بہاولنگر میں پولیس کے ساتھ جو ہوا ابھی کم ہے ان پولیس والوں کو پھینٹے لگنے چاہیے، لوگ بہت خوش ہوئے ہیں۔ کامران شاہد @FrontlineKamran #bahawalnagar siasat.pk/threads/893833
@siasatpk @FrontlineKamran Koi khush nai hua hai
@siasatpk @FrontlineKamran لوگ تب بھی بہت خوش ہوں گے جب اپ کو پھینٹی لگے گی
@siasatpk @FrontlineKamran لگتا اوپر سے آرڈر اے انکو اور ڈراؤ
@siasatpk @FrontlineKamran جس دن یہی سب کچھ ملٹری والوں کے ساتھ ہوا اس دن بابرہ شریف کا منڈا قانون و آئین کا باشن دینا نظر آۓ گا
@siasatpk @FrontlineKamran بہاولنگر پولیس ہو یا لاہور پولیس ہو ۔ مافیا کو مافیا سے مار پڑے قوم تو بھئی لڑائی کے ساتھ ہے۔ جلدی لڑیں دیکھ کے اچھا لگتا ہے۔
@siasatpk @FrontlineKamran پولیس کو صحیح ٹشو پیپر کی طرح استعمال کر کے پھینک دیا گیا
@siasatpk @FrontlineKamran یہ ان کو غلط فہمی ہوئی ہے لوگ کتے اور سور کی لڑائی دیکھ کر خوش ہوئے ہیں