Sajjad Thabal @sajjadthabal
Believer of Civilian Supremacy ,Democracy, Freedom of Speech,Equality, Healthcare & Education for all. Madrid,Spain Joined December 2013-
Tweets819
-
Followers302
-
Following740
-
Likes2K
🟥 پاکستان کی مسلح افواج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے ترکیہ کے 104ویں "یومِ فتح" پر پاک ترک دوستی اور بھائی چارے پر مبنی خصوصی نغمہ جاری کردیا۔ اردو اور ترک زبان پر مشتمل اس نغمے کے بول İki Kalp Tek Can — دو دل، ایک جان ترکیہ اور پاکستان ہیں۔ اس میں دونوں ممالک کے مشترکہ ایمان، تاریخ، جدوجہد اور لازوال دوستی کو اجاگر کیا گیا، جبکہ ترک ساز باغلاما اور پاکستانی رباب کا امتزاج بھی پاک ترک ثقافتی قربت کی علامت کے طور پر شامل ہے۔ 🇵🇰🇹🇷 #30AğustosZaferBayramı #ZaferBayramı #BüyükZafer #ZaferimizKutluOlsun #TürkiyeVictoryDay #30August1922
مراکش سےیورپ جانے کےخواہشمندافریقی تارکین وطن کا60ہزار کاہجوم اچانک اسپین میں گھس آیا۔اسپین کے85ہزار آبادی والےشہر سیوٹاکاانتظام مفلوج،یورپ میں تشویش کی لہر،اٹلی کی اسپین کودھمکی۔امریکاکی اسپین کی حکومت پرکڑی تنقید۔تفصیلات دیکھیے
اسپین کے صدر نے ہزاروں لوگوں کی غیر قانونی آمد کو حملے کے مترادف قرار دے دیا ہے اور کہا ہے کہ پوری طاقت سے اس کا جواب دیں گے ۔ اسپین ان لوگوں کو واپس ڈی پورٹ کرے گا ۔
¡¡SOMOS CAMPEONES DEL MUNDO!! 🇪🇸 ¡Enorme nuestra Selección! Gracias, equipo.
⭐️⭐️ ¡¡𝗦𝗢𝗠𝗢𝗦 𝗕𝗜𝗖𝗔𝗠𝗣𝗘𝗢𝗡𝗘𝗦 𝗗𝗘𝗟 𝗠𝗨𝗡𝗗𝗢!! #VamosEspaña | #CopaMundialFIFA
ہسپانوی فٹ بال ٹیم اور بارسلونا کے عالمی شہرت یافتہ نوجوان اسٹار لامین یامال نے سوشل میڈیا پر اپنے مسلمان ہونے کا فخر سے اعلان کر کے دنیا بھر کے کروڑوں مسلم مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔ حال ہی میں اسپین اور مصر کے مابین کھیلے گئے میچ کے دوران گراؤنڈ میں کچھ شائقین کی جانب سے اسلام مخالف نعرے بازی کی گئی، جس کا کرارا جواب دیتے ہوئے لامین یامال نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر لکھا کہ "میں مسلمان ہوں، الحمدللہ" اور کھیل کے میدان میں مذہب کا مذاق اڑانا نسل پرستی کی بدترین شکل ہے۔ مراکشی نژاد مسلم گھرانے سے تعلق رکھنے والے لامین یامال نہ صرف میچ سے قبل میدان میں باقاعدگی سے دعا مانگتے ہیں بلکہ فیفا ورلڈ کپ 2026 میں گول اسکور کرنے کے بعد میدان میں سجدہِ شکر ادا کر کے بھی اپنے پختہ اسلامی شعائر کا عملی ثبوت دے چکے ہیں۔
سپین کے لوگوں گلیوں میں فلسطین کا جھنڈا اٹھا کر جشن منا رہے ہیں سپین یورپ کے ان پہلے ممالک میں سے تھا جس نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کیا اسرائیل سے سفیر واپس بلایا 825 ملین ڈالر کا اسلحہ خریداری معاہدہ منسوخ کیا اسرائیل کو ہتھیار فروخت بند کی ❤️❤️
ترکی پہلا مسلمان بن چکا ہے جس نے دنیا کا ففتھ جنریشن سٹیلتھ فائٹر جیٹ کآن تیار کیا یہ امریکی F-35 کے مقابلے کا ہے بلکہ کئی چیزوں میں یہ اس سے زیادہ اڈوانس ہے جیسے اس میں دو انجن لگتے ہیں جس سے اس کی تھرسٹ پاور 84000 پاؤنڈ تک ہوجائے گی جو دنیا میں آج تک کسی جنگی جہاز کی نہیں ہے یہ 55000 فٹ بلندی پر اڑسکتا ہے یہ 10 ٹن پے لوڈ اٹھاسکتا ہے اس کی رفتار 2200 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے قیمت میں یہ F-35 سے سستا ہے ترکی اس جہاز میں اگلے 3 سے 5 سالوں میں ملکی سطح پر تیار ہونے والا گوچھان انجن لگائے گا جس سے یہ جہاز مکمل ترک ساختہ کہلائے گا اور ترکی بیرونی مدد سے آزاد ہوجائے گا 2028 میں ترکی کی ایئر فورس کو 10 سے 20 جہاز ڈلیور کردیے جائیں گے اس وقت پاکستان سعودی عرب انڈونیشیا ان جہازوں کے خریدار ہیں اور شریک اتحادی ہیں انڈونیشیا 48 جہاز خریدنے کا آرڈر دے چکا ہے سپین جرمنی برطانیہ کینیڈا سمیت کئی ممالک اس میں دلچسپی لے رہے ہیں اسرائیل ان جہازوں کو F-35 جہازوں کی موت کہتا ہے یعنی اگر ترکی کو یہ جہاز مل گئے تو اسرائیل کے امریکا سے خریدے گئے 100 جہاز F-35 ناکارہ سمجھے جائیں گے
Vivimos en el mejor país para ser, amar o expresarse en libertad. Por quienes abrieron camino y por quienes lo continuarán, seguiremos peleando y defendiendo cada derecho conquistado. ¡Feliz día del Orgullo! 🏳️🌈 #EspañaOrgullosa #OrgulloLGTBI
الحمدللہ گذشتہ سال کی طرح اس مرتبہ بھی محرم الحرام کا پرامن، باوقار اور منظم انعقاد ممکن ہوا جس پر میں پوری ٹیم پنجاب کو دل کی گہرائیوں سے شاباش دیتی ہوں۔تمام صوبائی وزراء , ایم پی ایز , پنجاب بھر کی ضلعی انتظامیہ، پنجاب پولیس، قانون نافذ کرنے والے اداروں، ریسکیو 1122، ستھرا پنجاب , ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ اور لوکل گورنمنٹ کے جوانوں نے دن رات ایک کر کے جس طرح اپنے فرائض سرانجام دیئے وہ قابلِ ستائش ہے۔ گذشتہ برس کی نسبت اس دفعہ شدید گرمی میں عزاداروں کو ریلیف کی فراہمی یقینی بنانے کیلیے جو بہترین اقدامات کیے گئے وہ اپنی مثال آپ ہیں۔ چپے چپے پر ٹھنڈے پانی کی سبیلوں کا شاندار انتظام، جلوسوں کے راستوں پر عرقِ گلاب کا چھڑکاؤ اور گرمی کی شدت کو کم کرنے کے لیے سموگ گنز کے ذریعے پانی کی پھوار نے لوگوں کو بہت سکون فراہم کیا۔ اس کے ساتھ ساتھ مجالس اور جلوسوں کے روٹس پر ستھرا پنجاب کی ٹیموں نے صفائی ستھرائی کے مثالی انتظامات کو یقینی بنا کر ایک نیا معیار قائم کیا ہے۔ تمام اداروں کا یہ باہمی تعاون اور ٹیم ورک واقعی ہم سب کیلیے باعث فخر ہے۔ شاباش ٹیم پنجاب 👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻
یہ عمران خان کا 20 سال پرانا كلپ ہے ۔۔ کوئی بیس گوریاں انڈین اینکر گنوا رہا ہے ۔۔اسکے بعد جو ہزاروں ہیں وہ آپ ویسے ہی جانتے ہیں ۔۔ لیکن یوتھیے اپنی سوشل میڈیا کی طاقت سے آج بھی دور حاضر کا ولی ثابت کر سکتے ہیں ۔۔۔
Este año no estaremos en Eurovisión, pero lo haremos con la convicción de estar en el lado correcto de la historia. Por coherencia, responsabilidad y humanidad.
کبھی زندگی میں نہیں سوچا تھا کہ امریکی شہر نیویارک کا مسلمان مئیر ایک بڑے مجمع میں کھڑے ہوکر قرآن پاک کی آیتیں اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی زندگی کے واقعات سنائے گا اور لوگ سنیں گے۔ دنیا واقعی بدل رہی ہے۔
کراچی سےملک کی بڑی ڈرگ ڈیلرملزمہ انمول عرف پنکی گرفتار۔شاہانہ اندازمیں عدالت میں پیشی۔ملزمہ کی پولیس کوچیلنج کرنےوالی مبینہ آڈیوسامنےآگئی۔تفصیلات دیکھیے
جو جو یوتھیا آج سی سی ٹی وی مانگ رہا ہے ان کے منہ پر یہ نو منٹ کا کلپ ضرور ماریں
دنیا کی سب سے بڑی وی وی آر،جس میں ایک ہی وقت میں 150 جنگی طیارے فضاء میں تھے۔یہ جنگ پاکستان نے 8-0 سے اپنے نام کی،دلچسپ حقائق پر مبنی ویڈیو
یہ سوچ بلکل غلط ہے کہ عمران خان کوئی دیانتدار ادمی ہے۔ جس شخص کے گھر ایک پلیٹ اور ایک نوالہ بھی اپنے پیسے نہیں اتا وہ کیسے دیانتدار ہو سکتا ہے۔ بانی رکن پی ٹی ائی جسٹس ر وجیع الدین
لڑکی سے سوال ہوا کہ اگر آپکو لڑکا بننے کا موقع ملے تو بنو گی؟ لڑکی نے جواب دیا ہاں کیونکہ لڑکوں کے حصے میں ماں باپ آتے ہیں،
نوازشریف سکول آف ایمیننس تو یورپی ملک کے اسکول معلوم ہوتے ہیں،پنجاب میں سرکاری سکولوں کو مہنگے نجی تعلیمی اداروں سے آگے لے جانے پر مریم نواز صاحبہ کا شکریہ
پاکستان نیوی نے بحیرہ عرب میں ہنگامی صورتحال پر فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے مال بردار جہاز MV GAUTAM کے عملے کو ریسکیو کر لیا۔ جہازجو عمان سے بھارت جا رہا تھاتکنیکی خرابی کے باعث سمندر میں پھنس گیا تھا۔ اطلاع ملنے پر پاکستان نیوی نے فوری طور پر بحری جہاز PMSA Ship KASHMIR روانہ کیا۔ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر ساتوں عملے کے ارکان جن میں 6 بھارتی اور 1 انڈونیشی شہری شامل تھا کو خوراک، طبی امداد اور تکنیکی معاونت فراہم کی۔👇👇
Secretary 🔥🎊�... @MooneyShak83243
0 Followers 484 Following Welcome to join my free community 👇🏼 👇🏼🌂🧢
CyberAlertPK @CyberAlertpit
126 Followers 342 Following 🚨 Pak Cyber Alert Hub 🎯 Threat intelligence for Pakistan 👾 Local malware & phishing tracking 🔍 Severe CVE vulnerability logs 💻 Stay ahead of hackers
Unbroken Baloch @kab_tak_aur
2K Followers 4K Following Stories from Balochistan | Celebrating culture, resilience & history | Amplifying the struggle and voices of a people often unheard ✊ #Balochistan
Aliza Khan @cirkut001
985 Followers 3K Following
Nehir Erdem @NehirErdem07
34K Followers 33K Following Hayallerini keşfeden, yaşamı küçük mutluluklarda bulan bir ruh 💫 | Kitaplar, kahve ve gökyüzü 🌸
Hakikat-e-Pakistan�... @HaqikatEpak
1K Followers 4K Following "پاکستان کی تاریخ، ثقافت اور جدوجہد کی حقیقتوں کو بے نقاب کرنا۔ 🇵🇰 ہماری شناخت کا اصل جوہر۔ #HakikatEPakistan"
محمد ندیم🇵... @MrNadeem00
373 Followers 1K Following Simple soul | Positive mindset Always learning ✨ | Work consistently
MsgSub 🎌🍄🍑�... @scrabeck38470
1 Followers 2K Following We share $BTC, DEFI & AI insights. Stop holding & hoping Follow our strategy, take profits! AI‑tech delivers steady 30% monthly gains. 👇 join our TG 🌹
Takht Punial @Takht_e_Punial
216 Followers 727 Following 🏔️ Takht-e-Punial | Gilgit-Baltistan 🌿 Tourism | Culture | Local Voice 🗳️ People • Progress • Punial
TARIQ MASOOD BUTT🇵... @BUTT_566
46K Followers 4K Following Defense of Pakistan and army is the first priority. All propaganda against Pakistan will be countered. My leader is only Nawaz Sharif 🐅 پاکستان ہمیشہ زندہ باد
ریان فرخ @Farrukh1037
780 Followers 3K Following
Iram (Summan) Dar ♌ @summandar01
218K Followers 11K Following 🇵🇰 Pakistan First National Affairs | Politics Reposts for awareness RT ≠ Endorsement
Doctor Ayesha 🏥 @ayeshadr326
5K Followers 6K Following DHQ Hospital 🏥 EX/Social Welfare officer Sargodha
Sardar Shah Zaib @thesardarr
1K Followers 2K Following Int Law Student at Webster ⚖️ Deconstructing cross-border frameworks and global policy. 🔗 Let's connect: https://t.co/DfPgofEr43
hamza abbasi @hamzaabbaspc3c
4K Followers 5K Following Helping you grow on X (Twitter) Tips | Threads | Support | DM - I'm here to help
Gullammurtza @Gullammurtza22
5K Followers 7K Following
A fascinating world @Kentd9vb
3K Followers 6K Following Your daily dose of interesting videos from around the world 🌎 Follow for more! The #1 Channel for Dragon Sightings 🐲
BLANK _ @BLANK53yu
43K Followers 30K Following Blockchain & Crypto Expert | Web3 Enthusiast | PhD in Chart Analysis | Forex expert 30k+ Binance Follower Exploring decentralized finance and innovative tech.
اردو ورثہ @UrduVirsa
468K Followers 29K Following اخوّت کا بیاں ہو جا، محبّت کی زباں ہو جا♥️ اردو سے پیار کرنے والوں کیلئے اردو شاعری، اقوالِ زریں، تحریریں، ناول اقتباس کا خوبصورت انتخاب Admin @MaharJamshaid
Fariyah khan @Fariya381945
1K Followers 4K Following
Abu Taimur🐅 @GH4LL
44K Followers 23K Following 🐅PML N 🐅, 🐐 Capricorn ♑ Social media activist, https://t.co/R6n8jjGvM4
خان کا دیوا�... @WasimKhrl277
3K Followers 7K Following ༺♡صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ♡༻
Mian Waheed @MianWah54380159
9K Followers 9K Following 🇵🇰 Pakistan 🇵🇰 | Binance Creator 💛 📊 Crypto Content & Binance Points 🤝 Growing With the Binance Community 💛 @BinancePakistan, Let’s Connect!
鎌田梢恵 @Lejla7052523972
18 Followers 18 Following
阿峰_Afeng @BandaBrankoHT
569 Followers 7K Following TG频道:https://t.co/6WGoxSpKZN 只是记录炒市赚与亏,没有任何逻辑和思维,所有一切都是DYOR GMGN邀请链接:https://t.co/CGfcl3xAl1? star...
Alpha Teknik Industri... @AlphaTeknikInd
174 Followers 392 Following Manufacturer & supplier of GRP & plastic water tanks, road barriers, plastic pallets & IBC tanks. Fast delivery across Dubai, Abu Dhabi & the UAE.
Michael Mary @DasMeshram
66 Followers 852 Following Hello everyone! I'm an investment enthusiast passionate about exploring the mysteries of the financial world. Making friends is equally important to me—I look f
Yousaf Siddiqui-The W... @YousafSiddiquii
42K Followers 20K Following میں پاکستان کی ریاست اور پاک فوج کے لیے لکھتا ہوں، اور اپنے قلم کے ذریعے اپنے وطن کی خدمت اور اس کی عزت و وقار کو اجاگر کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔🇵🇰❤️
Earn USDT @Caroline_C0262
0 Followers 283 Following Transform Your Finances: Unlock $10 to $100,000 in Daily Passive Income.Join the WhtasApp group: https://t.co/RivBZFQHWT
Evelyn Mia @EvelynMia_3
646 Followers 7K Following A business educator Affiliate marketer & crypto analyst #us100 #ETH @Binance.com
Earn USDT @Eric_Kim27435
4 Followers 267 Following Transform Your Finances: Unlock $10 to $100,000 in Daily Passive Income.Join the WhtasApp group: https://t.co/RgAA67rnor
Bukharin Syed @BukharinSy58758
368 Followers 2K Following A person can live for days together without water, food, and clothing, but without hope, a person will die within seconds.
Abbas jutt @408jutt
118 Followers 1K Following
Sibyl @j4xIur3ip2G55p
55 Followers 1K Following I am not a product of my circumstances. I am a product of my decisions.
Chivy Dewei @DeweiChivy
483 Followers 7K Following A business educator Affiliate marketer & crypto analyst #us100 #ETH @Binance.com
Aisha Muhammed(Liza) @aishalisa02
173 Followers 877 Following Cryptocurrency consultant/analyst,Allah' servant عبد الله📿🧕🕋i guide you through successful forex/crypto trading lnshallah🤲 I dont trade below$5000
Ch Waheed Warraich (�... @Waheedch14
70 Followers 1K Following اؤنر آف ٹائم فارمیسی گجرات۔ پروفیشنل کرکٹر۔ کپتان انڈر _19 ڈسٹرک گجرات سیشن (2011 تا 2014)اور اسلام آباد ریجن کی نمائندگی بھی کی ۔
🤘Jeff @pyyykaa
644 Followers 2K Following
Muhammad Aslamkadher @aslamkadher
2 Followers 1 Following
NOMAN_ABBAS @NOMAN9838
167 Followers 308 Following #مولانا فضل الرحمان!! #میری پہلی اور آخری محبت ہے!! 💪❤
Struggle Against Disc... @Struggle_A_Dis
144 Followers 178 Following The Struggle to end Violence, Discrimination, Against Mohajirs in Urban Sindh.
Rana Zeeshan @RanaZee53597886
371 Followers 922 Following
Ch M ilyas jutt🐅 .... @ChMilyasju27381
404 Followers 2K Following
misbah khan @MisbahK1903
107 Followers 688 Following
pti Ka worker @altcoinman4
724 Followers 2K Following Altcoin and Memecoin Promoter.Professional🏅. All time Active. Dm Me for Promo 📥.Lets Grow Your Business With Us. #BTC #Bnb #ETH #SOL #Luna #USDT
M.jalilkousar @jalilkousa30693
425 Followers 1K Following
Al ahmed Bhai @AhmedBhai91
975 Followers 3K Following Journalist & News Editor Follow to get follow back 💯 Habibi come to Dubai.❤️ Life explorer 😍 Eyes on world 🌎 A Pakstani lives in KSA 😇 (New Acount) 🇵🇰🇸🇦
Imran Khan @ImranKhan196191
207 Followers 1K Following
Ćãriñö🦋 @ca_carino
1K Followers 2K Following
kennedy claudia @beautylove221
1K Followers 7K Following i a nice looking girl am an honest heart that's looking for a stable relationship. I understand it is important to lay down lasting foundation for a lasting rel
Godwin @ReeveDreams
155 Followers 453 Following Trader by day, gamer by night | Passionate about football & good food
gon @gon894228078673
293 Followers 347 Following
Black @O35s62KQz16LQJ
79 Followers 7K Following
꧁✭Aamir Naseem✭... @Amir_975
12K Followers 4K Following Member of influencer group @pmln_org social media جدی پشتی مسلم لیگی
Sesiteeth @SesiteethgCG
19 Followers 889 Following
Smeeshi @SmeeshiLtuMI
42 Followers 5K Following
Daisy @TDaisy71042886
30 Followers 279 Following A business educator Affiliate marketer & crypto analyst #us100 #ETH @Binance.com
Tiusi @Tiusi4882580
34 Followers 345 Following
Lieqir @Lieqir942
36 Followers 1K Following
Amira Roos @Amira_1Roos
17 Followers 245 Following ♤Travel Expenses ♤Digital Marketing/Investment System 🇫🇷🇺🇸
Aisha Muhammed(Liza) @aishalisa02
173 Followers 877 Following Cryptocurrency consultant/analyst,Allah' servant عبد الله📿🧕🕋i guide you through successful forex/crypto trading lnshallah🤲 I dont trade below$5000
Chivy Dewei @DeweiChivy
483 Followers 7K Following A business educator Affiliate marketer & crypto analyst #us100 #ETH @Binance.com
Sibyl @j4xIur3ip2G55p
55 Followers 1K Following I am not a product of my circumstances. I am a product of my decisions.
Abbas jutt @408jutt
118 Followers 1K Following
Earn USDT @Eric_Kim27435
4 Followers 267 Following Transform Your Finances: Unlock $10 to $100,000 in Daily Passive Income.Join the WhtasApp group: https://t.co/RgAA67rnor
Evelyn Mia @EvelynMia_3
646 Followers 7K Following A business educator Affiliate marketer & crypto analyst #us100 #ETH @Binance.com
Yousaf Siddiqui-The W... @YousafSiddiquii
42K Followers 20K Following میں پاکستان کی ریاست اور پاک فوج کے لیے لکھتا ہوں، اور اپنے قلم کے ذریعے اپنے وطن کی خدمت اور اس کی عزت و وقار کو اجاگر کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔🇵🇰❤️
Michael Mary @DasMeshram
66 Followers 852 Following Hello everyone! I'm an investment enthusiast passionate about exploring the mysteries of the financial world. Making friends is equally important to me—I look f
Alpha Teknik Industri... @AlphaTeknikInd
174 Followers 392 Following Manufacturer & supplier of GRP & plastic water tanks, road barriers, plastic pallets & IBC tanks. Fast delivery across Dubai, Abu Dhabi & the UAE.
阿峰_Afeng @BandaBrankoHT
569 Followers 7K Following TG频道:https://t.co/6WGoxSpKZN 只是记录炒市赚与亏,没有任何逻辑和思维,所有一切都是DYOR GMGN邀请链接:https://t.co/CGfcl3xAl1? star...
鎌田梢恵 @Lejla7052523972
18 Followers 18 Following



































