ILM O IRFAN @waqaassic
we r slave of our subconcious mind. Joined March 2023-
Tweets44
-
Followers3
-
Following220
-
Likes92
@kajakallas Children have been buried under rubble, and an entire population has endured unimaginable suffering.Where is your outrage? Where is your humanity? How many more Palestinian children must die before their lives are considered worthy of action?
@kajakallas What a disgrace for you and for Europe. How much more bloodshed will it take before you finally speak up? More than 74,000 Palestinians have been killed, including over 21,000 children and more than 15,000 women. Thousands of innocent families have been shattered.
پزشکیان: کی گفته که آمریکا میتواند برای همه دنیا تصمیم بگیرد و بقیه باید اطاعت کنند؟ ما این را نمیپذیریم و سر خم نمیکنیم
سینکڑوں میڈیا ورکرز کی نوکریاں بچانے کے لیے جو سرتوڑ کوششیں میں نے یوسف بیگ مرزا صاحب کو کرتے دیکھا ہے اس سے پہلے اپنے 22 سالہ صحافتی کیرئیر میں کبھی کسی اور کو نہیں دیکھا۔ اللہ کے فضل سے ان کی کوششیں کامیاب ہوئیں اور 300 کے قریب خاندان بے روزگاری کے عذاب سے بچ گئے۔ اس معاملے میں ان پر الزام لگانے سے ثابت ہو گیا کہ رؤف کلاسرا حقائق سے مکمل طور پر ناواقف ہیں۔ یہ بات بھی عیاں ہو گئی کہ رؤف کلاسرا کا یوسف بیگ مرزا سے کوئی ذاتی عناد اور بغض ہے ورنہ بغیر حقائق جانے کوئی ذمہ دار شخص کسی کے خلاف ایسی سوچی سمجھی مہم شروع نہیں کر سکتا۔ چینل کی نشریات بحال ہونے پر بطور صحافی بجائے خوش ہونے کے، رؤف کلاسرا صاحب نے چینل کو بدنام کرنے کی مہم شروع کر دی ہے جو انتہائی قابل مذمت ہے۔ ٹیلن نیوز انتظامیہ کے مطابق کلاسرا صاحب کو ان کے ساتھ سیٹلمنٹ کے مطابق تمام واجبات آج ادا کر دئیے گئے ہیں۔ اخلاقیات کا تقاضا ہے کہ اب وہ ٹیلن نیوز انتظامیہ کے خلاف کی گئی ٹویٹس پر معذرت کریں۔ #TalonNewsHD @TalonNewsHD
خیر یوسف بیگ مرزا کو ایک داد تو دیں۔ یہ بندہ اپنے ایک پائو گوشت کے لیے پورا اونٹ ذبح کرتا ہے۔سیالکوٹ کے بریاروں کے بعد سنا ہے اب باری کراچی کے میمن کی ہے۔ مقابلہ سخت ہے.ادھر مرزا ہے تو ادھر بھی میمن ہے۔ میوزک پلیز 🥁
چیف الیکشن کمشنراورچیف جسٹس بھی اس کام میں پورے شریک ہیں، کمشنرراولپنڈی براہ راست نشریات: youtube.com/live/FPrdxAjf_…
چیف الیکشن کمشنر اور چیف جسٹس جواب دینگے؟؟؟ پورا نظام ننگا ہوگیا،جعلی سازی کا،دھونس اور دھمکی کا،عوام۔کے حق حکمرانی پر ڈاکے کا۔ #الیکشن_نتائج_کالعدم_قرار_دو #چیف_الیکشن کمشنر_استعفی _دو۔
جعلی مُہریں لگا کر 70،70 ہزار کی لیڈ والوں کو ہروایا ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ بھی اس سارے کام میں شریک ہیں، مجھے پھانسی دی جائے۔ کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا۔۔!! #چھین_کر_لینگے_اپنا_مینڈیٹ #ساڈا_حق_ایتھے_رکھ
خدا اس زمین سے ابھی گیا نہیں۔ پاکستان پائندہ باد #الیکشن_نتائج_کالعدم_قرار_دو #Pakistan #ElectionResults #Elections2024
دھاندلی جائز کرتے جگادری صحافی فافن کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں ٹرن آؤٹ 48.2 فیصد رہا۔ اس کے باوجود تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدواروں نے میدان مار لیا۔ اب ان جگادری سینئر صحافیوں کا کیا علاج ہے جنہوں نے چھ مہینے سے ہوا بنا رکھی تھی کہ ٹرن آؤٹ روایت سے پندرہ بیس فیصد زیادہ یعنی 70 فیصد تک ہو گا تب ہی پی ٹی آئی جیت سکے گی۔ اس مرتبہ ٹرن آؤٹ روٹین سے بھی کم رہا اور پی ٹی آئی پھر بھی جیت گئی۔ یہ تاثر قائم کرنے کا مقصد دھاندلی کی صورت میں پی ٹی آئی سے چھینی جانے والی نشستوں کو جائز ثابت کرنا تھا کہ پی ٹی آئی ووٹر نکلا ہی نہیں۔ کم ٹرن آؤٹ میں بھی پی ٹی آئی کو صرف کراچی اور لاہور میں ہی 20 سے 23 سیٹوں سے محروم کر دیا گیا ہے۔ #Pakistan #ElectionResults #Elections2024 #PTIWon #PTI
#Pakistan🇵🇰 No uniformed soldier or sailor should ever enter a polling station. Without exception. Even military personnel should go to vote in civilian clothes. Only the police, under the orders of civilian personnel, should protect the elections.
ریاست پاکستان سے ہاتھ جوڑ کر دل کی گہرائیوں سے گزارش ہے کہ اس سیاسی قوت کے لئے جو ریاستی قوت سے ریزہ ریزہ PTI کو اس کا نام نشان حتی کہ انتخابی نشان بلاٌ پاکستان کی تاریخ کے عدالتی ریکارڈ گویا عمران خان کو پانچ دن میں تین سزائیں جس میں عدت میں نکاح کی ناقابل یقین ریکارڈ سزا بھی شامل ہو ہر قسم کی انتخابی مہم سے محروم PTI کے غیر معروف آزاد امیدواروں کو اپنی اربوں روپوں کی ٹی وی اخبارات حتی کہ الیکشن رات تک شہباز شریف کو تمام ضابطوں سے بال تر ناقابل یقین ٹی وی انٹرویو کی سہولت کے باوجود پھر بھی نہ ہرا سکے تو خدا کے کئیے ان کے سر ہاتھ اٹھا لیجئے اگر ہم جمہوریت ہیں تو عوام جانیں نواز شریف جانیں شہباز شریف جانیں ریاست کی ساکھ اب مسترد سیاسی قوتوں کا بوجھ اٹھانے کی متحمل نہیں ہوسکتی آپ سے جو ہوسکتا تھا وہ ان کے کئے کرلیا اب بس ۰۰۰یہ ایک سچے پکے پاکستانی کی آپ سے التجا تھی .... (forwarded as received)
رات گئے آر او آفس میں ٹھپے جاری پاکستان تحریک انصاف کے مینڈیٹ کو چرانے کی کوشش کی جارہی ہے کیا عدالت آج کھلے گی؟ #وزیراعظم_عمران_خان
پی ٹی آئی کے جینئس کارکن سنا تھا بہترین ادب جبر کے دور میں تخلیق ہوتا ہے لیکن یہاں تو بہترین ٹیلنٹ بھی سامنے آ رہا ہے۔ این اے 130 میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدواروں کا دور دور تک کوئی پمفلٹ یا بینر نظر نہیں آتا کیونکہ ہر رات ضلعی انتظامیہ اور پولیس والے اتار کر لے جاتے ہیں۔ جو کارکن یہ فلیکس لٹکا رہے تھے ان سے پوچھا کہ ساتھ نواز شریف کا کیوں؟ جواب بہت دلچسپ تھا، ’’پائن، نویں رکشے نال لتر لٹکایا اے، ہون ساڈے فلیکس نوں کارپوریشن دیاں چڑیلاں نئیں پین گئیاں۔‘‘ 😂 حیران کن طور پر چار روز بعد بھی اسے کسی نے نہیں اتارا۔ #Pakistan #Elections2024 #PTI #PMLN #NA130 #NawazSharif #YasminRashid
پسنی: بدوک چیک پوسٹ میں لسبیلہ یونیورسٹی کے طالب علم محبوب بلوچ کو ریاستی سیکورٹی فورسز نے بس سے اتار کر جبری طور پر گمشدہ کیا۔ اس نوجوان کی جبری گمشدگی کے خلاف بلوچ عوام نے پچھلے کئی گھنٹوں سے ہائی وے کو بند کرکے دھرنا دیا ہوا ہیں۔ یہ عوامی مزاحمت اب ہر شہر ہر گاؤں میں ضروری ہے۔ اگر ہر فرد اور ہر گھر یہ فیصلہ کرلے کہ ظلم و جبر کے سامنے خاموشی کوئی آپشن نہیں ہے بلکہ ظلم و جبر کے خلاف مزاحمت کرنا ہے، اس سوچ اور جذبے سے ہم اپنے سرزمین سے ظلم کے اس نظام کے خاتمہ کرسکتے ہیں۔ #EndEnforcedDisappearances #MarchAgainstBalochGenocide
ریحان زیب خان کا پن ٹویٹ
تاریخ گواہی دیتی ہی جو سر باطل کے آگے نہیں جھکتے، وہی ہمیشہ سر بلند رہتے ہیں۔ زنجیریں گرائیں نہیں، ہم زنجیریں توڑ دیں گے۔ میں اپنے قائد عمران خان کے ساتھ آخری سانس تک کھڑے ہونے کا عہد کرتا ہوں۔ #عمران_تمہارے_ساتھ_رہیں_گے
پاکستانی ماہرین معاشیات کی اکثریت نے ملکی معیشت بہتر کرنے کے لئے عمران خان کو موزوں ترین قرار دے دیا۔ بین الاقوامی کاروباری اشاعتی ادارے بلوم برگ کے سروے میں انکشاف۔ #Pakistan #IMF #ImranKhan #ImranKhanPTI
Jailed ex-Prime Minister Imran Khan is the top pick for Pakistani finance professionals to oversee the cash-strapped economy’s recovery, according to a Bloomberg survey trib.al/VRyHbM0
ملک کے ساتھ جتنی بڑی غداری کرو گے اتنابڑا پروٹوکول ملے گا. جتنی بڑی وفا کرو گے اتنی بڑی سزا ملے گی. (ڈاکٹر عبدالقدیر خان)
بسمہ اللّٰہ الرحمٰن الرحیم کیا تم نے اسے دیکھا ہے جو جزا و سزا کو جھٹلاتا ہے، وہی تو ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے، اور مسکین کو کھانا دینے کی ترغیب نہیں دیتا، پھر بڑی خرابی ہے اُن نماز پڑھنے والوں کی جو اپنی نماز سے غفلت برتتے ہیں ، جو دکھاوا کرتے ہیں،
Barboz Bryan @BarbozBryan
9 Followers 149 Following Serving my country with pride and integrity. Strength, loyalty, and resilience define who I am.💯
Flopfoo @Flopfoo9624
38 Followers 1K Following
Marilyn Bryant @marilyn_brya
1K Followers 4K Following 1. Online Exam /Test/Quiz 2. Online Class Help 3. Online Course Help 4. Research Proposal 5. Dissertation Help 6. Thesis Help 7. Assignment Help 8. Essay Help
The Wall Street Journ... @WSJ
22.3M Followers 1K Following Sign up for our newsletters and alerts: https://t.co/QevH0DLQi8 | Got a tip? https://t.co/iXIigdPjEZ | For WSJ customer support: https://t.co/DZgH9n53qg
IranView24 News Agenc... @IranView24
2K Followers 207 Following IranView24 News Agency in Persian: @IranView24_Fa in Arabic: @IranView24_Ar in English: @IranView24_En
CCTV+ @CCTV_Plus
48K Followers 677 Following CCTV+ is a leading video news agency in China that offers Chinese news and Chinese perspective on international news.
OIC @OIC_OCI
405K Followers 46 Following The Organization of Islamic Cooperation. The 2nd largest inter-governmental organization after the UN with 57 member states. Arabic: @oicarabic French: @ocienfr
Ed Miliband @Ed_Miliband
750K Followers 2K Following Foreign Secretary and MP for Doncaster North. Husband to Justine, Dad to Daniel and Sam.
Government of the Isl... @Iran_GOV
109K Followers 33 Following The official account for the Government of Islamic Republic of Iran | English version of @PadDolat
المتحدث الر... @CJFCSpox
730K Followers 0 Following المتحدث الرسمي باسم قوات التحالف (تحالف دعم الشرعية في اليمن) اللواء الركن تركي المالكي
Afrah Al-Zouba أفر... @afrah_alzouba
21K Followers 844 Following وزيرة الخارجية وشؤون المغتربين بالجمهورية اليمنية | Minister of Foreign Affairs and Expatriates of the Republic of Yemen
وكالة أنباء... @wamnews
984K Followers 12 Following الحساب الرسمي لوكالة أنباء الإمارات "وام" | The official X feed for Emirates News Agency (WAM) | English language news @WAMNEWS_ENG
رهبر انقلاب... @Rahbarenghelab_
133K Followers 16 Following حساب رسمی اخبار و مطالب رهبر انقلاب اسلامی حضرت آیتالله سیدمجتبی حسینی خامنهای مدظلهالعالی
I.R.IRAN Mission to U... @Iran_UN
65K Followers 185 Following Official Twitter Account of the Permanent Mission of the Islamic Republic of Iran to the United Nations, New York
پایگاه اطلا... @iripresident
2K Followers 10 Following حساب رسمی پایگاه اطلاعرسانی ریاستجمهوری اسلامی ایران | Official Twitter account of the Presidency of the Islamic Republic of Iran
White House Press Poo... @WHPressPool
23K Followers 159 Following Real-time emails circulated to White House Reporters to track @POTUS’s daily schedule, travel, and statements.
Financial Times @FT
7.1M Followers 1K Following Big stories and breaking news as they are published on https://t.co/EYmAcRLBHv. Register here to access free articles: https://t.co/NRg2hritkA
Al Arabiya English @AlArabiya_Eng
895K Followers 42 Following The Arab world’s leading source of global news and opinion.
CHINA MFA Spokesperso... @MFA_China
882K Followers 288 Following Follow us to know more about China’s Diplomacy. YouTube https://t.co/8tIR7USk7M Facebook https://t.co/tKcZXq6cEx Instagram https://t.co/EevI7wTP8t
وزارة الخار... @KSAMOFA
4.0M Followers 216 Following الحساب الرسمي لوزارة خارجية المملكة العربية السعودية | Official English Account @KSAMOFAEN | Compte officiel en Français @KSAmofaFRA
Foreign Ministry 🇸... @KSAmofaEN
310K Followers 334 Following Ministry of Foreign Affairs of the Kingdom of Saudi Arabia | Official English Account of @KSAMOFA | Follow us in French @KSAmofaFRA
Fars News Agency @EnglishFars
79K Followers 112 Following This is the official page of Fars News Agency (FNA) English. We provide you with the latest news reports, photos and videos about Iran and the Middle-East.
Saudi Gazette @Saudi_Gazette
593K Followers 4 Following Saudi Gazette is a leading English language daily in Saudi Arabia, since 1976.
Rewards for Justice @RFJ_USA
37K Followers 185 Following Official account of the U.S. Department of State. To securely share info, please use the official Signal and Tor tip lines. We do not respond to DMs.
Treasury Secretary Sc... @SecScottBessent
1.0M Followers 25 Following 79th United States Secretary of the Treasury
TRT World Now @TRTWorldNow
298K Followers 22 Following Breaking news, live updates, and developing stories around the world. Follow @TRTWorld for in-depth coverage, features, videos and more.
Middle East Eye @MiddleEastEye
643K Followers 276 Following Your eye on the ground. Independent Middle East and North Africa news. Telegram: https://t.co/BOi8m9AT1a also follow @MEEDiscover
PTV News @PTVNewsOfficial
1.8M Followers 65 Following Official X handle of PTV News; the News & Current Affairs Channel of PTV, the State Broadcaster of Pakistan https://t.co/I5dwe1yGCw
Anadolu English @anadoluagency
319K Followers 21 Following News from around the world, digital content, human interest stories Follow 📸+ 🎥: @anadoluimages TR: @anadoluajansi AR: @aa_arabic https://t.co/K8RyCtAubO
Profit @Profitpk
64K Followers 197 Following Your go-to source for business, economic and financial news analysis.
Ayatollah Mojtaba Kha... @MKhamenei_ir
261K Followers 22 Following The official account for the news and statements of the Leader of the Islamic Revolution, Ayatollah Sayyid Mojtaba Hosseini Khamenei
Aliakbar Velayati @Drvelayati_ir
8K Followers 18 Following صفحه رسمی دکتر علی اکبر ولایتی/ وزیر اسبق امور خارجه و مشاور رهبر معظم جمهوری اسلامی ایران در امور بین الملل
Reza Amiri Moghadam @IranAmbPak
22K Followers 11 Following This is the official account of the Ambassador of the Islamic Republic of Iran to Pakistan
PGSA | نهاد مد�... @PGSA_IRAN
63K Followers 17 Following حساب رسمی نهاد مدیریت آبراه خلیج فارس Official Account of the Persian Gulf Strait Authority
Nawaf Salam نواف ... @nawafsalam
96K Followers 315 Following Prime Minister of Lebanon | رئيس الحكومة اللبنانية
Board of Peace @BoardOfPeace
187K Followers 6 Following The Official X Account of the Board of Peace.
مجلس التعاو... @GCCSG
140K Followers 37 Following الأمانة العامة لمجلس التعاون لدول الخليج العربية | The Secretariat General of the Cooperation Council for the Arab States of the Gulf | [email protected]
MarineTraffic @MarineTraffic
126K Followers 734 Following The #1 ship tracking service in the world. Available on the web https://t.co/YmiB0QyZJp and mobile app https://t.co/YVWnhe7LDs
Rahul Gandhi @RahulGandhi
28.7M Followers 372 Following Leader of Opposition, Lok Sabha | Member of the Indian National Congress | Member of Parliament, Raebareli
ANI @ANI
9.5M Followers 0 Following Asian News International. Multi-media news agency, content for information platforms: TV, Internet, broadband,newspapers, mobiles https://t.co/eEMPAbAcms
Cockroaches of India @CJP_for_India
498K Followers 592 Following CJP🪳🪳🪳 l Official l Cockroach Janta Party l Support to Youths. Follow on X for updates l For the youth,by the youth, against the corruption. Subscribe 👇
Rudaw @Rudawkurdish
1.6M Followers 10 Following ئێمە خاوەنی باشترین سۆشیاڵ میدیاین و ناومان لە کتێبی گینسدا تۆمارکراوە
U.S. Central Command @CENTCOM
1.8M Followers 121 Following The official account of U.S. Central Command.
قوة دفاع ال�... @BDF_Bahrain
65K Followers 0 Following The Official account of the Bahrain Defence Force of the Kingdom of Bahrain / Media & Moral Guidance Directorate .. Instagram: @BDF_Bahrain
Jordan News Agency @Petranews
218K Followers 21 Following وكالة الأنباء الأردنية #بترا Daily updated news report on Jordan and on international events from the official news agency. #Petra
MoFA وزارة ال�... @mofauae
775K Followers 177 Following الحساب الرسمي لوزارة الخارجية - الإمارات العربية المتحدة Official account of the UAE Ministry of Foreign Affairs
𝗛𝗮𝗿𝗮𝗺�... @HaramainInfo
577K Followers 9 Following Largest online resource for Haramain Recordings and News. | #Hajj #Umrah



















