میں شیر افضل مروت @sherafzalmarwat سے درخواست کرتا ہوں کہ ایک بڑے مقصد کی خاطر ان چھوٹی چھوٹی اناؤں کو تھوڑے سے وقت کے لیے سائیڈ پر رکھ کر سندھ میں خان صاحب کا نظریہ گھر گھر تک پہنچانے میں اپنا کردار ادا کریں باقی ہمیں پتہ ہے کہ سب رہنما اپ جیسے نڈر اور مخلص نہیں ہیں۔
شیر افضل اپنی کمپین جاری رکھے گا۔
@Barrister_Gohar @sherafzalmarwat میری ابھی بات ہوئی ہے افضل بھائی مان گئے ہیں کمپین جاری رکھیں گے
@Barrister_Gohar @DrAwab @sherafzalmarwat I think this is a fake account lol!
@Barrister_Gohar @sherafzalmarwat @sherafzalmarwat will. He is a thorough breed & PTI loyalist who worships @ImranKhanPTI . God bless all Patriots of Pakistan 🇵🇰
@Barrister_Gohar @sherafzalmarwat شیر افضل مروت کا الیکشن کیمپین جاری رکھنے کا اعلان۔
@Barrister_Gohar @rjarslanawan @sherafzalmarwat فیک اکاؤنٹ
@Barrister_Gohar @sherafzalmarwat تیار ہوا وہ بھی حالانکہ اس کا بھائی ہوم ڈیپارٹمنٹ ہے کہتا ہے یار پاپڑ بیل دیا ہم نے سات مہینے ساڑھے سات مہینے بعد جا کے اس کے پیسے ریلیز ہوئے ریٹائر میں
@Barrister_Gohar @sherafzalmarwat حقیقت ہے
@Barrister_Gohar @MrPrivatePak @sherafzalmarwat یہ بات اب انہیں آپ آفیشلی لکھ دیں تا کہ دوبارہ کوئی ان کا مورال نا گراے