شمالی وزیرستان میں یتیم بچوں کی کفالت کیلئے پاک فوج کی جانب سے #آغوش_ہاسٹل کا قیام پاک فوج شمالی وزیرستان کے یتیم بچوں کا سہارا بن گیا۔ 1/5 #PakArmy #PakistanCricket #Waziristan #Pakistan #aghosh_hostel #ChampionLeague #Dubai #ManCity #Survivor #دبي_الان
شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں پاک فوج کی جانب سے 2023 میں یتیم بچوں کی کفالت کے لیے الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے *آغوش ہاسٹل* کا افتتاح کیا گیا 2/5 #PakArmy #PakistanCricket #Waziristan #Pakistan #aghosh_hostel #ChampionLeague #Dubai #ManCity #Survivor #دبي_الان
*۱۰۰ طلباء* کی گنجائش کے ساتھ تعمیر ہونے والے آغوش ہاسٹل میں *اس وقت ۷۵ طلباء زیرِ کفالت ہیں* ۔ ۔ طلباء کو سائنسی ودینی علوم کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں کے مساوی مواقع فراہم کیے جاتے ہیں۔ 3/5 #PakArmy #PakistanCricket #Waziristan #Pakistan #aghosh_hostel #Survivor
اس کے علاوہ ہاسٹل میں تمام طلباء کو مفت رہائش اور کھانا بھی فراہم کیا جاتا ہے ۔ ۔ اس اہم سنگِ میل کا مقصد یتیم اور بےسہارا بچوں کو آگے بڑھنے اور معاشرے کا کار آمد شہری بننے کا موقع فراہم کرنا ہے 4/5 #PakArmy #PakistanCricket #Waziristan #Pakistan #aghosh_hostel #Dubai