ناحق پابندِ سلاسل بہن عالیہ حمزہ ملک ۔۔ کل جب انسدادِ دہشت گردی عدالت میں ، اپنے پیاروں سے لمحہ بھر ملنے کے لئے تڑپ کر پلٹی ہیں تو آنکھیں بھیگ گئیں ۔۔۔ کیا یہ پاکستان ہمارا نہیں ہے اب 💔🇵🇰
@noshigilani @aliya_hamza یاللہ کوئی وسیلہ سبب بنا ہمارا لیڈر اور ہمارے دیگر بہن بھائی بچے ناحق پابند سلاسل ہیں کوئی سنوائی نہیں کہیں انصاف نہیں ناامید ہونا نہیں چاہتے لیکن کوئی روشنی نہیں اے مالکِ ارض وسماوات تیری کُن کے منتظر ہیں رحم فرما🤲🏻 #ملک_گیر_احتجاج_کرو
@noshigilani @aliya_hamza بہت دل برداشتہ ہو گئی ہوں یہ ظلم ختم نہیں ہو رہا ہم آہستہ آہستہ ختم ہو رہے ہیں ۔ ہماری حالت بھی فلسطین جیسی ہوتی جا رہی ہے۔۔۔
@noshigilani @aliya_hamza اب ساری عورتوں کے حقوق والی آنٹیوں کو موت پڑ چکی ہے۔ افسوس کہ اغیار کے اشاروں پر ہم اپنی سوچ بناتے ریے ۔۔۔ افسوس کہ ماں بہن بیٹی کے حقوقِ اس طرح کھلے عام اور وہشت سے غصب کیے جارہے اور ملکی عدالتیں تک خاموش ہیں۔۔
@noshigilani @aliya_hamza No the fact remains, Yeh tera Pakistan hay Yeh Mera Pakistan hay The problem is the people who were the Pehchan of this beautiful country are sleeping under overdose of anesthesia How long will it last will 1 Muhammad Bin Qasim, Tariq bin Ziyad or Selahuddin Ayubi come❓
@noshigilani @aliya_hamza یا اللّٰہ عمران خان اور ان کے ساتھ جو بھی بے گناہ قید ہیں ان سب کو اپنے خاص کرم اور رحمت سے رہائی عطا فرما۔ آمین یارب العالمین
@noshigilani @aliya_hamza Truth is very harsh and yes Pakistan belongs to only East India Company