قصور سے براہ راست. عوام کا جم غفیر. ہر طرف سے عمران خان زندہ باد کے نعرے سنائی دے رہے ہیں.
@sherafzalmarwat مروت صاحب عمران خان سے ہماری محبت کا اندازہ لگائیں 💝💝
@sherafzalmarwat اج تو عوام ایسے نکل رہی ہے مروت صاحب جیسے نون سے شین تیزی سے نکل رہی ہے 🤣
@sherafzalmarwat بالکل، عمران خان کے نعرے سننا بہت خوشی کی بات ہے! عوام کا جم غفیر کرنے کا مظاہرہ بہت اہم ہوتا ہے۔ یہ عوام کی آواز کو سننے کا ایک بہترین طریقہ ہے۔ امید ہے کہ عوام کی خواہشوں کو پورا کرنے کے لئے کامیابی حاصل ہوگی! 🙌🎉
@sherafzalmarwat لاہور میں آٹھ سو لا سوٹ کہاں سے ملتا ہے۔ دن میں دو دفعہ 20لاکھ کے دو بٹوے تبدیلی کرتی ہے ۔ چودہ لاکھ کے سینڈل پہنتی ہے مریم کے پاپا چور ہیں سارا ٹبر چور ہے شیر افضل مروت 😂😂😂😂
@sherafzalmarwat عوام نے ووٹ دے کر ثابت کر دیا ھے پہلے سے ہی اب خیبر پختون خواہ میں پی ٹی آئ کی حکومت ھے تو اب کام کرنے کا وقت ھے عوام کی خدمت کریں اب عوام تو نکلے گی جب بھی پی ٹی آئ کو ضرورت پڑے گی پر اب کام کرو اور عوام کی خدمت کرو