@TurabOnAir آنکھیں وہی آبرو وہی چہرہ بھی وہی ہے
انداز تکلم وہی لہجہ بھی وہی ہے
ہم شکلِ بابا جان امیر المجاھدین
دیکھو بغور سر پہ امامہ بھی وہی ہے
جنم دن مبارک عکس امیر المجاھدین اللّٰہ رب العزت بھائی کو ہمیشہ سلامت رکھے ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک ہمارا سکون بھائی جان
OCTOBER 21
@TurabOnAir HAPPY BIRTHDAY ♥️🌺BHAI JAAN 💙
21 October
میرے بابا جان نور اللہ مرقدہ کے چھوٹے شہزادے کی یوم ولادت باسعادت
گفتار میں بھی عکس امیر المجاہدین
کردار میں بھی عکس بابا جان
اور صورت میں بھی عکس امام رضوی
سلامت رہیں ہماری عمر بھی انس بھائی آپکو لگ جائے۔
@TurabOnAir ظالموں کے حوالے سے یہ گمان نہ کرنا کہ میرا رب ان کے ظلم سے غافل ہے بلکہ وہ ان کو ڈھیل دے رہا ہے جلد ظالموں کو ان کے ظلم کا انجام پتا چل جاۓ گا ان شاء اللہ
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد
97 Followers 160 Followingمن عاشق سرمستم، از دار میندیشم
پروانہ جان بازم، از نار میندیشم
چوں طالب دیدارم، از اغیار چه دارم
چوں عاشق گلزارم، از خار میندیشم۔