🚨الرٹ۔۔۔!!!
اگر آج کوئی تخت نشین غلط فہمی میں ہے تو یاد رکھے کہ وزیرآباد کو بھلایا نہیں گیا
ہم آئین و قانون پر یقین رکھتے ہیں اور ہر قانونی راستہ اختیار کر رہے ہیں مگر آئین و قانون کی پامالی کب تک؟ یاد رکھو ہمارے صبر و تحمل کی بھی ایک حد ہے!
📌مفتی وزیر احمد صاحب ‼️
*اِنَّا لِلّٰهِ وَ اِنَّاۤ اِلَیْهِ رٰجِعُوْنَ😭*
*سنیوں سال سے وقت کے مجدد کی مسجد تو کھلوا نہ سکے تاہم اطلاعات کے مطابق کریمیہ مسجد کو بھی سیل کر دیا گیا😭*
🚨الرٹ۔۔۔!!!
اگر آج کوئی تخت نشین غلط فہمی میں ہے تو یاد رکھے کہ وزیرآباد کو بھلایا نہیں گیا
ہم آئین و قانون پر یقین رکھتے ہیں اور ہر قانونی راستہ اختیار کر رہے ہیں مگر آئین و قانون کی پامالی کب تک؟ یاد رکھو ہمارے صبر و تحمل کی بھی ایک حد ہے!
📌مفتی وزیر احمد صاحب ‼️
ضلع سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ عاقب جاوید رضوی جنکا تعلق کرین پارٹی سے ہے
آج 15 دن ہو گئے ہیں گرفتار کیے انکو منظر عام پر نہی لایا گیا
کیا یہ پاکستانی نہی ہے اس کا قصور کیا ہے
کیوں ریاست اپنی عوام سے سوتیلی ماں جیسا سلوک کر رہی ہے
@TurabCipher_ صفحۂ دہر سے باطل کو مٹایا کس نے؟
نوعِ انسان کو غلامی سے چھڑایا کس نے؟
مجھ کو پلٹایا مدینے کے مسافر نے تجھ کو
دلِ مسلم کو نیا قبلہ بنایا کس نے؟
🚨لاہور پنجاب حکومت مریم صفدر کی جانب سے 296 سال سے قائم مساجد اور ایک دربار پر مشینری چلانے کی تیاریاں۔۔۔‼️
جامع مسجدودربارحضرت شاہ محمدغوث قادری رحمہ اللہ کی مسجد اور مزار کو منہدم اور منتقل کرنے پر غور شروع❗️
296 سالہ مزار کسی صورت مسمار نہیں ہونے دیں گے۔
"جو ہے پردوں میں پنہاں، چشمِ بینا دیکھ لیتی ہے
زمانے کی طبیعت کا تقاضا دیکھ لیتی ہے"
جو ہماری جماعت کو کالا دم کہے گا ہم اس کی جماعت کو کالا دم کہیں گے بس بات ختم
اور جو کہتے ہیں کہ انتشار پھیلا رہے ہو وہ بھی ذرا سن لیں یہ کوئی انتشار نہیں ہے جو ہماری تحریک کو کالعدم کہے no msfi
جب دشمن اپنے ایجنٹوں کو ہمارا چہرہ دے کر خود ہم پر ہی وار کرواتا ہے، تو اس کا مقصد صرف جسمانی نقصان پہنچانا نہیں، بلکہ تحریک کے اندر ایسا زہر گھولنا ہے کہ اپنے ہی لوگ تحریک کے ستونوں کو غدار سمجھ کر گرانا شروع کر دیں۔
کریمیہ مسجد، کورنگی کو بھی سیل کر دیا گیا ہے۔
افسوس صد افسوس !!💔
پورے پاکستان میں ایک سال سے مساجد کی بےحرمتی جاری ، مساجد پہ تالے لگا جا رہے ہیں، مساجد کو شہید کیا جا رہا ہے، مگر مسلمان اللہ جانے کس غفلت کی نیند میں سو رہے ہیں، اور کس پکار سے انھیں پکاریں کہ یہ اٹھیں گے💔😭
ہم اپنے شہدائےِ ناموس رسالت ﷺ مارچ 2021 کو خراجِ تحسین اور سلام عقیدت پیش کرتے ہیں۔
جنہوں نے آج سے 5 برس قبل حضور تاجدار ختم نبوت ﷺ کی عزت و ناموس پر پہرا دیتے ہوئے اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کیا۔
📌رکنِ شوریٰ پیر سید سرور شاہ سیفی صاحب
#TLP
افسوسناک خبر🚨
پنجاب حکومت لاہور میں حضرت شاہ محمد غوث گیلانی کے مزار اور متصل قدیم مسجد جو کہ 296 برس سے قائم ہے اسکو شہید کرنے کی تیاری میں
انتظامیہ اور حکومتی اداروں کے لیے پیغام‼️
ہم اپنے شہدائےِ ناموس رسالت ﷺ مارچ 2021 کو خراجِ تحسین اور سلام عقیدت پیش کرتے ہیں۔
جنہوں نے آج سے 5 برس قبل حضور تاجدار ختم نبوت ﷺ کی عزت و ناموس پر پہرا دیتے ہوئے اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کیا۔
📌رکنِ شوریٰ پیر سید سرور شاہ سیفی صاحب
#TLP
🚨لاہور پنجاب حکومت مریم صفدر کی جانب سے 296 سال سے قائم مساجد اور ایک دربار پر مشینری چلانے کی تیاریاں۔۔۔‼️
جامع مسجدودربارحضرت شاہ محمدغوث قادری رحمہ اللہ کی مسجد اور مزار کو منہدم اور منتقل کرنے پر غور شروع❗️
296 سالہ مزار کسی صورت مسمار نہیں ہونے دیں گے۔
15K Followers 13K FollowingAttitude louder than my silence..
* Not perfect, just original
Savage mind, soft heart.
not fit in
* Less talk, more aura
* chef 🧑🍳
12K Followers 12K FollowingWHEN THOUGHT RUNS DEEP,
THE RESOLVES BECOME WEAK..⚡
LITERATURE\\PHILOSOPHICAL
VISIONARY\\GEOPOLITICS \\HUMOUROUS\\EXTROVERT\\ TRADITION OVER TREND \\
42 Followers 540 Following🇮🇳 Nation • Kids • Girls • Society
🗣️ Sharing my thoughts & raising my voice
🏛️ Politics | People | Progress
❤️ For a better future for our children
10K Followers 10K FollowingAl Influencer | Helping you to make money with Al, Tech Tools & Digital Skills DM for Exclusive
Collaboration [email protected]
16K Followers 16K Following#FOLLOW BACK 💯 %
I मुझे भारतीय होने पर गर्व है I
I जय हिंद जय भारत I
I"देश सबसे ऊपर है" I
I वन नेशन वन इलेक्शन से ज़्यादा
वन नेशन वन टैक्स की जरूरत है I
11K Followers 6K Following||Social Activist||🇮🇳
Fighting for Rights of Youth...||
Fan of #CristianoRonaldo – CR7
{Literature Lover हिंदी,English اردو_شاعری } ✨❤️
12K Followers 12K FollowingWHEN THOUGHT RUNS DEEP,
THE RESOLVES BECOME WEAK..⚡
LITERATURE\\PHILOSOPHICAL
VISIONARY\\GEOPOLITICS \\HUMOUROUS\\EXTROVERT\\ TRADITION OVER TREND \\
13K Followers 6K FollowingPostgradIISWBM,Schooling Hartleys,ST Thomas’s(CAL)
Hindu Nationalist|Modi-Yogi fan
Do not stay for long where I do not belong.