalam1972 اللہ کریم ان کو مکمل صحت امن اور عافیت عطا فرمائیں آمین ثم آمین
@naseemalam1972 اللہ تعالی صحت کاملہ سے نوازے آمین
میری اہلیہ گزشتہ دن سے تشویشناک حالت میں ہسپتال (آئی سی یو) میں داخل ہیں- تمام دوستوں, بہنوں اور بھائیوں سے انکی صحت کی بحالی اور تندرستی کیلئے دعا کی درخواست ہے-
@naseemalam1972 إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
@naseemalam1972 مرنے والوں کی خدا مغفرت فرمائے اور اللہ پاک صحت کاملہ عطا فرمائے
@naseemalam1972 ابھی چھٹی ہوئی تو یونیورسٹی آگئے ویسے کافی خواتین دھوپ میں بیٹھی تھیں جبکہ باؤنڈری کے اندر درختوں کے سایہ میں بھی بٹھایا جاسکتا تھا گھریلوں خواتین بیچاری آواز بھی نہیں اٹھاتی خاموشی سے دھوپ میں برداشت کرتی رہیں اوپر سے 30 منٹ بجلی بھی نہیں تھی امتحان میں بچی نے بتایا ابھی
@naseemalam1972 او کے ہو سکتا ہے کہ کوئی پوسٹ وغیرہ کرتے ہاتھ لگ گیا ہو ایسا ممکن ہے