اللہ ﷻ تمہیں ایسا سکون عطا فرمائے جو تمہیں دنیا کے شور سے بے نیاز کر دے، تمہارے دل کو اُن باتوں کی الجھنوں سے محفوظ رکھے جو روح کو آہستہ آہستہ گھائل کر دیتی ہیں۔ آمین یا رب العالمین۔
انتظامیہ اور اداروں کے لیے پیغام‼️
پنجاب حکومت جامع مسجدودربارحضرت شاہ محمدغوث قادری رح کی مسجد اور مزار کو منہدم اور منتقل کرنے کی تیاری میں ہے۔
ایسی غلطی مت کرنا ہمیں ایمان ان اولیا کرام کی وجہ سے ملا ہے اگر ایسی غلطی کرو گے تو اللّٰہ کے عذاب سے نہیں بچ سکو گے
#ملنگ_قبیلہ
تحریکِ لبیک یا رسول اللہ ﷺ پاکستان ایک جمہوری سیاسی جماعت ہے۔ اسلام دشمن عناصر کی کوشش ہے کہ اسے ہر طرح سے بدنام کیا جائے اور اس کے کارکنان و ذمہ داران کو انتشاری قرار دیا جائے۔
اہلِ سنت کی اکثریت تحریکِ لبیک یا رسول اللہ ﷺ پاکستان سے تعلق رکھتی ہے۔
*عورتوں کے حقوق یہ نہیں ہیں کہ پان مصالحے بیچنے کے لیے چوکوں پر ان کی تصویریں آویزاں کی جائیں*
*عورتوں کے حقوق وہ ہیں جو ہمارے آقا و مولاﷺ نے عورتوں کو دئیے۔*
اپنے غم کس کو سنائیں، بےقرار ہوں جہاں میں۔۔۔💔
تنہا میں اُنﷺ کو پُکاروں، دل کا حال وہ ہی جانیں۔۔۔🤲
ظلم کے یہ اندھیرے اور بزدلانہ ہتھکنڈے اب زیادہ دیر نہیں ٹک سکتے؛ مظلومینِ فلسطین کی حمایت اور حق کی آواز بلند کرنے والوں کا یہ خون اور قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی۔۔🇵🇸🥺
لبیک کا نعرہ لگانے سے مسجد کا تقدس پامال ہوتا ہے ۔۔بہت خوب
پتا نہیں محترم کون سے دین سکھانے کی بات کر رہے ہیں۔ دین صرف نماز اور روزے کی فضیلت بیان کرنا ہوتا تو امام حسین کربلا کیوں جاتے ؟؟
پرچہ کروانے والے صرف ذلیل ہونگے یہاں بھی وہاں بھی ان شاء اللہ 🙃
69 Followers 47 FollowingFaith-rooted, politically aware & connected to the world. A sincere voice, a clear purpose, devoted to truth.Walking the path of Haq with courage & conviction✨
52 Followers 60 Following💚 تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ
🕌 ناموسِ رسالت ﷺ پر جان بھی قربان
📿 لبیک یا رسول اللہ ﷺ
💚 دینِ مصطفیٰ ﷺ سے محبت ہی میری پہچان
🤍 ختمِ نبوت ﷺ ہمارا ایمان
104 Followers 157 Followingمن عاشق سرمستم، از دار میندیشم
پروانہ جان بازم، از نار میندیشم
چوں طالب دیدارم، از اغیار چه دارم
چوں عاشق گلزارم، از خار میندیشم۔
50 Followers 54 Following“Your imam is devoid of divine presence, your prayer is devoid of spiritual joy.
Rise above such a prayer; move beyond such an imam.”
69 Followers 47 FollowingFaith-rooted, politically aware & connected to the world. A sincere voice, a clear purpose, devoted to truth.Walking the path of Haq with courage & conviction✨
14 Followers 53 FollowingBusinessman | Politician | Comrade
Believer in: Labour Rights, Pashtun Unity, Youth Power 👊
✊ Comrade is not a word, it's a Responsibility.💯
📍 Karachie |