Search results for #شگوفے
امید سے یقین تک پاک سر زمین تک ملک کی 77 سالہ تاریخ میں پہلی بار عوام کو 20 کلو آٹا تھیلا 800 روپے سستا مل رہا ہے۔ گزشتہ ماہ مارچ کے اوائل میں 20کلو آٹا تھیلا کی قیمت صوبہ بھر میں 2800 روپے تھی جو 800 روپے کم ہو کر 23 اپریل کو 2000روپے کردی ہے۔ #شگوفے dailypakistan.com.pk/24-Apr-2024/17…
👈ایک طرف پلے سے سولر لگونےپر ٹیکس! 👈دوسری طرف ریٹارڈ جج/سابق صدر/وزیراعظم/سرکاری افسران تقریبا 8ارب کی بجلی مفت استعمال کرتےہیں صرف ر ججز کو 2ہزار یونٹ مفت بجلی ملتی ہے؟ بجائے 34کروڑ یونٹ مفت بجلی ختم کرنے کے عوام پر مزید ٹیکس ایک ظلم ہےاس پر آواز کیوں نہ اٹھائی جائے؟ #شگوفے
چینی اور گندم کا بحران کب اور کس دور حکومت میں شروع ہوا۔ #شگوفے #ڈونکی_راجہ
چینی اور گندم کا بحران کب اور کس دور حکومت میں شروع ہوا۔ #شگوفے #ڈونکی_راجہ
نیازی دور حکومت عرف عام #ڈونکی_راجہ کا دور حکومت کیسا تھا ملاحظہ فرمائیں 👇 @KlasraRauf #شگوفے
🇮🇷🇵🇰 ایرانی صدر کا تاریخی دورہ پاکستان۔دارالحکومت اسلام آباد کی ایک مشہور street "ایلونتھ ایونیو" کا نام بدل کر "ایرانی ایونیو" رکھ دیا گیا۔ #پاکستان #ایران #ابراہیم_رئیسی #شہبازشریف #شگوفے
امید سے یقین تک پاک سر زمین تک جون 2024 سے عوام کی خدمت کے لیے پیش ہے ایر ایمبولینس سروس #airambulancepunjab #شگوفے
بہت شور تھا کہ جنرل فیض کو کٹہرے میں نہیں لایا جاتا، فیض آباد دھرنے میں کلین چٹ کیوں دی تو یہ لیں جناب حافظ کی کتاب میں سب سے اہم باب ہے "احتساب سب سے پہلے اپنے ادارے کا" اگر فیض کی انکوائری ہو رہی تو سوچیں اُس دور میں جو اصل بینیفشری تھے انکی تو اب کانپیں ٹانگ رہی ہوں گی #شگوفے
وزیر دفاع خواجہ آصف کا بڑا بیان فیض آباد کمیشن رپورٹ کی کوئی وقعت نہیں، یہ رپورٹ نا مستند ہے نا قابل بھروسہ،، فیض آباد کمیشن ایک مذاق تھا، جنرل ریٹائرڈ فیض اور جنرل ریٹائرڈ باجوہ پیش ہی نہیں ہوئے، پیش تو مجھ جیسے سیاسی ورکر ہوئے! #شگوفے
گل نہ سمجھ کسوٹی اے پہلا کلمہ روٹی اے جو باہمن وی کھا لیندے اوہ کمیاں دی بوٹی اے اک تے پینڈے اوکھے نیں دُوجا جُتی چھوٹی اے میں قسمت نوں مندا آں پر نئیں مندا کھوٹی اے سب توں وڈا آقا جے جیہدے ہتھ وچ سوٹی اے #شگوفے
مولانا طارق جمیل کا عمران خان کو مشورہ 🤭 #شگوفے
امید سے یقین تک پاک سر زمین تک Work to complete 80-km section of Pak-Iran gas pipeline starts۔ #پاکستان #ایران #پاک_ایران_گیس_پائپ_لائن #شگوفے pakobserver.net/work-to-comple…
تہمت لگا کے ماں پہ جو دشمن سے داد لے.... ایسے سخن فروش کو مر جانا چاہیے... پروین شاکر #fakeinformationisnotjournalism #FakeNewsDestabilizingPak #شگوفے
کاشف عباسی نے کتنی آسانی سے نیازی کو بچانے کےلئے جسٹس اطہر منااللہ کی بات میں سے2018کا ذکر ہی نکال دیا ہے پھر کہتے ہیں کوئی انکےbiasedنہ ہونے پر یقین کیوں نہیں کرتا دوسرے الفاظ میں جھوٹ بیچ کر ریٹنگز بڑھارہیےہیں #FakeNewsDestabilizingPak #FakeInformationIsNotJournalism #شگوفے
یہ بات پروجیکٹ عمران کے بندیالوی فرقہ گڈ ٹو سی یو پر ایمان لانے والے زومبیز بھگوڑے میڈیائی رنگروٹوں کو آگ لگا دے گی اول تو وہ پہلے ہی دھواں مار گے ہیں 🤣 #شگوفے
پاکستان کے مین سٹریم چینل برطانیہ میں جھوٹی خبروں پر پچیس سے زیادہ کیس ہار گئے ! اے آر وائے لندن میں بند کرنا پڑ گیا۔ ابھی تین دن میں تین لاکھ سے زیادہ ٹویٹ فیک نیوز پر ہوئیں ہیں! #شگوفے #FakeNewsDestabilizingPak
پاکستان کے مین سٹریم چینل برطانیہ میں جھوٹی خبروں پر پچیس سے زیادہ کیس ہار گئے ! اے آر وائے لندن میں بند کرنا پڑ گیا۔ ابھی تین دن میں تین لاکھ سے زیادہ ٹویٹ فیک نیوز پر ہوئیں ہیں! #شگوفے #FakeNewsDestabilizingPak
حیدر نقوی تیری رتی وی کوئی نہیں جمیا! #شگوفے @kabeerraja786 @RShahzaddk