عمران خان چاہتے ہیں ن لیگ، پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان جاری اتحاد ٹوٹنے نہ پائے، اس کا مقصد یہ ہے کہ آئندہ کی معاشی مشکلات کا اثر جب عام آدمی کوبھگتنا پڑے گا تو حکومت میں موجود سیاسی جماعتوں کے ساتھ ساتھ اسٹیبلشمنٹ بھی ذمہ دار گردانی جائے گی۔ حبیب اکرم @HabibAkram #ImranKhan #PMLN #PPP #MQM siasat.pk/threads/892810
@siasatpk غریب آدمی کی کمر ٹوٹ چکی ہے اب.. اللہ ہمارے ملک پر رحم فرمائے آمین
@siasatpk اسٹیبلشمنٹ اپنی عزت بچانے کے چکروں میں کسی طریقے سے ہماری عزت بچ جائے x.com/_irfanch_/stat…
@siasatpk اسٹیبلشمنٹ اپنی عزت بچانے کے چکروں میں کسی طریقے سے ہماری عزت بچ جائے x.com/_irfanch_/stat…
@siasatpk عظمیٰ اپنی باجی کی اوقات بتاتے ہوے
@siasatpk شکریہ عمراں خان کا پیغام عوام تک پہنچانے کا۔ عوام سمجھدار ہے۔
@siasatpk We will first go after the #ISI led #PakArmyTerror networks.