M. Ishaque Jamali @ij11127
Civil Servant, Secretary to Govt of Balochistan Joined November 2020-
Tweets343
-
Followers217
-
Following76
-
Likes2K
اتصلات نے پی ٹی سی ایل کی فروخت کے پاکستان حکومت کے 800 ملیں ڈالرز بیس سال بعد بھی ادا نہیں کیے۔ آئی ٹی کمیٹی اجلاس میں پوچھا گیا تو سیکرٹری ضرار ہاشم نے آئیں بائیں شائیں کی کہ تیاری کر کے اگلی دفعہ بتائوں گا۔ اب جب چھ سات فیڈرل سیکرٹریز بشمول ضرار ہاشم , احد چیمہ، یوفون/پی ٹی سی ایل بورڈ پر ممبر لگ کر ہر اجلاس کے پانچ سے دس ہزار ڈالرز فیس لے رہے ہیں۔ وہ بھلا کیونکر اتصلات سے 800 ملین ڈالرز مانگیں گے؟ ان بابوز کا منہ تو ڈالروں نے بند کر رکھا ہے۔ دوسری طرف ملک کے صدر کی پراپرٹی/جائیداد، سابق وزیراعظم کے بچوں کا بزنس اور وزیرخارجہ کے بچے بھی دوبئی میں کاروبار کرتے رہے ہوں تو کون واپس مانگے گا اور کیوں مانگے گا؟ اس ملک میں بابوز ہوں یا حکمران سب کا مفاد اس میں ہے آٹھ سو ملین ڈالرز بھول جائیں۔۔ کسی کا منہ ڈالروں سے بند ہے تو کسی کا اپنے بچوں اور جائیداد کی وجہ سے۔ حیران کن تفصیلات سنیں کہ سب گونگے کیوں بن گئے ہیں؟ مکمل پروگرام لنک 👇 youtu.be/tTKZZ4TEY0A?si… via @YouTube @NeoNewsUR @fawadnb @CMShehbaz @Financegovpk @FBRSpokesperson @StateBank_Pak @MIshaqDar50 @naveedqamarmna @PalwashaKhan18 @JunaidAkbarMNA @Ali_MuhammadPTI @ShazaFK @KhawajaMAsif @Ufone @PTCLOfficial @eAndUAE
کیوں یو اے ای اپنی خاموش جنگ شروع ہونے سے پہلے ہی ہار رہا ہے 🚨متحدہ عرب امارات نے اوپیک دنیا سے علیحدگی اختیار کی، جسے سیاسی حلقوں نے سعودی عرب کی پیٹھ میں “چھرا گھونپنے” کے مترادف قرار دیا۔ 🚨لیکن UAE یہ نہ سمجھ سکا کہ جواب میزائلوں کی صورت میں نہیں آئے گا بلکہ اس سے بھی زیادہ خطرناک چیز کی صورت میں آئے گا! جغرافیہ — ایک ایسا ہتھیار جس کا کوئی فوج مقابلہ نہیں کر سکتی۔ 🚨جب یو اے ای نے اپنی کرنسی (درہم) کو بچانے کے لیے امریکہ سے “کرنسی سویپ” کی درخواست کی تو خاموشی چھا گئی۔ 🚨امریکہ کبھی بھی سعودی عرب(جو پیٹروڈالر کا محافظ ہے)کو ایک لگژری خلیجی ملک کے لیے خطرے میں نہیں ڈالے گا۔ یوں پہلی سفارتی ناکامی ظاہر ہو گئی کہ امریکہ یو اے ای کا کوئی حقیقی اتحادی نہیں تھا۔ 🚨فضائی حدود کی بندش — ہوا بازی کا بحران سعودی عرب نے اچانک اماراتی پروازوں کے لیے اپنی فضائی حدود “سیکیورٹی وجوہات” کی بنیاد پر بند کر دیں جس کے نتیجے میں دبئی سے لندن کا سفر 7 گھنٹے سے بڑھ کر 14 گھنٹے ہو گیا اماراتی ایئرلائنز اپنی عالمی مسابقت کھو بیٹھیں دبئی ایک “تنہا جزیرے” میں بدل گیا اور لگژری ہوٹلز ویران محل بن گئے، 🚨خاموش زمینی محاصرہ (نہ ٹینک، نہ جنگ صرف انتظامی رکاوٹیں) البطحہ بارڈر کراسنگ “تکنیکی وجوہات” کی بنیاد پر بند کر دی گئی۔ 🚨یو اے ای کی 70٪ خوراک زمینی راستے سے آتی ہے ایک ہفتے میں قیمتیں 400٪ بڑھ گئیں سپر مارکیٹوں میں راشن بندی شروع ہو گئی ،کیفے بند ہونے لگے، اور لگژری شہر میں بھوک کے آثار نمایاں ہو گئے 🚨درہم کا انہدام (سرمایہ کار تیزی سے نکلنے لگے) یو اے ای اپنے زرمبادلہ کے ذخائر کو ہفتے میں 20 ارب ڈالر کی رفتار سے خرچ کر رہا ہے تاکہ کرنسی کو سہارا دیا جا سکے۔ 🚨ان کے سامنے دو راستے ہیں! درہم کو آزاد چھوڑ دے اور عوام کی بچتیں تباہ ہو جائیں یا کیپٹل کنٹرول نافذ کرے اور بیرونی سرمایہ روک لے، جس سے تمام بین الاقوامی کمپنیاں دبئی چھوڑ کر ریاض چلی جائیں دونوں صورتوں میں “دبئی معجزہ” ختم ہو جائے گا۔ 🚨علاقائی تنہائی تمام اتحادی ساتھ چھوڑ رہے ہیں ،مصر اور بحرین ریاض کے ساتھ کھڑے ہیں اسرائیل UAE کو بچانے کی بجائے سعودی عرب سے مکمل تعلقات چاہتا ہے 🚨قطر، جس کا 2017 میں یو اے ای نے بائیکاٹ کیا تھا، اب سعودی عرب کے لیے اپنی فضائی حدود کھول دیتا ہے اور “متبادل دبئی کانفرنس” کی میزبانی کی تیاری شروع کردی ،یو اے ای سفارتی طور پر تنہا رہ گیاہے۔ 🚨اندرونی تقسیم 30٪ اماراتی خاندانوں کے سعودی عرب سے تعلقات ہیں،شہری اپنی قومی وابستگی اور معاشی مفادات کے درمیان پھنس جاتے ہیں، 85 % غیر ملکی آبادی تیزی سے ملک چھوڑ رہی ہے مصروف ہوائی اڈے ویران ہو رہے ہیں 🚨سرنڈر یا تباہی 45 دن کے محاصرے کے بعد ذخائر تقریباً ختم ہو جائیں گے، درہم گراوٹ کا شکار ہے۔ UAE ثالثی کے ذریعے پیغام بھیج رہا ہے: “ہم ہر چیز کے لیے تیار ہیں۔” 🚨سعودی عرب کا سخت جواب! بغیر شرط اوپیک میں واپسی “اخلاقی نقصان” کا معاوضہ فی پرواز 2 ملین ڈالر ٹرانزٹ فیس کے ساتھ فضائی راستوں کی بحالی یو اے ای مجبوری میں یہ شرائط مان لیتا ہے، کیونکہ متبادل وجود کا خاتمہ ہے۔ 🚨یہ کہانی سائنس فکشن نہیں بلکہ ایک منطقی تجزیہ ہے۔ آپ جدید ترین جہاز اور بلند ترین عمارتیں خرید سکتے ہیں، لیکن آپ “اسٹریٹیجک گہرائی” نہیں خرید سکتے۔ یو اے ای نے پیسے کی طاقت پر غرور کیا، اور جواب میں جغرافیہ کی سخت حقیقت سامنے آ گئی۔
فلسطین کو باضابطہ طور پر ریاست تسلیم کرنے کے بعد سپین میں پہلے فلسطینی سفیر کا استقبال حق کے ساتھ کھڑا ہونے پر ہسپانوی حکومت اور قوم کا شکریہ x.com/i/status/20365…
وزیرخزانہ اورنگزیب بتائیں گے وہ کون سی اوپن مارکیٹ کا ادارہ ہے جو اپنے افسران کو چالیس کروڑ روپے سترہ ماہ بیک ڈیٹس سے اپنی تنخواہ بڑھانے کا اختیار دیتا ہے کیونکہ وہ ہر دفعہ فرماتے ہیں وہ مارکیٹ سے بندے لاتے ہیں اور وہاں یہی اصول لاگو ہے؟ اگر ایسے پرائیوٹ ادارے موجود ہیں جہاں ملازمین کا جب دل چاہے اپنی تنخواہ/مراعات خود ہی بڑھا لیں اور وہ بھی بیک ڈیٹس سے تو یہ افسران اتنے اچھے ادارے چھوڑ کر ایس ای سی پی میں ہی سرکاری ملازمت کرنے کیوں آتے ہیں ؟ مکمل پروگرام لنک 👇 youtu.be/_dH1-47oE_M?si… via @YouTube @NeoNewsUR @Financegovpk @StateBank_Pak @MIshaqDar50 @BilalAKayani @AliPervaiz450 @DrTariqFazal @JunaidAkbarMNA @BarristerGohar @sherafzalmarwat @CMShehbaz
جنہیں میرے کل والے ٹوئٹ سے اختلاف ہے جس میں کہا تھا رانا ثناء اللہ صاحب لمبی گیم کھیل رہے ہیں اور ان کے ذمے عمران خان پراجیکٹ ہے کہ خان کی آپ نے مسلسل تعریفیں کرنی ہیں۔تو یہ کلپ دیکھ لیں۔ ربعیہ کے ساتھ چند ماہ پرانا انٹرویو ہے۔ میرا ماننا ہے رانا ثناء اللہ کو “گڈ کاپ” کے طور پر یہی ٹاسک دی گئی ہے کہ عمران خان کو چک کے رکھنا ہے۔ انہیں آسمان سے نیچے نہیں آنے دینا۔ خان اور ان کے حامیوں کو پھوک بھرے رکھو۔ واہ واہ بلے بلے کیے رکھو کہ دیکھو آپ کا پہلوان کسی بہادری سے جیل کاٹ رہا ہے۔ خان تو خود مرضی سے جیل بیٹھا ہے ورنہ جب چاہے وہ باہر آ سکتا ہے۔ یوں عوام اور ورکرز کا دبائو بھی کم رہے گا کہ بھائی ہمارا خان تو خود جیل میں خوش ہے۔ یہ بھی پلان ہے کہ خان کی جیل کو romanticise کرتے رہنا ہے تاکہ خان اور خان کے ٹائیگرز خوش اور مطمئن رہیں کہ کپتان ڈٹ کے جیل میں خود کھڑا ہے کیونکہ حکومت ہو یا فوج انہیں عمران خان باہر سڑک پر آزاد نہیں بلکہ جیل کے اندر سوٹ کرتا ہے۔ رانا صاحب کو داد دیں وہ دو سال سے عمران خان سے اپنے اوپر سترہ کلو گرام ہیروئن کے مقدمے کا بدلہ ان کو بانس پر چڑھا کر لے رہے ہیں۔ بعض دفعہ جو انتقام اور زخم آپ کسی کے جعلی ہمدرد بن کر لگا سکتے ہیں وہ تنقید یا دشمن بن کر بھی نہیں کرسکتے۔ دشمن کو واہ واہ بلے بلے کے وار سے مارنا بھی ایک باریک فن ہے جو ہر ایک کے پاس نہیں ہوتا۔ رانا صاحب دراصل اس تعریف کے لبادے میں عمران خان کی جیل کا دورانیہ بڑھا رہے ہیں کہ بھائی مان گئے خان صاحب بہت بہادر ہے اور جیل کاٹنا تو ان کے لیے مسلہ ہی نہیں۔ دیکھ لیں خان صاحب ہم بھی آپ کی بہادری کے قائل اور مداح ہیں لیکن آپ ہمیں جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہی اچھے لگتے ہیں۔ ہمارا پیارا راج پوت رانا دراصل عمران خان سے اپنی قید کا بدلہ لے رہا ہے۔۔ خان کی جیل کا دورانیہ بڑھا رہا ہے۔ یہ تعریف میٹھی چھڑی کی مانند ہے۔۔ واہ واہ بلے بلے والا میٹھا میٹھا لیکن زہریلا انتقام جو رانا صاحب عمران خان سے چسکے لے لے کر لے رہے ہیں۔ 😎 @RabeeaSK
بنگلہ دیش بدل چکا ہے جماعت اسلامی کا ڈھاکہ میں تاریخی اجتماع، لاکھوں لوگ سہروردی پاک میں امڈ آئے سابق وزیراعظم حسینہ واجد کی جماعت اسلامی کو بنگلہ دیش سے ختم کرنے کی تمام سازشیں ناکام رہیں
ضروری اعلان 🚨 سعودی فتویٰ ہاؤس نے محمد بن سلمان کی درخواست کے برعکس مذاہب کے اتحاد کے بارے میں واضح موقف اختیار کیا اور اس کی دعوت دینے والوں کو کفر کا مرتکب قرار دیا۔ سعودی عرب کی مستقل فتویٰ کمیٹی نے “مذاہب کے اتحاد” اور “ابراہیمی ہاؤس” کے متعلق پائے جانے والے اختلافات کو ختم کرتے ہوئے درج ذیل فتویٰ جاری کیا: مستقل فتویٰ کمیٹی کا فتویٰ - فتویٰ نمبر 19402 “تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں اور درود و سلام ہو اُن پر جن کے بعد کوئی نبی نہیں، اور ان کے اہلِ بیت و صحابہ اور جو ان کے طریقے پر چلتے رہے قیامت تک۔ بعد ازاں…” مستقل کمیٹی برائے علمی تحقیق و افتاء نے ان سوالات اور میڈیا میں شائع مضامین کا جائزہ لیا جو مذاہب کے اتحاد (اسلام، یہودیت، اور عیسائیت) کے بارے میں پیش کیے گئے، جن میں یہ تجویز دی گئی کہ ایک ہی جگہ مسجد، چرچ، اور مندر بنائے جائیں یا قرآن، تورات، اور انجیل کو ایک ہی جلد میں شائع کیا جائے۔ اس مسئلے پر غور کے بعد کمیٹی نے درج ذیل فیصلہ کیا: Fatwa no:19402 1. پہلا نقطہ: اسلامی عقیدے کی بنیاد یہ ہے کہ اسلام کے علاوہ کوئی اور دین حق نہیں ہے، اور یہ آخری دین ہے جو تمام سابقہ مذاہب اور شریعتوں کو منسوخ کر چکا ہے۔ قرآن میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: “بیشک اللہ کے نزدیک دین اسلام ہی ہے۔” 2. دوسرا نقطہ: قرآن مجید اللہ کی آخری کتاب ہے اور اس نے تورات، زبور، انجیل اور دیگر کتب کو منسوخ کر دیا ہے۔ 3. تیسرا نقطہ: تورات اور انجیل کے منسوخ ہونے کے ساتھ ساتھ ان میں تحریف بھی کی گئی ہے، جیسا کہ قرآن کی آیات میں ذکر ہے۔ 4. چوتھا نقطہ: حضرت محمد ﷺ آخری نبی ہیں اور آپ کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا۔ 5. پانچواں نقطہ: جو کوئی اسلام قبول نہ کرے، خواہ وہ یہودی، عیسائی یا کوئی اور ہو، وہ کافر ہے اور اللہ کا دشمن ہے، اور اگر وہ توبہ نہ کرے تو وہ جہنم کا مستحق ہے۔ 6. چھٹا نقطہ: مذاہب کے اتحاد کی دعوت ایک فتنہ انگیز اور مکارانہ سازش ہے جس کا مقصد اسلام کو کمزور کرنا اور مسلمانوں کو مرتد کرنا ہے۔ 7. ساتواں نقطہ: اس دعوت کا ایک اثر یہ ہوگا کہ اسلام اور کفر کے درمیان فرق ختم ہو جائے گا اور مسلمانوں کا کفار کے ساتھ بیزاری کا رویہ ختم ہو جائے گا، جس سے جہاد اور اللہ کا کلمہ بلند کرنے کی جدوجہد بھی ختم ہو جائے گی۔ 8. آٹھواں نقطہ: اگر کوئی مسلمان اس دعوت کو فروغ دے تو وہ دینِ اسلام سے مرتد ہو جاتا ہے، کیونکہ یہ دعوت اسلام کے اصولوں کے منافی ہے۔ 9. نواں نقطہ: • مسلمان کے لیے اس دعوت کی حمایت کرنا، اس کے سیمینارز میں شرکت کرنا یا اس کے خیالات کو پھیلانا جائز نہیں۔ • قرآن، تورات اور انجیل کو ایک ہی جلد میں شائع کرنا یا مسجد، چرچ اور مندر کو ایک جگہ بنانا ناجائز ہے، کیونکہ یہ اسلام کی برتری کو مسترد کرنے کے مترادف ہے۔ مستقل فتویٰ کمیٹی برائے علمی تحقیق و افتاء “اللہ اس فیصلے کو کمیٹی کے لیے اجر کا ذریعہ بنائے، آمین۔ اللہ سب سے بڑا ہے۔” اس پیغام کو آگے بڑھائیں اور آپ کو ان لوگوں میں شمار کیا جائے گا جو اس گمراہ کن نظریے کے سب سے پہلے انکار اور رد کرنے والے ہیں، اور بطور داعی، معلم، طالب علم اور اجر کے متلاشی اس پیغام کا حصہ بنیں ۔۔
@aliimranabbasi اس لفافہ کو نوابزادہ جمیل بگٹی سے تھپڑ پڑا تھا، یہ سن کہ مجھے بہت خوشی ہوئی!
@hamzashafqaat Hang till death publicly to such criminal elements, revealing not only their but also whole family's identity - laws should be amended accordingly
میکرون کو بہت دیر پہلے پتہ چل چکا تھا کہ مودی کو منہ لگانا تو درکنار اس سے ہاتھ بھی نہیں ملانا چاہئیے
یہ قائداعظم انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد ہے ہمارے بھائی کا کل بائے پاس ہوا ہے لیکن یہاں مدد کرنے والا کوئی نہیں۔ ہم لوٹ گئے ہیں سب کچھ بیچ دیا۔ یہاں صرف معشوقی اور kissing کے علاوہ ان کا کوئی کام نہیں۔ چھ کیس صرف میں نے پکڑے، یہاں پر زنا خانہ بنا ہوا ہے ایک شہری پھٹ پڑا 💔
🔴 ڈونلڈ ٹرمپ: میری ترک صدر ایردوان سے بہت اچھی دوستی ہے، میں انہیں پسند کرتا ہوں اور وہ بھی مجھے پسند کرتے ہیں، جس سے میڈیا پاگل ہو جاتا ہے۔ ہم نے بہت کچھ برداشت کیا مگر کبھی کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔ میں نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے کہا: اگر تمہیں ترکیے سے کوئی مسئلہ ہے تو میں اسے حل کر سکتا ہوں۔ میری ایردوان سے بہت اچھی understanding ہے۔ میں نے صدر ایردوان سے کہا: "آپ نے وہ کام کیا جو پچھلے 2 ہزار سال میں کوئی نہیں کر سکا — آپ نے شام پر قبضہ کر لیا۔" وہ بہت سمجھدار اور ہوشیار لیڈر ہے۔ اس نے جو کیا وہ کسی سے نہ ہو سکا، اس کی تعریف بنتی ہے۔ (نیتن یاہو سے) اگر تم ترکیے کے ساتھ معقول رویہ رکھو، تو میں تمہارا مسئلہ حل کر سکتا ہوں۔
اختر مینگل نے ماہ رانگ باز بلوچ کے لئے احتجاج کا اعلان کیا کہ ہمارے خواتین کوگرفتار کرکے بے عزتی کی گئی 👈یہ بھی ایک بلوچ عزت دار خاتون ہے جو سردار اختر مینگل کے ظلم و بربریت کا شکار ہوچکی ہے۔اس وقت اختر منگل کی غیرت کہاں چلی گئی تھی جب یہ خاتون مجبور ہوکر میڈیا کے سامنے آگئی
سعودی حُکومت کی طرف سے جاری کیا گیا آرٹیفیشل انٹیلیجنس ٹیکنالوجی کی مدد سے پہلی بار مسجد نبوی اور اُمہاتُ کے حُجروں کی تھری ڈی اینیمیشن ۔۔ یہ ایسا ھی ھے جیسا چودہ سو سال پہلے تھا ۔۔ کس قدر غُربت میں گُذارہ کرتے تھے حُضور پاک محمد صلى الله عليه واله وسلم ایمان تازہ کریں..
بائیڈن انتظامیہ کے ہر دل عزیر یوکرائن کے صدر کو امریکہ کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ تلخ حقائق بتاتے ہوئے!! سابق امریکی صدر کو بھی بہت کچھ کہہ گئے۔ خیال رہے یہ وہی یوکرائن کے صدر ہیں جن کو یورپ سمیت تمام مغربی ممالک ایک ہیرو کے طور پر پروجیکٹ کرتے آئے ہیں! غیر معمولی صورتحال!
مین نے قسم کھائی ہے اب سچ عوام کو بتاؤنگا چاہیں یہ مجھے پارٹی سے نکالیں یا ملک سے ۔۔ 👈روف حسن پانچ کروڑ ڈھکار چکا ہے ۔ رؤف حسن پارٹی کے اندر ایک مقبر تھا۔ 👈 رؤف حسن کے ہندوستان اور اسرائیل سے رابطے ہیں 👈شیر افضل مروت کے بیان نے پی ٹی آئی کے اندر آگ لگا لی۔
میں نے آپ سے کہا تھا کہ چار پانچ MPAs کو تو مین ایسے ہی ریزائن کروا دوں گا : ثاقب نثار آپکی پوری بات ہم کررہےہیں، ڈونٹ وری‘، جسٹس اعجازالاحسن کا PTI وکلا سے مکالمہ 2022 ایسی عدلیہ کو تو PTI مس ضرور کرتی ہوگی :1
افغانستان کی 5000 سالہ تاریخ کی حقیقت کیا ہے؟ 🚨🚨 وقت آ گیا ہے کہ تلخ تاریخی حقائق لکھے جائیں جو کہ افغانیوں کو بہت چبھیں گے لیکن قوم پرستوں کو سچ بتانا ضروری ہے تاکہ جہالت نا پھیلائیں۔ میں یہاں صرف 2500 سالوں کی تاریخ لکھ رہا ہوں کہ افغانی "جنگجو" پچھلے 2500 سال کس کس کے غلام رہے! 1۔ سال 600 سے 400 قبل مسیح: اشمیند سلطنت ان دو سو سالوں میں افغانستان پر ایرانی اشمیند سلطنت کی حکومت رہی۔ 2۔ سال 330 قبل مسیح: سکندر اعظم سکندر اعظم نے یونان سے آکر پورے افغانستان پر قبضہ کیا 3۔ سال 400 سے 300 قبل مسیح : سیلوسی سلطنت اس عرصہ کے دوران یونانیوں کا افغانستان پر قبضہ رہا 4۔ سال 300 سے 200 قبل مسیح : موریہ سلطنت یہ سو سال افغانستان پر ہندوستان کی موریہ سلطنت کا قبضہ رہا 5۔ سال 200 قبل مسیح : گریکو بیکٹرین سلطنت یہ سو سال افغانستان پر واپس یونانیوں کا قبضہ رہا 6۔ سال 100 قبل مسیح: کوشان سلطنت وسطی ایشیا سے آنے والی کوشان سلطنت نے افغانستان پر قبضہ کیا 7۔ سال 300 سے 700 صدی: سسانید سلطنت افغانستان پر ایرانی سسانید سلطنت کا 300 سال قبضہ رہا 8۔ سال 400 سے 600 - ہیفالی سلطنت یہ وسطی ایشیا کے قبائلی لوگ تھے جو سسانید سلطنت کے دوران افغانستان پر قابض ہوتے رہے 9۔ سال 700 سے 800 - عرب خلافت اس پر ہم کچھ نہیں کہتے کیونکہ اسلام آیا تھا اور افغانستان عرب خلافت کا حصہ رہا 10۔ 1300 سے 1400 - منگول سلطنت منگولوں نے 13 ویں صدی میں افغانستان پر قبضہ کر لیا جو کہ سو سال بلخ اور حیرات رہا 11۔ سال 1400 سے 1500 - تیموری سلطنت یہ سو سال افغانستان پر تیموری سلطنت حکمران رہی، وہ بھی منگول تھے۔ 12۔ سال 1600 سے 1800 - سفاوید سلطنت یہ دو سو سال افغانستان پر ایران کا قبضہ رہا 13۔ سال 1600 سے 1800 - مغل سلطنت مغل بادشاہ وسطی ایشیا سے آئے اور افغانستان کا بڑا حصہ سفاوید کے ساتھ انکے قبضہ میں رہا 14۔ سال 1839 سے 1842 - انگریز سلطنت اس عرصہ کے دوران انگریزوں نے 25 فیصد افغانستان پر قبضہ کرکے کٹھ پتلی حکومت قائم کی 15۔ سال 1878 سے 1880 - انگریز سلطنت اس دفعہ انگریزوں نے افغانستان کی خارجہ پالیسی پر کنٹرول سنبھال لیا 16۔ سال 1979 سے 1989 - روسی سلطنت روسیوں نے دس سال حکمرانی کی لیکن اس دفعہ پاکستان نے انکو بچایا 17۔ سال 2001 سے 2020 - امریکہ امریکہ نے افغانستان پر 20 سال قبضہ جمائے رکھا، جس میں دوبارہ پاکستان نے انکے طالبان کو پناہ دی اور بچائے رکھا، جس سے یہ نکلے۔ یہ افغانستان کی صرف 2500 سالہ تاریخ ہے۔ اسکا مطلب یہ نہیں کہ پاکستان میں رہنے والوں پر بار بار بیرونی طاقتوں نے قبضہ نہیں کیا، بالکل ہم پر بھی انگریزوں نے 200 سال حکمرانی کی لیکن ہم افغانیوں کی طرح بڑھکیں نہیں مارتے۔ انکو مطالعہ پاکستان کا احسان ماننا چاہئے جو انکو جنگجو قوم اور سلطنتوں کا قبرستان بول کر عزت دیتی رہی لیکن انہوں نے یہ بات دماغ پر واقعی چڑھا لی ہے۔ آخر میں ایک بات، "اگر اسلام نا ہوتا تو افغانستان ہی نا ہوتا" انکی اپنی کوئی شناخت اسلام سے پہلے موجود ہی نہیں تھی۔
@KlasraRauf اس عباسی نامی صحافی کے بے تکے تجزیوں سے بہتر ہے بندہ کوئی اور کام کر لے اس کا پروگرام یا تجزیوں پہ وقت ضائع ہی نہ کرے، بے تکی لاجک اور تعصب سے بھرپور!
Jameel Ahmed Badini @JamilAhmedBadin
14 Followers 190 Following
Adnan Kakar @AdnanKakar22915
24 Followers 968 Following
Urban planning and De... @UPandDD
15 Followers 18 Following Governament of Balochistan. Urban planning and Development Department Balochistan
Sohairah Baig @sohairahbaig
339 Followers 177 Following Working with the Government of Balochistan 😇
Jennifer Javan @JavanJenni29030
929 Followers 7K Following https://t.co/VTD1nGMFbp register in my company to invest
Dr M Ashraf Shahjee @Dr_ashrafshahji
11 Followers 230 Following Director Planning farms livestock Balochistan DVM (UVAS Lahore), Fish Farm's Management (Lahore), M Sc Hon's in Livestock Management (SAU Tando Jam Sindh).
Khalid Hussain @KhalidH72720235
1 Followers 43 Following
AADIL ZAFAR @Aadil_zafar1
2K Followers 4K Following
J. Jamali @J_jamali1
33 Followers 208 Following |Doctoral Researcher| Climate Change| Internal Displacements| Adaptation & Resilience| Balochistan|
jamil yasinzai @jamil_yasinzai1
0 Followers 27 Following
Spartans 300 @Spartans3083397
0 Followers 41 Following
Yasir Hakeem @YasirHakee82635
5 Followers 30 Following
Muhammad Wasif Ali @Muhamma55097706
0 Followers 226 Following
raza khan bukhari @razakhanbukhar1
315 Followers 3K Following Student of Doctor of Pharmacy, and Bachelor in political science.
Troop | NFT Promoter�... @troop_eth016
181 Followers 2K Following Bullish on $ETH and $Sol 🎯|| Turn on 🔔|| DM me for a promotion 📨
Nazir Baloch @NazirBa15115419
60 Followers 1K Following
Bilal Yousaf @Bilal_Yousaf166
215 Followers 340 Following | Govt Servant | Learner | Programmer | Dreamer | Traveller | Photoholic | Foodie | Rebel | Muslim |
Shehzad Khetran @ShehzadKhe91969
83 Followers 677 Following
Nasir Khan🇵🇸❤... @NasirKhan_nasar
323 Followers 266 Following
Aamir Iqbal Shahi @AamirIq08869859
135 Followers 375 Following Civil Servant; PMS/PCS Officer at Government of Balochistan
Liz @semsema2ma
122 Followers 1K Following
Abdulsami Hulio1100 @hulio1100
2 Followers 265 Following
CWPP&H DEPARTMET @Road_Department
11K Followers 3K Following Official Account of CWPP&H Department, Balochistan.
Zohaib Kibzai @Zohaib_Kibzai1
1K Followers 281 Following Deputy Commissioner Mastung|Assisstant Commissioner Chaman| Secretary RTA| Unofficial Acc| QAU
Aftabsarparah @Aftabsarparah1
316 Followers 3K Following
nabibakhsh @nabibakhsh1
42 Followers 285 Following
گودی مستونگ... @SGwrgyj79530
9 Followers 169 Following
Saiman @saimangulzar1a
2 Followers 49 Following
Fida Baloch @Fida_baloch7
609 Followers 3K Following Additional Deputy Commissioner |PCS/PMS |Media studies| #quetta #BZUMultan #alhijrahAlumni #balochistan
Sardarzada Taj Mohamm... @SardarzadaTaj
366 Followers 1K Following BALOCHISTAN NATIONAL PARTY (AWAMI)
District Information ... @DGPRZiarat
361 Followers 933 Following
Khan Muhammad Buzdar @KhanMuhammadBu6
204 Followers 2K Following
Fatima Khan @Fatima_Khan83
1K Followers 1K Following Member National Commission on Status of Women from Balochistan & Human Rights Defender
CHESS @CHESSQTA
8 Followers 213 Following NGO Working for Education and Health facilities in Balochistan
Ali Khan @malykhan
427 Followers 1K Following Ministry of IT & Telecom. Served (PMYP) Prime Minister's Office; United Nations; Development Professional; Strategic Communication and Reporting Specialist;
Zubair Hameed @ZubairH33957942
17 Followers 818 Following President Mand border association District Kech
Naseer Khan Achakxai @NaseerAchakxai
101 Followers 856 Following Social activist,civil supremacy, nationalist,Pashtun,In love with my land & People,Student Of IR,Ordinary 😍,
Mohib ullah @mohib_daavi
8 Followers 777 Following
M♥Rahim l محمد�... @RahimKhilji312
238 Followers 559 Following Love Pashto |Umpire | Sports Man | Cricketer | Social Activist |🥀🌺
Urban planning and De... @UPandDD
15 Followers 18 Following Governament of Balochistan. Urban planning and Development Department Balochistan
Sohairah Baig @sohairahbaig
339 Followers 177 Following Working with the Government of Balochistan 😇
Mark Esposito, PhD @Exp_Mark
52K Followers 12K Following Professor @northeastern | Chief Economist @micro1_ai | Social Scientist @BKCHarvard
Rauf Klasra @KlasraRauf
2.2M Followers 7K Following Journalist~MA English Literature&Msc Pol Com Goldsmith College~London. Translated Balzac, Pushkin, Tolstoy, Chekhov, Garcia, Mario Puzo&Greek Tragedies in Urdu.
Sabira Ali ❤( SaBi ... @SabiraAli13
2K Followers 2K Following Just Call Me Hazara❤ ( Peace, Love, Brotherhood)
Hamzah Shehzad 🇵�... @hamza_shahzad98
1K Followers 3K Following To infinity and beyond پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰 ❤️
Naira @nairanoor52
676 Followers 3K Following Civil Servant| Assistant Commissioner (Pcs 2023)| Css (53rd CTP)| Environmentalist| Passinate writer
Muhammad Jan @ACPMekran
4 Followers 22 Following
Aamir Iqbal Shahi @AamirIq08869859
135 Followers 375 Following Civil Servant; PMS/PCS Officer at Government of Balochistan
Sayth Sadia Sumbal An... @SadiaAn23996396
31K Followers 13K Following 🇵🇰🤝🇹🇷 My Dream Makkah, Madina, Karbala, najaf sharif ❤️❤️❤️😘 My Leader hazrat Mohammad s.w.w
CWPP&H DEPARTMET @Road_Department
11K Followers 3K Following Official Account of CWPP&H Department, Balochistan.
Zohaib Kibzai @Zohaib_Kibzai1
1K Followers 281 Following Deputy Commissioner Mastung|Assisstant Commissioner Chaman| Secretary RTA| Unofficial Acc| QAU
Dr Ansar Burney, Advo... @AnsarBurney
20K Followers 7K Following The Former Expert Advisor in the #UnitedNations #UNHRCAC on Human Rights at UN Geneva, Pakistan's former Federal Minister for Human Rights and Senior Lawyer
Arsha Manzoor Ahmed @BenAzir93061251
38 Followers 71 Following Human being, Educationist, Young Social activist, Entrepreneur
hafsa khan @hafsa_khan321
224 Followers 197 Following
Aqeela Maqbool @AqeelaMaqbool
614 Followers 1K Following work at Information cell DGPR Balochistan. BUITEMS 🎓🏅
CDA PAKISTAN @cdapak
2K Followers 184 Following #Chanan Development Association is empowering #youth enabling them to meaningfully participate in each stage of #program #policy #development & #decision-making
Rafaqat Ali @RafaqatID
12K Followers 6K Following Mphil Global Affairs & Islam @HBKU 🇶🇦 | BS International Relations 🎖@DPISKIU 🇵🇰 | Life is struggle for mere existence
Anum Shehzadi @B_MediaLens
234 Followers 510 Following Preserving the Past, Empowering the Present: Follow me to Ignite your Passion for Balochistan.
Habiba @ummehabiba296
4K Followers 667 Following Public Prosecutor||feminist||Not sure what I’m doing but I’m making the best of it|Personal account,RTs and Tweets are Unofficial, ULCIAN.
Rabia khawaja khail @RabiaMOfficial
282 Followers 149 Following Political https://t.co/vqc4h4D6uc Worker.Member of NSW Working for Women's Education And Empowerment (PPP) President woman wing kalat division.
Chief Minister's Offi... @CMOBalochistan
24K Followers 9 Following Office of the Chief Minister of Balochistan.
Aftab Ayoub @AftabAyoub2
1 Followers 14 Following
Prime Minister's Yout... @PMsYouthProgram
133K Followers 21 Following Official Twitter Handle of the Prime Minister's Youth Programme, Pakistan! 🇵🇰 | Chairman : @ranamashhood
The Arooj Khan @TheAroojKhan
2K Followers 278 Following ارے لوگو تمہارا کیا، میں جانوں میرا خُدا جانے
Khursheed Khosa @KhursheedKhosa2
5 Followers 64 Following
Amina Shafi @AminaShafi5
2K Followers 102 Following A Social Activist and President of Shafi Orphanage and Welfare Society (SOWS)
Abdul Khaliq Hazara (... @KhaliqHazaraHDP
2K Followers 30 Following Chairman Hazara Democratic Party
Mehak Shahid @iMehakShahid
4K Followers 608 Following Cricket ❤ | Balochistan's 1st female Sports journalist | #34thNationalGamesQuetta Media Coordinator | Former Reporter @ExpressNewsPK & Balochistan24 web Channel
Miftah Ismail @MiftahIsmail
432K Followers 608 Following Former Minister of Finance || Awaam Pakistan ||
Fawad Hasan Fawad @fawadhasanpk
35K Followers 134 Following (Former) Minister for Privatisation, Inter-provincial Coordination & SPM. Public policy practitioner, poet & civil servant.
Zullakha khan @zullakha_khan
6K Followers 81 Following Journalist, Writer, Coffee-Drinker, eReader Addict, Freelancer , Social Activist, Traveller. I’m very busy and important.
Amnah Kaleem @amnakalim07
13K Followers 340 Following Public Policy Enthusiast. Ravian. Debator. Psychologist. (PAAS) 48th Common. زندگانی از خرام پیہم است 🌸
Yasmeen.M.Hassni @YasmeenHassni
54 Followers 61 Following A gypsy soul from Balochistan WordPress: https://t.co/q1Ji640EH5 Art Website: https://t.co/Ot1daZYYyB
Muhammad Ismail Jamal... @MohammadIsmaeel
30 Followers 470 Following We all are prisoners; the prisoners of dreams.
𝗜𝗺𝗿𝗮𝗻 ... @ImranKhanHara
3K Followers 5K Following Founder @BalochiShop |Member E-Commerce Council of @dpr_gob |Former Member @UNDP_Pakistan’s Technical Advisory Committee for @PakistanNHDR 24|Social Activist
Sana Mahjabeen Umrani @SanaMahjabeen
29K Followers 178 Following | Civil Servant, personal account |
Waheed Sharif Umrani @sharif_umrani
1K Followers 305 Following Civil Servant (neither civil nor servant) Secretary RTA at Govt of Balochistan.
Raosen Taj Raisani @raosen_taj
2K Followers 347 Following PSP| CSS 2021|Ex-Section Officer|Former Columnist, The Express Tribune| QAU| Adventures and Novels!
Andalib Baloch @GichkiAndalib
76K Followers 625 Following Social Activist | writer & Author of six Books | Ruzhn Oman , Kuli , Maher , Azati e Rokin Chirag, Honani Haar e Dema ,Aas rang
Nizam Rahim Baloch @nizamrahim3
6K Followers 974 Following Civil Servant (Served in Nushki, Mastung, Khuzdar & Chagai) | Ravian | #ClimateAction 🌍





























