جنرل ایمن کا قبل از وقت ریٹائرمنٹ! جنرل ایمن کور کمانڈر کانفرنسوں میں برملا اظہار کرتے تھے، کہ ملک میں جو ہو رہا ہے ٹھیک نہیں ہو رہا، ہمیں اپنی پالیسی ریویو کرنی چاہیے۔ ملک میں ون مین شو سے معاملات صحیح نہیں چل سکتے۔ صحافی شاہد اسلم کا اپنی ولاگ میں انکشافات۔ #BabarAzam𓃵 #Dubai
0
0
0
105
0