پاکستان کا مستقبل داؤ پر لگ چکا ہے ہمیں سود کی ادائیگی کے لیے بھی مزید قرض لینا پڑ رہا ہے ایسا پچھلے دو سال میں ہوا ہے اس سے پہلے ایسا کبھی نہیں ہوا تھا! مفتاح اسماعیل @MiftahIsmail #MiftahIsmail siasat.pk/threads/893139
@siasatpk @MiftahIsmail Ye Sab imported hukomat k dain hai
@siasatpk @MiftahIsmail پاکستانی جو پچھلے دو سالوں میں قرضہ لیا ہے اس میں اس بندے کا بھی برابر کا حصہ ہے x.com/_irfanch_/stat…
@siasatpk @MiftahIsmail پاکستانی جو پچھلے دو سالوں میں قرضہ لیا ہے اس میں اس بندے کا بھی برابر کا حصہ ہے x.com/_irfanch_/stat…
@siasatpk @MiftahIsmail بڑی عید سے پہلے عمران خان رہا ہو جائیں گے۔ لطیف کھوسہ پہلے چھوٹی عید کا کہا تھا لطیف کھوسہ نے
@siasatpk @MiftahIsmail واحد لیڈر جو صرف پاکستان کا سوچتا ہے
@siasatpk @MiftahIsmail لیکن مہ نے نون لیگ کا نام نہین لینا آپ نے ؟ 👎🏼👎🏼
@siasatpk @MiftahIsmail ہم رو رہے ہیں نام کسی کا لئے بغیر