وزیر دفاع خواجہ آصف کا بڑا بیان فیض آباد کمیشن رپورٹ کی کوئی وقعت نہیں، یہ رپورٹ نا مستند ہے نا قابل بھروسہ،، فیض آباد کمیشن ایک مذاق تھا، جنرل ریٹائرڈ فیض اور جنرل ریٹائرڈ باجوہ پیش ہی نہیں ہوئے، پیش تو مجھ جیسے سیاسی ورکر ہوئے! #شگوفے
0
0
0
5
0