Basharat Raja @BasharatRaja786
SUPREME COURT REPORTER @abnnewspk | JS IHCJA | M.Phil SCHOLAR | BLOG WRITER FOR @indyurdu | EX ONLINE INTERNATIONAL NEWS NETWORK ISB abnnews.pk Islamabad Joined July 2014-
Tweets17K
-
Followers28K
-
Following166
-
Likes11K
آج معزز ججز کی طرف سے ایجنسیز کے کردارپر انگلیاں اٹھائی گئیں، بشارت راجہ #ABNNews @essa1 @BasharatRaja786
خبر یہ ہے کہ سپریم کورٹ کے معزز ججز نے قاضی القضاۃ قاضی فائز عیسیٰ کو بتایا ہے عوام کا آپ پر سے اعتماد اُٹھ گیا ہے اور آپ کی ساکھ بُری طرح مجروح ہوئی ہے پھر طویل خاموشی چھا گئی
کیا اٹارنی جنرل نے ایک مرتبہ بھی انٹیلی جنس ایجنسیوں کا دفاع کیا؟ چھ رکنی بنچ میں کون اکثریت اور کون اقلیت میں؟ @iwaseemmalik @BasharatRaja786 @SohailRashid8 کی گفتگو Chief Justice Faez Essa in Minority| All High Courts stood up| Zulqarnai... youtu.be/86IRHKOC0Ak?si… via @YouTube
یہ کس قسم کی ریاست ہے کہ ہر وقت اس چیز کا ڈر لگا رہتا ہے کہ کوئی ہمیں دیکھ رہا ہے، کوئی ہمیں سن رہا ہے، کوئی ہماری ریکارڈنگ کر رہا ہے، کیمرے ہماری ویڈیو بنا رہے ہیں، کیا ریاست اس طرح چلائی جاتی ہے؟ جسٹس سید منصور علی شاہ #abnnews
سپریم کورٹ میں 6 ججز خط اور عدلیہ میں مبینہ مداخلت کیس کی سماعت #abnnews
جسٹس نعیم اختر افغان نے اٹارنی جنرل کو ہدایات جاری کی کہ تین ایجنسیاں آئی ایس آئی ایم آئی اور آئی بی کس قانون کے تحت بنی ہیں اور ان کی ذمہ داریاں کیا ہیں اگلی سماعت پر اس حوالے سے عدالت کو اگاہ کیجیے گا
بھاڑے کے غلیظ ٹٹو جو جسٹس بابر ستار کے خلاف میڈیا ٹرائل کر رہے تھے انھیں خبر کر دیں سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کو جسٹس بابر ستار کی تعیناتی سے متعلق جوڈیشل کمیشن کے منٹس پڑھنے کی ہدایت کی اٹارنی جنرل نے منٹس پڑھے سپریم کورٹ نے جسٹس بابر ستار کی تعنیاتی عین میرٹ قرار دی
ججز کے خط کا معاملہ کیس کی سماعت کے دوران قاضی القضاۃ نے کہا سپریم کورٹ میں ماضی میں جو ہوتا رہا میں اس کا ذمہ دارنہیں جبکہ بھٹو کیس میں قاضی القضاۃ کا کہناتھا کہ ہم ماضی کی غلطیوں کو درست کر رہے ہیں عالی جاہ!ایک موقف پر قائم رہیں جو آپ کر رہے ہیں اسے منتشر الخیالی کہا جاتا ہے
جسٹس اطہر من اللہ نے اٹارنی جنرل سے استفسار کیا کہ گزشتہ سماعت پر آپ نے کہا کہ 2017/18 میں سیاسی انجینئرنگ ہو رہی تھی اس وقت حکومت میں کون تھا؟ جس پر اٹارنی جنرل نے جواب دیا کہ اس وقت مسلم لیگ ن کی حکومت تھی جسٹس اطہر من اللہ نے کہا آپ کہنا چاہ رہے ہیں کہ وہ حکومت بے بس تھی؟
کل کہا تھا کہ نام نہاد اکیلا رہ گیا اور آج ثابت ہوا کہ نام نہاد کی ہر چال اُلٹی پڑ رہی ہے
جسٹس منصور شاہ، جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس جمال مندوخیل کی بہادری کو سلام
سماعت کے دوران باقی ججز عدلیہ میں مداخلت پر اُس کے آگے بند باندھنے اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کی بہادری کا اعتراف کر رہے ہیں جبکہ نرگیست کے شکار قاضی القضاۃ میں، میں، میرے دور میں، میں کی گردان کر رہے ہیں
جسٹس منصور شاہ نے کہا کہ اس کیس میں ہمارے پاس موقع ہے کہ معاملے کو حل کریں ہمیں مداخلت کے سامنے ایک فائر وال کھڑا کرنی ہو گی ہمیں طے کرنا ہو گا کہ اگر کوئی مداخلت کرتا ہے تو اس کے خلاف کیسے ایکشن لینا چاہئے
جسٹس منصور شاہ نے کہا کہ اس کیس میں ہمارے پاس موقع ہے کہ معاملے کو حل کریں ہمیں مداخلت کے سامنے ایک فائر وال کھڑا کرنی ہو گی ہمیں طے کرنا ہو گا کہ اگر کوئی مداخلت کرتا ہے تو اس کے خلاف کیسے ایکشن لینا چاہئے
جسٹس منصور شاہ نے کہا کہ لاہور ہائی کورٹ کی تجاویز سے میں سمجھا ہوں کہ کھلہ مداخلت ہو رہی ہے اب اس کا حل کرنا ہو گا
جسٹس منصور شاہ نے کہا کہ لاہور ہائی کورٹ کی تجاویز سے میں سمجھا ہوں کہ کھلہ مداخلت ہو رہی ہے اب اس کا حل کرنا ہو گا
سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کی تجاویز پبلک کرنے کا حکم دے دیا۔ ہائی کورٹ کی تجاویز میں یہ بات سامنے آئی کہ ہائی کورٹ میں مداخلت مسلسل جاری رہی سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کی جرات کو سراہا کہ انھوں نے نتائج سے بے خوف ہو کر خط لکھا
سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کی تجاویز پبلک کرنے کا حکم دے دیا۔ ہائی کورٹ کی تجاویز میں یہ بات سامنے آئی کہ ہائی کورٹ میں مداخلت مسلسل جاری رہی سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کی جرات کو سراہا کہ انھوں نے نتائج سے بے خوف ہو کر خط لکھا
سپریم کورٹ کے سامنے یہ بات آئی کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپریم کورٹ کو جو تجاویز بھیجی ہیں وہ سکہ بند متفقہ تجاویز ہیں کسی ایک جج نے بھی اختلاف نہیں کیا
سپریم کورٹ کے سامنے یہ بات آئی کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپریم کورٹ کو جو تجاویز بھیجی ہیں وہ سکہ بند متفقہ تجاویز ہیں کسی ایک جج نے بھی اختلاف نہیں کیا
اٹارنی جنرل صاحب ہائیکورٹس نے جو تجاویز بھیجی ہیں وہ صرف تجاویز نہیں چارج شیٹ ہیں جسٹس اطہر من اللہ
اٹارنی جنرل صاحب ہائیکورٹس نے جو تجاویز بھیجی ہیں وہ صرف تجاویز نہیں چارج شیٹ ہیں جسٹس اطہر من اللہ
سابق چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کو کٹہرے میں کھڑا کردیا اورموجودہ چیف جسٹس کو آئین کا سبق سکھایا، بشارت راجہ #ABNNews #SupremeCourt #ChiefJustice
مطلب خاور مانیکا جن کے ہاتھوں استعمال ہوا انھوں نے اسے کتا بنا کر چھوڑ دیا
مطلب خاور مانیکا جن کے ہاتھوں استعمال ہوا انھوں نے اسے کتا بنا کر چھوڑ دیا
پھر جج شاہ رخ ارجمند نے خاور کو جواب دیا کہ ہمارے جوڈیشل سسٹم میں جو پارٹی جیت کر جاتی ہے وہ کہتی ہمیں دیر سے انصاف ملا جو پارٹی ہار کر جاتی ہے وہ کہتی ہے رشوت لے کر فیصلہ کردیا گیا کیس اس حد تک سن چکا ہوں کہ کیس کسی اور عدالت میں ٹرانسفر نہیں ہوسکتا
پھر جج شاہ رخ ارجمند نے خاور کو جواب دیا کہ ہمارے جوڈیشل سسٹم میں جو پارٹی جیت کر جاتی ہے وہ کہتی ہمیں دیر سے انصاف ملا جو پارٹی ہار کر جاتی ہے وہ کہتی ہے رشوت لے کر فیصلہ کردیا گیا کیس اس حد تک سن چکا ہوں کہ کیس کسی اور عدالت میں ٹرانسفر نہیں ہوسکتا
Adnan Adil @adnanaadil
239K Followers 2K Following Political analyst; Bylines: @BOLNETWORK anchor and analyst at Special TV https://t.co/o7d6Lgj0pF https://t.co/2AaAn89MJYبوٹا ستار د�.. @B0oTaOfficial
74K Followers 147 Following ٹؤئیٹر دا پہلا پنجابی اکاؤنٹ۔۔ سارے ٹؤئیٹ زاتی آرا نے تواڈا متفق ہونا ضروری نئی۔ اکرم ادھاس دا اس اکاؤنٹ نال انا ہی تعلق ہے جنا کمپنی تے شریفاں دا پاکستان نال۔Fayyaz Raja @mfayyazraja
188K Followers 767 Following Working Journalist Since Dec 2000 | Worked as Trainee to Director News | Never Black Mailed from Media Owners | Journalism is my Passion | رازق رب کی ذات ہے |Jibran Ilyas @agentjay2009
296K Followers 3K Following Pride of Pakistan (Class of 2021) ; PTI Social Media Lead; Full bio at https://t.co/g4roeRTKLwNadeem Zaidi @_NadeemZaidi
104K Followers 1K Following مجھےیقین ہےکہ #عمران_خان کی 3 عشروں کی یہ سخت ترین محنت ضرور رنگ لائےگی اور 🇵🇰 میں انشاءاللہ کوئی 1بھی طبقاتی نظام نہیں بچےگا Retweets ≠endorsements #قلمکارNajam Ul Hassan Bajwa @NajamBajwaa
103K Followers 1K Following Broadcast journalist & YouTuber. Formerly with Express News, Dunya News, Aik News, and Khabrein Group.Tehseen Bajwa @Tehseenbajwa924
84K Followers 702 Following Vlogger-Wanderlust-Traveller-Food-TeamExercise Retweets ≠ endorsementsIslamuddin Sajid 🇵.. @islamudinsajid
47K Followers 2K Following Journalist /Former Deputy News Editor TRT World #Istanbul. Personnel account, all views here are my own not of my org.Nadir Baloch @BalochNadir5
49K Followers 2K Following Working Journalist ,Worked with @SamaaTv, Dawn News, Abbtakk Tv, ARY News. All posts reflect personal views. RTs are not ≠EndorsementSaqib Bashir @saqibbashir156
136K Followers 3K Following Journalist @92newschannel | ex @ExpressNewsPK @etribune | Court Reporter | Ex President Islamabad High Court Journalists Association | Tweets are my own.Faisal Hussain @faisal_fareed
81K Followers 685 Following Supreme Court lawyer, interests in History, Politics, Sports, Cinema, Art & Culture and above all in Law. Retweets ain't endorsementsFarzana @Farzana722
115K Followers 4K Following Azad Pakistan #PTISupporter Dream #NayaPakistan #imrankhan❤️❤️ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظورP E A C E M A K E R @MohammadAli334
23K Followers 3K Following “I made a vow of peace, no matter how many people I have to kill to get it.” - PEACEMAKER @ DC COMICSItminan Haider @HaiderItmi52031
554 Followers 2K FollowingEngineers Thoughts @EngrAliawan
361 Followers 964 Following XUETIAN- Professionally Chemical Engineer, business manM. Sufyan @Mian_Sufyan6
798 Followers 3K Following freelancer ✌ The only way to do great work is to love what you do.Nadeem @Nadeem68870652
611 Followers 1K Following A common Pakistani having faith that one day insha Allah Pakistan will rise. RT is not endorsementمیرا پاکستا.. @RK011974
202 Followers 2K FollowingFarid Afridi @FaridAfridi1988
156 Followers 578 FollowingAli Raza @AliRaza93575308
160 Followers 1K Followingasoo @asoo22178973
87 Followers 159 Followingmuhammadumar492101@gm.. @muhammadum28903
54 Followers 781 FollowingWaqas Khan🇵🇰�.. @WaqasKh07334770
68 Followers 498 Following Worker and lover of imran Khan from kpk swat Tweet is my own opinion And I Defense Imran Khan to the last drop of blood So support me tnx 🫶🙏Khan Sab @KhanSab6709835
11 Followers 107 FollowingTufail Khattak @TufailK84647968
54 Followers 1K FollowingRana Rehan Khan @Xian_Pti
385 Followers 748 Following There is No God but One(Allah). Holly Prophet Hazrat Muhammad ﷺ Is the Last prophet of Allah. Rt ≠ endorsment #Pak_Army #Imran_Khan is red line.Zainab khan @ZainabNiazi512
339 Followers 148 FollowingShehriyar khan @Shehriy07665921
159 Followers 715 Followingkhan warriors @SAshardxb90003
35 Followers 436 FollowingCH Tayyab Toor @Tayyab4231
372 Followers 658 Following A small worker of PM Imran Ahmed Niazi 😘 Naukri Paisha Molazam 💯Ameer Hamza @AmeerHamzaVoice
4K Followers 4K Following New official Account . A journalism student , Social worker, democrat and a believer in the supremacy of the people .Bilal Akram @Bilal53150
6 Followers 239 FollowingHayat pti @activistsocialM
249 Followers 2K FollowingTayyaba @Rj_Tayyaba
49K Followers 4K Following I support @ImranKhanPTI 🇵🇰l🇩🇪 Social media activist.. Punjabi , Am introvertHassan Khan @HassanKhan98984
7 Followers 68 FollowingMuhammad Ismail @Muhamma22463182
247 Followers 1K Following Fear is no Policy surrender is no Option My DP is for those who sacrificed everything, I repeat everything for Pakistan❤Imran Qasim @imranqasim92567
4 Followers 606 FollowingDrus1122 @usdr3457
15 Followers 171 FollowingMubarak Maqbool @rehansahil_21
11 Followers 230 FollowingTaha Kareem @TahaKareemVirk
106 Followers 636 Following Student of BS Softwatre Engeniering Love cricket from the first dayKhalil Toru @KToru40581
21 Followers 167 FollowingZaka Muhy U Din @UMuhy44618
7 Followers 39 Following Muslim ☪️ Staunch Insafian 💯 Full Stack Developer 🤞 Mind Over Matter RT's ≠ EndorsementsJaAm Jazim @J_Jazim
7K Followers 357 Following #Human Rights Activist | #Climate Activist | Traveller | #Entrepreneur | Join Us @org_oce | Please Subscribe To My YouTube |#Waseemyat #وسیم�.. @thekhanwaseem
1K Followers 2K Following تیرے در سے جو یار پھرتے ہیں ❤ در بدر یوں ہی خوار پھرتے ہیں ❤ … صلو علی الحبیبﷺ … «Socio-political commentator & blogger»𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 .. @Lalika79
333K Followers 585 Following Mind over matter. I don't mind and they don't matter. (rts not endorsement)Adnan Adil @adnanaadil
239K Followers 2K Following Political analyst; Bylines: @BOLNETWORK anchor and analyst at Special TV https://t.co/o7d6Lgj0pF https://t.co/2AaAn89MJYبوٹا ستار د�.. @B0oTaOfficial
74K Followers 147 Following ٹؤئیٹر دا پہلا پنجابی اکاؤنٹ۔۔ سارے ٹؤئیٹ زاتی آرا نے تواڈا متفق ہونا ضروری نئی۔ اکرم ادھاس دا اس اکاؤنٹ نال انا ہی تعلق ہے جنا کمپنی تے شریفاں دا پاکستان نال۔Fayyaz Raja @mfayyazraja
188K Followers 767 Following Working Journalist Since Dec 2000 | Worked as Trainee to Director News | Never Black Mailed from Media Owners | Journalism is my Passion | رازق رب کی ذات ہے |Jibran Ilyas @agentjay2009
296K Followers 3K Following Pride of Pakistan (Class of 2021) ; PTI Social Media Lead; Full bio at https://t.co/g4roeRTKLwNajam Ul Hassan Bajwa @NajamBajwaa
103K Followers 1K Following Broadcast journalist & YouTuber. Formerly with Express News, Dunya News, Aik News, and Khabrein Group.Tehseen Bajwa @Tehseenbajwa924
84K Followers 702 Following Vlogger-Wanderlust-Traveller-Food-TeamExercise Retweets ≠ endorsementsIslamuddin Sajid 🇵.. @islamudinsajid
47K Followers 2K Following Journalist /Former Deputy News Editor TRT World #Istanbul. Personnel account, all views here are my own not of my org.Nadir Baloch @BalochNadir5
49K Followers 2K Following Working Journalist ,Worked with @SamaaTv, Dawn News, Abbtakk Tv, ARY News. All posts reflect personal views. RTs are not ≠EndorsementSaqib Bashir @saqibbashir156
136K Followers 3K Following Journalist @92newschannel | ex @ExpressNewsPK @etribune | Court Reporter | Ex President Islamabad High Court Journalists Association | Tweets are my own.Faisal Hussain @faisal_fareed
81K Followers 685 Following Supreme Court lawyer, interests in History, Politics, Sports, Cinema, Art & Culture and above all in Law. Retweets ain't endorsementsAhmad Warraich @ahmadwaraichh
34K Followers 380 Following #Punjabi | #Civilian | #Constitutionalist | #Farmer | #Nusrat | #LahoreQalandarsLogical @Dexlogic
17K Followers 581 Following #Realistic | #Freethinker | #Civilian | #BeefPulaoSupermacyRaja Mohsin Ijaz @rajamohsinsays
35K Followers 848 Following Special Correspondent @AryNewsOfficial | Foreign & Diplomatic Affairs | Supreme Court |Ex @DunyaNews @Dawn_news |Ex President Press Association of Supreme CourtAkhtar Khan @Lashkarani
230 Followers 197 Following Islamabad based journalist since 2004 Working with ABN News | Past Dawn News | Capital TV | Such News | Rohi TV All views personal, Retweets aren't endorsement.Attiya Munir @itsattiya
103K Followers 24K Following Marketer 🚀 | Foodie 🌮 | Blogger 🌈 | Digital Media | Fashion 👗 | Beauty💄 | Chess♟️|Beenish Ghufran @Bini8140
11K Followers 8K Following MSC 🌟Zoologist🌟 Social Media Activist, Interested in writing, reading, cooking, current affairs, poetry, fitness, sports and travelingHasnain Liaquat @iHasnainLiaquat
2K Followers 85 Following Sports Journalist & Anchor @abnnewspk | Director Media & Communications @sukkurpatriots | Tweets are Personal & Retweets are Not EndorsementMOHSIN NAWAZ @ask_not_why
2K Followers 1K Following Journalist,interested in literature , music, movies and sports , RT not always endorsement but to represent different viewsZulqarnain Iqbal @zulspeaks
10K Followers 1K Following Broadcast Journalist/ Special Correspondent at Bol TV, General Secretary Press Association of Supreme Court (PAS), Law, Judiciary, HR, PoliticsWaseem Malik @iwaseemmalik
13K Followers 635 Following Journalist! Covering matters of Law & Supreme Court of PakistanMuhammad Mushtaq Ahma.. @MMushtaqIIUI
4K Followers 128 Following A student of law who always struggles for the rule of lawFahim Akhtar Malik @writetofahim
51K Followers 410 Following Islamabad based Journalist Worked with @ExpressNewsPK Senior Reporter at @92newschannel Covering Prime Minister, PTI, Elections. Tweets are Personal viewsUsman Javaid Malik @jourusmanjavaid
2K Followers 497 Following Ordinary man, Journalist @SAMAATV Worked in @24NewsHD ! @DunyaNews ! @WaqtnewstvQamber Zaidi @qamberzaidii
7K Followers 2K Following Journalist, Current Affair program host at GTV, ex correspondent Geo News, Political AnalystRPO Rawalpindi @Rporwp
90K Followers 11 Following Official Twitter account of Regional Police officer Rawalpindi Region, For emergencies please dial 15. https://t.co/THtpm7FZo3Mohsin Bilal Khan @MohsinBilalKhan
9K Followers 171 Following #Journalist || #CEO ABN || Daily Ausaf || Pakistan First || #PakistanArmy 🇵🇰Karamat Mughal @karamatmughal
6K Followers 209 Following Broadcast Journalist. Tweets are personal opinion.Saeed Baloch @saeedimrankhan
8K Followers 676 Following Day dreamer night thinker • #Journalist • #Scriptwriter • #Entertainment_Educationalist • Ex-V.P of Press Association of #SupremeCourtMubashir Zaidi @xadeejourno
38K Followers 578 Following Executive Producer @trtworld Former editor @dawn_com Worked @bbcWorld @the_hindu @latimes @htTweets Previously tweeted @xadeejournalistKhalid Jamil @khalidjamilkj
19K Followers 627 Following Journalist, Bureau Chief Islamabad, @abnnewspk , tweets are personal viewsABN NEWS @abnnewspk
9K Followers 0 Following This is the official twitter account of ABN News. It is part of the Ausaf Media Group.Rubab Fatima @Rubab_PTI
357 Followers 479 Following PAKISTAN KI AIK AAM SHEHRI || MY LEADER IMRAN KHAN ❤️ || 100% FOLLOW BACK FOR PTI SUPPORTERS || RTs ≠ ENDORSEMENTS || CA STUDENTAli Malik @AliHasnainMalik
63K Followers 1K Following Supporting great Imran Khan since 96, Named him ironman of Pakistan. VLOGGER, Kulchay wala Shehar Lahore.Hafiz Tauseef @HMTauseef
6K Followers 2K Following Former PTI UK Sec Political Affairs & http://Coordination love for Imran khan & Pakistan,I love London where I livesRawalpindi Police @RwpPolice
267K Followers 10 Following Official Twitter account of Rawalpindi Police. For emergencies dial 15, for general information, assistance and support dial UAN 111-CPO-RWP.Zubair Ali Khan @ZubairAlikhanUN
52K Followers 1K Following Son,Husband,Father & Journalist | Deputy Editor Reporting @wenewspk | formerly Reporting @UrduNewsCom @GNNHdofficial,JaagTV&CapitalTVZafar Malik @zafarmalik64
75K Followers 50K Following Die hard Insafian!!! Striving for Naya Pakistan based on the Riasat e Madina. Optimist but skeptical Patwari, jiyalas, Qadyanis stay away !!Qamar Maken @QamarMakenViews
20K Followers 815 Following Covering Supreme Court for @GTVNewsPk #Journalist #Vlogger #Activist #FreePalestine #JusticeForArshadSharif Backup Account @MakenViewsEman Tahir @EmanTahirSadik
96K Followers 474 Following Former Member National Assembly NA-59 | Former Chairperson District Council Attock | #NA50Syeda Aliya Ahmad @Aliya313
131K Followers 40K Following Very Passionate Sincere Activist Proud Pakistani🇵🇰 Trusting Allah&His Mercy Following Mohammad RasolAllahصلى الله عليه وسلم Sunni 100% Umaty&PTI InsafianFareeha Sohaib Khan @FareehaSohaibK
7K Followers 916 Following Behind you skipper! #PTIFamily #TeamFederer ارشد شریف کو مرنے نا دینا پاکستانیوںMalik Abid Hussain @Malikabidpti1
359 Followers 223 Following Information Secretary @PTIofficial Distic Rawalpindi سابقہ Vice chairman @PHARawalpindiForty & Fab @hinasafi
29K Followers 1K Following Learner. Urban desi. Everything happens for a reason. Food, movies, Road trips, fashion, Politics, Sci-Fi , SRK, Imran Khan, BTS & Kdrama fan. Mommy 🦈PATHAN804#Mahi @HumaimaMalik162
42K Followers 19K Following My pride my Army💙I am die-hard fan of @ImrankhanPTI❤ and his ideology. Retweet are not endorsement #امپورٹڈ_حکومت_نامنظورانگریزی لفظ نارسسزم کا اردو ترجمہ نرگسیت کیا جاتا ہے۔ کیا یہ وہی نرگس ہے جو اپنی بے نوری (اندھے پن) پر روتی رہتی تھی؟
@BasharatRaja786 راجہ صاحب آپ میرے روحانی استاد ہیں ، آپ سے بہت کچھ سیکھتا ہوں
@BasharatRaja786 بے خوف ہونے کے لیے باکردار ہونا ضروری ہے بہت اعلی سر ❤
بظاہر ایسا لگتا ہے اسٹیبلشمنٹ نے ریس کے دوران گھوڑا بدل لیا ہے
یہ تنہائی کا عالم اور اس پر آپ کا غم نہ جیتے ہیں، نہ مرتے ہیں بتاؤ کیا کریں ہم اکیلے ہیں چلے آؤ، جہاں ہو کہاں آواز دیں تم کو، کہاں ہو
دو روز قبل میں نے اور اینکرپرسن و ڈائریکٹر نیوز سیون نیوز عامر راو نے عالمی باکسر عامر خان کی اکیڈمی پر ایک سال سے ایف سی کے ناجائز قبضے کو بریک کیا جس کے بعد آج وہ باکسنگ اکیڈمی خالی کرا لی گئی ہے ۔انشا اللہ کمپنی ایک روز سارے ملک پر سے اپنا ناجائز قبضہ ختم کرے گی ۔ @amir_rao_…
ناحق پابندِ سلاسل عورتوں کے نام * مگر سُن لو کوئ موسم ہو حبس و جبر کا صحرا کا ، جنگل کا یہ قیدی سانس لیتا ہے نوشی گیلانی #ReleasePoliticalPrisoners
19 اپریل سے انڈیا میں عام انتخابات کا سات مرحلوں پر مشتمل سلسلہ شروع ہوا اور دو مرحلے کی پولنگ مکمل ہوچکی۔ ابتدائی سروے بتاتے ہیں کہ بی جے پی کی پوزیشن کمزور ہے۔ انڈیا کے جنرل الیکشن اور انتخابی سیاست پر تفصیلی جائزہ اور تبصرہ سنیے میرے شو میں۔ لنک:youtu.be/dGFoQXRJu6A?si…
ذلالت ان کا مقدر ہے ۔ یہ ہمیشہ ججوں کو اپنی مرضی پے چلانے کی کوشش کرتے ہیں جب کوئی نہ مانے تو عزتیں اچھالنا انکا پرانا وطیرہ ہے۔
میں پہلے دن سے کہہ رہا ہوں کہ جو بھاڑے کے بدبودار ٹٹو بابر ستار کا میڈیا ٹرائل کر رہے ہیں وہ ثبوت سمیت سپریم جوڈیشل کونسل میں جائیں مگر ان غلیظ بدبودار ٹٹو کے پاس ثبوت ہوتے تو جاتے اسلام آباد ہائی کورٹ اعلامیہ کے بعد شرم ان کو پھر بھی نہیں آئے گی بے شرم غلیظ لوگ
فرزندِ سید احمد سعید کرمانی غفرلہ خود سے خفا اپنوں اور بیگانوں کی خدمت میں علامہ اقبالؒ کے یہ اشعار ہدیہ کریں؎ اپنے بھی خفا مجھ سے ہیں، بیگانے بھی ناخوش میں زہرِ ہَلاہِل کو کبھی کہہ نہ سکا قند کہتا ہوں وہی بات سمجھتا ہوں جسے حق نے اَبلہِ مسجد ہُوں، نہ تہذیب کا فرزند
منصور علی خان صاحب کا پورا پوڈ کاسٹ دیکھ لینا پھر بولنا، اتنی جلدی پوری کی پوری حاضریاں نہ لگواؤ ، یہ ٹریلر تھا جو خوشامدی ٹولے کو سمجھ نہیں آیا- کچھ حاضریاں مکمل انٹرویو کے لئے بھی سنبھال کر رکھو - اگے تہاڈی مرضی !
🚨ثاقب بشیر کی ذرائع کے حوالے سے بریکنگ نیوز🚨 “چھ ججز خط کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کی سپریم کورٹ کو بھیجی گئی تجاویز میں کہا گیا ہے کہ " کسی قسم کی مداخلت پر ادارہ جاتی ردعمل ہونا چاہیے ، سول جج ، سیشن جج ، ہائی کورٹ جج کسی قسم کی مداخلت پر رپورٹ کا پابند ہو ، مداخلت سے…
@BasharatRaja786 یہ بڑا گرا ہوا بندہ لگ رہا ہے
میں اپنے گارڈن میں اگائے ہوئے آلو کی قتلیاں بنا رہی ہوں ۔ پکاتے ہوئے ہی منہ میں پانی آرہا 🥔
@BasharatRaja786 میں بے وقوف بھی عینی آپا والے آگ کا دریا سمجھتا رہا
کیا شیخ روحیل اصغر صاحب مسلم لیگ نون سے راہیں جدا کررہے ہیں؟
ناراضگی وہاں ہوتی ہے جہاں آپ کی برابری ہو ، شیخ روحیل اصغر #Ausaf #viralvideo @khalidjamilkj @RohaleAsghar
سرگودھا جائیں اور عبد اللہ سے ملاقات نہ ہو یہ ممکن نہیں۔ کمال کی فیملی ہے اللہ کریم ان بچوں کو نظر بد سے ہمیشہ محفوظ رکھے اور ان کے والدین کا سایہ ان کے سروں پر سلامت رکھے۔ @MAbdullahGujjer @OfficialShehr
2022 میں عدم اعتماد کی تحریک کے وقت باجوہ صاحب نیوٹرل تھے۔۔میرا مطلب ہے اُنکا middleman کا کردار تھا، ہماری coordination تھی۔۔ رہنما پی پی پی فیصل کریم کُنڈی
@ahmadwaraichh @saqibbashir156 @zulspeaks @iwaseemmalik بقول @BasharatRaja786 تضادات کا مجموعہ ہے یہ شخصیت
سیاہ کردار کے حامل افراد اور اداروں کو چہروں کی سیاہی سے کوئی فرق نہیں پڑتا، ایسے نظام سے کوئی اچھے کی توقع نہیں رکھنی چاہئے۔۔۔
ہمیں اس نظام سے اب کوئی توقعات نہیں رکھنی چاہیے، خالد جمیل #ABNNews @AyniKhan9 @umardarazgondal @khalidjamilkj @ZubairAlikhanUN @Ali_Mustafa