View a Private Twitter Instagram Account
کربلا کی بستی بسانے کربلا پھر آئی ہے زینب ؑ #اربعین
آمدہ زینب ؑ بر سرِ قبرِ برادر امروز 🥺 #اربعین۲۰۲۳
ہر ٹوٹے ہوئے دل کا عباس ؑ وسیلہ ہے 🙏🏻
"بے شک یہ قرآن وہ راستہ دِکھاتا ہے جو سب سے سیدھا ہے " (سورۃ بنی اسرائیل ۹)
یا ربؔ بحقِ زہرا توفیق یہ عطا ہو 🥺 مرنے سے پہلے یا ربؔ دیدارِ کربلا ہو 🤲🏻
خدا تمہاری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے اور تم رونے کو کندھے ڈھونڈتے ہو۔۔۔ 🥀
نماز سے تعلق بنا لیجئے جوانی بار بار نہیں ملا کرتی
وَاَمَّا بِنَعࣿمَۃِ رَبِّكَ فَحَدِّثࣿ اور اپنے ربؔ کی نعمتوں کا خوب چرچا کرو
اُدࣿعُوࣿا رَبَّکُمࣿ تَضَرُّ عًا وَّخُفࣿیَۃً اپنے رب کو گڑگڑاتے ہوئے اور چپکے چپکے پکارو
وَإِذَا مَرِضࣿتُ فَھُوَیَشࣿفِیࣿنِ اور جب میں بیمار پڑتا ہوں تو مجھے شفاء بخشتا ہے (سورۃ العشراء آیت نمبر ۸۰)
حَتّٰی زُرࣿتُمُ الࣿمَقَابِرَ یہاں تک کہ تم قبروں کو جا پہنچے (سورۃ تکاثر آیت نمبر ۲)
اَلࣿھٰکُمُ اتَّکَا ثُرُ تمہیں مال کی زیادہ چاہت نے غافل کردیا ( سورۃ تکاثر آیت نمبر ۱)
جو غصے کو پی جاتے ہیں اور دوسروں کے قصور معاف کر دیتے ہے ایسے نیک لوگ ﷲ کو بہت پسند ہے ( سورۃ آلِ عمران آیت نمبر ۳:۱۳۴)
اَلࣿحَمࣿدُلِلّٰہِ رَبِّ الࣿعٰلَمِیࣿنَ سب خوبیاں ﷲ کو جو مالک سارے جہان والوں کا
جب ﷲ کسی کو پسند کرتا ہے تو اسکی پریشانیاں بڑھا دیتا ہے تاکہ اسے اپنے قریب کرسکے
میں تیری رحمت سے بالکل مایوس نہیں یا ربؔ بس مجھے میری ہر آزمائش میں کامیابی عطاء فرما دے
جسے تم آج اکیلا سمجھ کر ستا رہے ہو کل وہ قیامت کے دن اپنے ساتھ خدا لے کر آئے گا
مولا علی ؑ فرماتے ہے: اتنے خشک نہ بنو کہ توڑ دیئے جاؤ اور اتنے نرم نہ بنو کہ نچوڑ دیئے جاؤ
زندگی کی ساری بلندیاں رب کے آگے جُھکنے سے ملتی ہے
انسان کی سب سے بڑی ہجرت گناہوں سے نیکی کی طرف سفر کرنا