PTI Punjab @PTIPunjabPK
Official Twitter Account of Pakistan Tehreek-e-Insaf Punjab - FB https://t.co/3Wn2kViW4F پاکستان تحریک انصاف پنجاب۔ https://t.co/Ed9U0wqHCz insaf.pk Punjab Joined October 2012-
Tweets108K
-
Followers271K
-
Following119
-
Likes22K
سچ بولنا ہمارا زمہ داری ہے،لیکن بدقسمتی سے سچ کوئی نہیں بولتا،جو بول پڑتا ہے اسکے ساتھ وہی ہوتا ہے جو آج 6 ججز کے ساتھ ہو رہا ہے۔ #ReleaseImranKhan #مداخلت_ہوتی_ہے
یہ کیا چل رہا ہے اس ملک میں، جدھر ہر وقت خدشہ ہوتا ہے کہ ریکارڈنگ ہو رہی ہے، اس کمرے میں نہیں اس کمرے میں بات کرو ۔ ادھر کچھ ہو جائے گا۔ کیا ریاست اس طرح سے چلتی ہے ؟ #مداخلت_ہوتی_ہے
30 اپریل پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعجاز احمد چوہدری اور سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کوٹ لکھپت جیل سے کھلا خط ۔ مفاہمت کے نام پر مک مکّا نہیں ہمیں انصاف چاہیے ۔ سینیٹر اعجاز چوہدری ، عمر سرفراز چیمہ جھوٹے مقدموں آور جعلی تفتیش کے ذریعے انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا…
ہائیکورٹ کے ججز کو تو چھوڑیں انہوں نے تو شکایت کی ہیں، ہم نے جو نوٹس لیا ہمارے ساتھ کیا ہورہا ہے، کیا آزادی ایسی ہوتی ہے،؟ جسٹس جمال خان مندوخیل کے ریمارکس #مداخلت_ہوتی_ہے #ReleaseImranKhan
پی ٹی آئی ممبر صوبائی اسمبلی حافظ فرحت عباس کی کسانوں کے احتجاج میں شرکت، کسانوں کو حقوق دلانے کے لئے جدوجہد میں بھرپور ساتھ دینے کا عزم. #مداخلت_ہوتی_ہے
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد بچر کی زیر قیادت پاکستان تحریک انصاف کا اجلاس ہوا، آہندہ سخت سے سخت اپوزیشن کرنے اور عمران خان کی آواز بلند کرنے کا عاہادہ کیا گیا، ’رہا کرو رہا کرو عمران خان کو رہا کرو ، کے نعرے کو بھی بلند کیا گیا، اجلاس میں رہنما تحریک انصاف احمر رشید…
یہ کیسی ریاست ہے کہ جہاں فون سننا بھی آسان نہیں ہر وقت اس چیز کا خوف رہتا ہے کہ کوئ ہمیں سن، دیکھ اور ویڈیو بنا رہا ہے کیا ریاست اس طرح چلائی جاتی ہے؟ جسٹس منصور علی شاہ #مداخلت_ہوتی_ہے
عمران خان کی رہائی کے اگےہمارے لیے اسمبلی کی کوئی اہمیت نہیں رکھتی ہمیں ووٹ عمران خان کے نام پر ملے ہیں جو پارٹی فیصلہ کریں گی سب سے پہلے پنجاب اسمبلی پارلیمانی پارٹی استعفی دیں گی #ReleaseImranKhan #مداخلت_ہوتی_ہے
انٹراپارٹی الیکشنز کےمعاملےپر آج الیکشن کمیشن آف پاکستان میں پیش ہوئے۔ الیکشن کمیشن نے ہمیں جو نوٹس بھجوایا ان میں کسی قسم کےاعتراضات کا ذکرنہیں کیا البتہ آج سماعت کے دوران ہمیں بتایا کہ ہماری کچھ آبزرویشنز ہیں اور اپنی کانفیڈینشل برانچ کے عملے کو یہ آبزرویشنز ہم تک پہنچانے کی…
جسٹس اطہر من اللہ کے ریمارکس : اندرونی مداخلت ہورہی ہے تو اسے روکنا بھی ہمارا کام ہے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز نے خط میں واضح لکھا ہے کہ ایگزیکیٹیو کی مداخلت ہورہی ہے ان ججز کو تحفظ فراہم کرنا اسی ریاست کی زمہ داری ہے - اسلام ااباد ہائیکورٹ کے ججز کا پرائیوٹ ڈیٹا منظر عام پر…
سرکاری ذرائع اب تصدیق کررہے ہیں خفیہ اداروں کی مداخلت کے بارے میں چھ ججز نے مئی 2023 میں ہی اٹارنی جنرل اور وزیرقانون کو آگاہ کردیا تھا مگر اٹارنی جنرل بجائے کچھ کرنے کے خفیہ اداروں کیساتھ رابطے میں رہے مطیع اللہ جان
اتنی صعوبتوں اور مشکلات میں رہنے والی دلیر خواتین کے جذبے آج بھی جواں ہیں ، سرگودھا انسداد دہشت گردی کی عدالت سے واپسی پر عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کے عمران خان زندہ باد کے نعرے #ReleaseImranKhan
11 ماہ کی قید ان کے عزم کا بال بھی بیکا نہ کر سکی۔ #ReleaseImranKhan
جس دن آئی جی پنجاب بولنا شروع ہوا یہ نو مئی کہیں کا کہیں چلا جائے گا پھر بہت کچھ کھل جائے گا، عمران خان نے ان پر گرفت رکھی ہوئی ہے، آزاد یہ بھی نہیں ہیں عمران خان نے انکا بازو پکڑا ہوا ہے۔ اعتزاز احسن #May9th_FalseFlag
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کے آج کے کیسز کے حوالے سے تفصیلات: #ReleaseOurKaptaan
مذاکرات کیلئے پہلی ڈیمانڈ یہی ہونی چاہیئے کہ عدلیہ کو آزاد کرو، ان کے بیڈ رومز سے کیمرے نکال لو اور ان کے اغواء بھانجے بھتیجے رہا کرو۔ کیا مذاکرات ایسے ہوتے ہیں کہ آپ ایک طرف ہر ظلم بھی کرتے رہیں اور پھرمفاہمت کی بات کریں؟ عمران خان اس لیے مزاحمت کر رہا ہے کہ فوج یا اسٹبلشمنٹ کا…
عمران خان کے دور میں کسانوں کو بروقت قیمتوں کی ادائیگی ہوئی ۔ گنے کا ریٹ بڑھا کر کسان کو منافع دیا گیا اور تاریخ میں پہلی دفعہ شوگر مل ایکٹ پاس کر کہ مافیاز کو قابو کیا گیا۔ جب سے پی ڈی ایم کی حکومت آئی ہے کسان کو نہ بروقت ادائیگی ہوئی ہے نہ ہمارا کوئی پرسان حال ہے ۔
وہ میرے خواب سے ڈرتے ہیں۔ #قوم_کی_جان_کو_رہاکرو
عمران خان کو absolutely not کا بہت بھاری وزن اٹھانا پڑا پہلے اس کی سازش کے تحت حکومت گرائی گئی پھر اس کے گھر میں تھوڑا گیا اس کے 90 فیصد لوگوں کو گرفتار اور لاپتا کیا گیا عورتوں پر ظلم کیا گیا جب کے عمران خان پر قلانانہ حملہ ہوا اور مقدمہ بھی درج نا ہوا #ReleaseImranKhan
لاہور میں کسانوں کے احتجاج پر کسانوں پر لاٹھی چارج اور گرفتاریاں کی گئیں۔ اس صورت حال کو دیکھتے کے پی کے حکومت نے پنجاب کے کسانوں کے ساتھ کھڑا ہونے کا فیصلہ کیا اور باقاعدہ اعلان کیا ہے کہ وہ گندم خریدیں گے جو کہ ایک خوش آئند فیصلہ ہے کے پی کے حکومت کا۔ شہباز گل۔…