🌈دھنک🌈 @rain2002y
دل اپنا جلایا ہے کسی نے بھی خوشی سے,,, بن جاتی ہے جی پر تو گزر جاتے ہیں جی سے _________ https://t.co/wg0Iff5Hgr Joined May 2021-
Tweets689
-
Followers315
-
Following269
-
Likes823
کعبے کس منہ سے جاؤ گے غالب شرم تم کو مگر نہیں آتی #شرم #اردو_زبان
تہذیب ہی باقی ہے نہ اب شرم و حیا کچھ کس درجہ اب انسان یہ بے باک ہوا ہے ظفر اقبال ظفر #شرم #اردو_زبان
حسن کی آنکھ اگر حیا نہ کرے عشق زندہ رہے خدا نہ کرے حفیظ جالندھری #حیا #اردو_زبان
حیا سے سر جھکا لینا ادا سے مسکرا دینا حسینوں کو بھی کتنا سہل ہے بجلی گرا دینا اکبر الہ آبادی #حیا #اردو_زبان
حیا نہیں ہے زمانے کی آنکھ میں باقی خدا کرے کہ جوانی تری رہے بے داغ علامہ اقبال #حیا #اردو_زبان
السلام علیکم محترم احبابِ #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن ميں آج کا موضوعِ سخن ہے #شرم،#لاج اور #حیا آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں-
ہم نادان تھے جو اسکو خود کا ہمسفر سمجھ بیٹھے وہ چلتا میرے ساتھ تھا کسی اور کی تلاش میں 💔🙂 #اردو_زبان
آنکھ لگ جائے تو پہلو میں کھڑا رہتا ہے مر گیا میں تو میرے دکھ نے اجڑ جانا ہے۔!!! #اردو_زبان
کچھ درد کی شدت ہے کچھ پاسِ محبت ہے ہم آہ تو کرتے ہیں --------- فریاد نہیں کرتے.!!! #اردو_زبان
اس دور کے آقاؤں کی عادت نہیں بدلی ہم جیسے فقیروں کی بھی فطرت نہیں بدلی #دور #اردو_زبان
بچپن کا دور عہد جوانی میں کھو گیا یہ امر واقعہ بھی کہانی میں کھو گیا #دور #اردو_زبان
یا وہ تھے خفا ہم سے یا ہم ہیں خفا ان سے کل ان کا زمانہ تھا آج اپنا زمانہ ہے جگر مراد آبادی #زمانہ #اردو_زبان
آؤ مل جاؤ کہ یہ وقت نہ پاؤ گے کبھی میں بھی ہمراہ زمانہ کے بدل جاؤں گا داغؔ دہلوی #زمانہ #اردو_زبان
آگ کا کیا ہے پل دو پل میں لگتی ہے بجھتے بجھتے ایک زمانہ لگتا ہے #زمانہ #اردو_زبان
ہم کو مٹا سکے یہ زمانہ میں دم نہیں ہم سے زمانہ خود ہے زمانے سے ہم نہیں جگر مراد آبادی #زمانہ #اردو_زبان
وقت کرتا ہے پرورش برسوں حادثہ ایک دم نہیں ہوتا #وقت #اردو_زبان
مہرباں ہو کے بلا لو مجھے چاہو جس وقت میں گیا وقت نہیں ہوں کہ پھر آ بھی نہ سکوں مرزا غالب #وقت #اردو_زبان
وقت آنے دے دکھا دیں گے تجھے اے آسماں ہم ابھی سے کیوں بتائیں کیا ہمارے دل میں ہے #وقت #اردو_زبان
وقت اچھا بھی آئے گا ناصرؔ غم نہ کر زندگی پڑی ہے ابھی ناصر کاظمی #وقت #اردو_زبان
ہر وقت کا ہنسنا تجھے برباد نہ کر دے تنہائی کے لمحوں میں کبھی رو بھی لیا کر محسن نقوی #وقت #اردو_زبان
✨✨ ام ِ مشہ... @UmeMushhoor
12K Followers 10K Following میرا اندر ہی اِتنا روشن ہے میں نہیں رہ سکوں گا چمکے بغیر
#اردو_زبان @urdu_zuban
6K Followers 3K Following وہ عِطر دان سا لہجہ میرے بزرگوں کا رچی بسی ہوئی اُردُو زبان کی خُوشبو
Jusila @Jusilasx
10 Followers 52 Following
Muhammad Asif Javed @Asifjatt943804
530 Followers 7K Following
Ghazali Bin Abbas @legend_ghazali
36 Followers 408 Following Once a Garrisonian Always a Garrisonian
گل رحيم ورد�... @WardakGulrahim
67 Followers 4K Following
Qaidi No. 804 @MajidAl88674675
705 Followers 3K Following
Muhammad Abdullah Jaj... @Jajja118m
153 Followers 384 Following
Mushtaqawan @Mushtaq61605883
63 Followers 1K Following
Syed Fazli Hanan BADS... @FazliBadshah
701 Followers 4K Following سب کچھ فنا ہونے والا ہے،سوائے اللہ تعالی کے
⚜️Cʜ QᴀiSᴀR ... @GUJJAR___SAHIB
4K Followers 6K Following دنیا میں سب سے گھٹیا اور واہیات انسان وہ ہے جو سچ جاننے کے بعد بھی جھوٹوں کی صف میں کھڑا ہو
Chsaim Waqas @ChsaimW
10 Followers 181 Following
Saeed Azizi @SaeedAz50114808
154 Followers 1K Following
Dilshad Mubashir @DilshadMubashi3
331 Followers 4K Following
بنت گل @BanaamQ
6K Followers 2K Following ہم تو سمجھے تھے کہ اک زخم ہے بھر جائے گا کیا خبر تھی کہ رگ جاں میں اتر جائے گا
Jesse Rodriguez @JesseRo39956672
32 Followers 723 Following understanding, loving, caring, monoghamist- love hiking like bowling and love going to the gym and practicing my MMA skills
Dilshad Mubashir @DilshadMubashi2
45 Followers 1K Following
dftopics @dftopics
8 Followers 80 Following Digital Film analyzes the different magazines/publications which is popular in the society of Pakistan. Topics related History, Education, Current affairs, etc.
Ruli Hartanto @hartanto_ruli
69 Followers 1K Following
parkash kumar pk @parkashkumarpk1
7 Followers 25 Following
محمد منور خ�... @MMunawarRafiqu1
225 Followers 709 Following
A A @AA55888568
0 Followers 869 Following
DIBAKAR MODAK @DIBAKARMODAK5
120 Followers 1K Following
Adnan Rajput @AdnanRa15026111
38 Followers 123 Following My name is adnan and I proud of myself because I'm Muslim
Alam Gir @Alamgir32531974
133 Followers 1K Following
Hashar Hashar ali @HasharHasharal3
314 Followers 2K Following
Aqsa Shahzadi @AqsaSha98061616
12 Followers 91 Following
Syed Juman Shah @SyedJumanShah6
86 Followers 415 Following
مَجرُوح @Ch_Mubashir_Maj
165 Followers 1K Following حاصلِ کُن ہے یہ جہانِ خَراب یہی مُمکن تھا اِتنی عُجلت میں
✨✨ ام ِ مشہ... @UmeMushhoor
12K Followers 10K Following میرا اندر ہی اِتنا روشن ہے میں نہیں رہ سکوں گا چمکے بغیر
𝐴𝑀𝐼𝑅_𝐾... @Amir_khan387
4K Followers 209 Following #Beauty' gets the #Attention' but #Personality' gets the #Heart'....💓💞💕 Libra♥️ https://t.co/b76xgj9wtM
#اردو_زبان @urdu_zuban
6K Followers 3K Following وہ عِطر دان سا لہجہ میرے بزرگوں کا رچی بسی ہوئی اُردُو زبان کی خُوشبو
Mᴜsᴀғɪʀ🖤 @Musafir_1999
4K Followers 2K Following That's why my heartburn doesn't go away 🔥 because I have kept worthless people in my heart '
علی سیف وڑا�... @Saif__Waraich
4K Followers 56 Following آدمی کیا وہ نہ سمجھے جو سخن کی قدر کو نطق نے حیواں سے مشت خاک کو انساں کیا (Leo♌️ )
§óôñį @soniiisoniii381
29 Followers 72 Following وَاِنَّ اِلٰی رَبِّکَ الْمُنْتَھیٰ◎ اور تمہاری آخری منزل ﷲﷻ ہے۔ 🔥🔥🔥
Ch Mohammad Akhtar @ChAkht5
2K Followers 4K Following محبتوں کے متبادل نہیں ہوتے جو دل جیت لیتا ہے ❣️ بس وہی ہمیشہ دل پہ راج کرتا ہے
Adnan Khan @AdnanKh88963323
3 Followers 54 Following جب کوئی پیار سے بلاۓ گا۔ تم کو اک شخص یاد آۓ گا۔
ثاقب جاوید �... @saqib_langah
422 Followers 380 Following زہریلے تعلقات کو کاٹ دینا ہی مناسب ہے سانپوں سے حسن سلوک جرم ہے !!!
Murtaza Ranjha @ZaiRanjha
223 Followers 757 Following Good behavier with everyone 😎 🚬🚬 💚💚I love my country💚💚 🚬🚬||||❤ Follow Back💯💯
Tallal R@jpoot @RajpootTallal
138 Followers 181 Following Never trust on others😍 included friend's 😜 Study in NFC&IEFR Electrical Engineer CR of my batch 😅😅😅
Mani Khan @ManiKha08530207
39 Followers 29 Following
༺⛦صوفیـⷨـ... @SufiyaK03802196
49 Followers 164 Following
Noah Henry @KashifAli8701
307 Followers 630 Following
Rsmudu Sundeef @RSundeef
3 Followers 260 Following
AZIZ MUGHAL @AZIZMUG08365452
80 Followers 556 Following
𝙈 𝙎𝙖م𝙞 �... @sami_ki_tweets
2K Followers 2K Following BS Artificial Intelligence Student | DUET ’26 | AI/ML Engineer | GenAI & Data Analytics | Python, Scikit-learn | Web Developer
𝐇𝐮𝐳𝐚𝐢�... @syedhuzaifa746
207 Followers 0 Following
SHAMSHAD @Sspjupin
268 Followers 205 Following
💕Jahanzeb💕 @jahanzeb_khuram
146 Followers 8 Following
خاکسار @itx_rais
359 Followers 2K Following یہ طلوع روز ملال ھے سو گلہ بھی کس سے کریں گے ہم کوئی دل ربا کوئی دل شکن کوئی دل فگار کہاں رہا____
saqib @Hafizsaqib2014
173 Followers 2K Following
R@Ø IbN-E-GohAr @FaaZii_RaJpuT
4K Followers 3K Following **I prefer dangerous freedom over peaceful slavery* .*
Waqas Ahmad @janabx067
310 Followers 288 Following An Artist 👨🏻🎨In White Coat👨⚕️💊 dr to be inshallah 💜
abbas ali @abbasal32051650
100 Followers 445 Following
𝔸𝕒𝕞𝕖𝕣 ... @AamerBounces
1K Followers 1K Following غلط کو غلط نہ سمجھ پاناجہالت کی نشانی ہے، اور غلط کو غلط نہ کہنا غلامی کی نشانی ہے!!!! https://t.co/3UzQcF84kw
بنجارہ @Efy81gvdvDd
10 Followers 17 Following
Jameel Anwar Magsi @JameelAnwar8
583 Followers 2 Following influencer #Teacher ❤ بیشک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے ❤
Kanwal Sahar 0fficial... @OfficalSahar
6K Followers 5K Following I am poet, writer and social worker it's my official page My old account is hacked so please follow me on https://t.co/MeWR3w50VC
Zakir Ullah @ZakirUl72206255
729 Followers 4K Following
Abdul @Abdul14053938
23 Followers 164 Following














































